منگل , 23 اپریل 2024

انڈیا

امریکا میں کرسمس کے دن فائرنگ کے 52 واقعات؛ 26 افراد ہلاک

امریکا: اٹلانٹا اور رچمنڈ میں فائرنگ کے بعد جائے وقوع کو سیل کردیا گیا ہے‘ ایڈسن میں گولیاں برسانے والے نوجوان کو پولیس گرفتار کرکے لے جارہی ہے واشنگٹن : امریکا میں کرسمس کے دن فائرنگ کے 52 واقعات رونما ہوئے، جن میں 26 افراد ہلاک اور 44 زخمی ہوئے۔ کرسمس کے موقع پر فائرنگ کا بدترین واقعہ ریاست نیو …

مزید پڑھیں »

بھارت میں مسلم گھروں پر حملے؛ مسلمان قبر میں جائیں یا پاکستان؛ بھارتی پولیس کی دھمکیاں

نئی دہلی :بھارت میں مسلم مخالف شہریت قانون کے خلاف احتجاج جاری‘ بھارتی پولیس کے مسلمانوں کے گھروں پرحملے‘ توڑ پھوڑ، بدترین تشدد کا نشانہ بنایا‘ سامان لوٹ لیا ،پاکستان جاؤ یا قبرستان کی دھمکیاں، بھوپال میں جامعات کے طلبہ کا احتجاج‘ رکن پارلیمنٹ پرگیہ سنگھ کیخلاف دہشت گرد واپس جاؤ کے نعرے، معروف رائٹراورسماجی کارکن ارون دھتی رائے بھی …

مزید پڑھیں »

میرا کوئی ساتھی پکڑا گیا تو مسلمان ہو جاؤں گی: ہندو طالبہ کا احتجاجی اعلان

نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ظالمانہ اقدامات پر ایک ہندو طالبہ نے رد عمل کے طور پر مسلمان ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں اقلیتوں کے خلاف قانون پر احتجاج کی آگ مزید پھیل گئی ہے، بھارتی پولیس نے مسلمانوں کے گھروں پر حملے شروع کر دیے، مظفر نگر اور کانپور میں گھروں …

مزید پڑھیں »

بھارت میں جنسی زیادتی کے واقعات کی روک تھام کیلئے طالب علموں سے حلف لیا گیا

بھارت میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ان ہی واقعات کی روک تھام کے لیے دہلی میں اسکول کے طالبِ علموں سے حلف لیا گیا۔بھارتی دارالحکومت دہلی کے وزیراعلیٰ اَروند کیجریوال نے خواتین کے ساتھ جنسی زیادتیوں کے بڑھتے واقعات کی روک تھام کے لیے سرکاری اور نجی اسکول کے …

مزید پڑھیں »

مظاہرین نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ہٹلر سے تشبیہ دیدی

نئی دہلی: بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف صورت حال دن بدن خراب سے خراب تر ہوتی جا رہی ہے اور اب مظاہرین نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ہٹلر سے تشبیہ دے دی ہے۔ متنازع قانون کے خلاف بھارت میں بڑے پیمانے پر مظاہرے جاری ہیں جس میں اب تک 30 سے زائد افراد ہلاک اور سیکڑوں …

مزید پڑھیں »

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر سےفوج واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا

نئی دہلی: بھارتی وزارت داخلہ نےچیف اور ہوم سیکرٹری سری نگر کو احکامات جاری کردیئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق کشمیر سے نکالی گئی کمپنیاں دیگر جگہوں پر ڈیوٹی سرانجام دیں گیں۔ہر کمپنی میں 100 فوجی اہلکار ہیں اور تقریبا 7 ہزار فوجیوں کو جموں کشمیر سے نکال کر بھارت کے مختلف علاقوں میں تعینات کیا جائے گا۔ پولیس فورس کی 24 …

مزید پڑھیں »

مودی کی بھارتیہ جنتاپارٹی کو جھارکھنڈ انتخابات میں بدترین شکست

نئی دہلی: مودی حکومت کی نفرت اور انتہاء پسندی کی پاليسی کو عوام نے ریاستی انتخابات ميں بھی مسترد کرديا، بی جے پی کو جھارکھنڈ کے انتخابات ميں بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا، کانگريس اور اس کے اتحاديوں کو 81 ميں سے 47 نشستوں کے ساتھ برتری حاصل ہے، بی جے پی کے وزيراعلیٰ نے شکست تسلیم کرتے …

مزید پڑھیں »

متنازع ایکٹ کے خلاف احتجاج، بھارتی اداکارہ پر وحشیانہ تشدد، گرفتارکرلیا گیا

نئی دہلی: مسلم مخالف متنازع شہریت بل کے خلاف احتجاج کرنے والی بھارتی اداکارہ کوپولیس تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گرفتارکرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فلم ساز میرا نائرنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراے سوٹ ایبل بوائے فلم کی اداکارہ صدف جعفر کی گرفتاری پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ ہمارا بھارت ہے جہاں …

مزید پڑھیں »

ہندوستان پاکستان کےساتھ پرامن تعلقات چاہتا ہے: نائب صدر

ہندوستان کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان سمیت سبھی پڑوسی ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کے حق میں ہے۔ہندوستان کے نائب صدر ایم وینکیانائیڈو نے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر سے آرٹیکل 370ہٹانے کو وقت کی ضرورت قرار دیتے ہوئے پیر کو کہا کہ پاکستان سمیت سبھی پڑوسی ممالک کے ساتھ ہندوستان پرامن تعلقات کے حق میں ہے۔ ہندوستان …

مزید پڑھیں »

مودی پر کسی بھی وقت حملہ ہو سکتا ہے‘ بھارتی میڈیا کا دعویٰ

نئی دہلی:بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جان شدید خطرے میں ہے اور ان پر کسی بھی وقت حملہ کیا جاسکتا ہے،اس حوالے سے ان کی سیکورٹی کو بڑھا دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا دعوی کر رہا ہے کہ نریندر مودی پر حملہ آنے والے 2 یا 3 دن کے اندرکیا جائے گا۔ اس …

مزید پڑھیں »