منگل , 16 جنوری 2018

انڈیا

بھارت کے ہسپتالوں میں غیر محفوظ انتقال خون سے 2234 افراد ایڈز کا شکار

نئی دہلی (مانیٹرنگ رپورٹ) بھارت کے ہسپتالوں میں غیر محفوظ انتقال خون کے طریقوں کی وجہ سے محض گزشتہ 7 ماہ کے دوران 2234 افراد ایڈز کے وائرس کا شکار ہو گئے۔ یہ بات بھارتی حکومت کے نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام کے نمائندے نے سماجی رہنما چیتن کوٹھاری کی طرف سے عدالت میں دائر کردہ درخواست کی سماعت کے دوران ...

مزید پڑھیں »

علی گڑھ: کرکٹ میچ میں غلط فیصلے کا دردناک انجام، نو بال پر امپائر کی بہن قتل

علی گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک)ہندوستان کی ایک ارب 25 کروڑ سے زائد کی آبادی میں مختلف تنازعات اور دشمنیوں کے باعث قتل کے واقعات تو پیش آتے رہتے ہیں، لیکن کرکٹ میچ میں ایک غلط فیصلے کا اتنا دردناک انجام ہوسکتا ہے یہ کسی نے نہیں سوچا ہوگا۔ ذرائع کی رپورٹ کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر علی گڑھ سے تقریبا ...

مزید پڑھیں »

بھارتی عوام انتہائی غربت کا شکار ،بھارت دُنیا کے 10 امیر ترین ممالک میں شامل

نئی دلی(مانیٹرنگ رپورٹ)بھارت عالمی طور پر دنیا کے 10 امیرترین ممالک میں شامل ہے لیکن اس کے ثمرات عوام تک نہیں پہنچ رہے جہاں عوام کی اکثریت غربت کی شکار ہے۔نیو ورلڈ ویلتھ نامی رپورٹ کے مطابق بھارتی معیشت و دولت کا حجم 5200 ارب ڈالر ہے لیکن اگر فی کس آمدنی کے لحاظ سے دیکھا جائے تو آبادی کا ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین کیخلاف کارروائی کیلئے افسپاء ایکٹ برقرار رکھنے کا اعلان

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) افسپاء ایکٹ قانون کے بغیر فوج اور فورسز آبادی والے علاقوں میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن انجام نہیں دے سکتے۔ جموں و کشمیر اور شمال مشرقی ریاستوں میں لاگو افسپا کو ہٹانے کا کوئی منصوبہ نہیں۔ ان خیالات کا اظہار بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے مقبوضہ کشمیر میں آرمڈ فورسز سپیشل پاور ایکٹ کو ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کی اسلام دشمنی پاگل پن میں بدلنے لگی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کی مسلمان دشمنی پاگل پن میں بدلنے لگی، انتہا پسند ہندو تنظیم وشوا ہندو پریشد خواتین کومسلح تربیت دے رہی ہے تا کہ مسلمانوں کے خلاف لڑائی میں انھیں بھی استعمال کیا جا سکے۔بھارتی وزیراعظم کے پارلیمانی انتخابی حلقے وارانسی، بنارس میں ہندو تنظیم خواتین کو مسلح تربیت دے رہی ہے جس میں ...

مزید پڑھیں »

بھارتی میڈیا نے غیر ملکیوں کے ساتھ ہونے والے تشدد کا بھانڈا پھوڑ دیا

نئی دہلی(مانٹیرنگ ڈیسک)بھارت میں غیرملکیوں کو تحفظ حاصل نہیں،بھارتی میڈیا نے بھارت میں غیرملکیوں کے ساتھ ہونے والے تشدد کا بھانڈا پھوڑدیا،خبرمنظر عام پر آنے کے بعد وزارت خارجہ اور وزارت داخلہ کی بھی بند آنکھ کھل گئی۔تفصیلات کےمطابق کبھی سیاحوں پر حملہ تو کبھی مستقل رہائش پذیر غیرملکیوں پر ظلم،بھارت میں سب اچھے کا پول اسکے اپنے ہی میڈیا ...

مزید پڑھیں »

مودی کے وزیراعظم بننے سے بھارت میں انتہا پسندی عروج پرپہنچ گئی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)نریندر مودی کے وزیراعظم بننے کے بعد بھار ت میں سر اٹھانے والی انتہا پسندی عروج پر پہنچ گئی، بھارتی انتہا پسندوں نے 7 افریقی طالب علموں کو زخمی کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کے روز بھارتی انتہا پسندوں نے آدھے گھنٹے کے دوران 7 افریقی طالب علموں پر حملے کر کے شدید زخمی کر دیا، ...

مزید پڑھیں »

بھارت ظلم و بربریت کی پالیسی کے خطرناک نتائج کیلئے تیار رہے:سید علی گیلانی

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے آزدی پسند رہنماؤں کی مسلسل غیر قانونی نظربند ی کی شدید مذمت کی ہے۔ میڈیا رپو رٹ کے مطابق سید علی گیلانی نے ، جو سرینگر میں گھر میں نظر بند ہیں، ایک بیان میں میرواعظ عمر فاوق ، شبیر احمد شاہ ،محمد یاسین ملک ، ...

مزید پڑھیں »

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں گوانتاناموبے طرز پر جیل تعمیر کرنیکا فیصلہ

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکومت اور مقبوضہ کشمیر میں اس کی کٹھ پتلی انتظامیہ نے مقبوضہ علاقے میں گوانتاناموبے جیل کی طرز پر جیل تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کٹھ پتلی انتظامیہ نے گونتاناموبے جیسی جیل کی تعمیر کے بھارتی حکومت کے منصوبے سے اتفاق کرتے ہوئے اس مقصد کے لیے اس سے سات کروڑ روپے ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ فلسطین میں دائین بازو کی انتہا پسند صیہونی کابینہ کی تشکیل پر تشویش

امریکہ نے صیہونی حکومت کے بارے میں ماضی کی اپنی روایت سے کچھ ہٹ کر اعلان کیا ہے کہ اسرائیل میں دائیں بازو کی نئی کابینہ کی تشکیل سے مشرق وسطی کے امن کے عمل پر اسرائیل کے کاربند رہنے کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا ہو گئے ہیں۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے بدھ کے ...

مزید پڑھیں »