پیر , 22 اپریل 2019

اٹلی

اٹلی: ڈرائیور کے ہاتھوں اسکول کے 51 بچے یرغمال، بس نذر آتش

میلان (مانیٹرنگ ڈیسک)اٹلی کے شہر میلان میں اسکول بس کے ڈرائیور نے 51 بچوں کو یرغمال بنا کر بس کو آگ لگا دی تاہم معجزاتی طور پر تمام بچوں کو بچالیا گیا۔خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق میلان کے پراسیکیوٹر فرانسیسکو گریسو کا کہنا تھا کہ ‘یہ ایک معجزہ ہے کیونکہ سانحہ پیش آسکتا تھا، پولیس نے غیر …

مزید پڑھیں »

اٹلی میں حفاظتی ٹیکے نہ لگوانے والے بچوں کو اسکول میں داخلہ نہ دینے کا قانون

روم (مانیٹرنگ ڈیسک)مختلف بیماریوں سے بچاؤ کے لیے حفاظتی ٹیکے صرف ایک وقتی قدم نہیں ہوتا بلکہ یہ ٹیکے بچے کے تاعمر مختلف امراض سے بچاؤ کا ذریعہ ہو سکتے ہیں۔ ان کی اہمیت کے پیش نظر تقریباً دنیا کے ہر ملک میں ویکسینیشن پر خصوصی زور دیا جاتا ہے۔اٹلی نے ویکسینیشن کی اہمیت کو نہ صرف سمجھا، مانا بلکہ …

مزید پڑھیں »

کشیدہ سفارتی تعلقات ، فرانس نے اٹلی سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس اور اٹلی میں سفارتی تعلقات کشیدہ ہو گئے۔ میکرون حکومت پر تنقید کے بعد فرانس نے اٹلی سے اپنا سفیر واپس بلالیا۔فرانسیسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اٹلی کی طرف سے جو رویہ اپنایا گیا ہے وہ دوسری عالمی جنگ سے پہلے بھی نہیں تھا، چند روز قبل اٹلی کے نائب وزیراعظم …

مزید پڑھیں »

اٹلی کی پناہ گزینوں کے لیے ہوائی اڈے بند کرنے کی دھمکی

روم(مانیٹرنگ ڈیسک) اطالوی وزیر داخلہ ماتیو سالوینی نے دھمکی دی ہے کہ اگر جرمنی نے مہاجرین کو "چارٹر” پروازوں کے ذریعے واپس اطالیہ لانے کا فیصلہ کیا تو تمام اطالوی ہوائی اڈوں کو بند کر دیا جائے گا۔ اتوار کے روز اپنی ٹوئیٹ میں وزیر داخلہ نے لکھا کہ "اگر برلن اور برسلز درجنوں مہاجرین کو چارٹر پروازوں میں سوار …

مزید پڑھیں »

اٹلی: موٹروے پل گرنے سے 30 افراد ہلاک

جنیووا (مانیٹرنگ ڈیسک)اٹلی کے شہر جنیووا میں موٹروے پل گرنے سے کم ازکم 30 افراد جاں بحق اور کئی شدید زخمی ہوگئے۔اٹلی کے ڈپٹی وزیرٹرانسپورٹ ایڈوارڈو ریکسی نے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ‘بدقسمتی سے میں 30 ہلاکتوں کی تصدیق کرسکتا ہوں اور یہ تعداد اس سے بڑھ سکتی ہے’۔ اٹلی کی وزارت داخلہ …

مزید پڑھیں »

اٹلی کی شہری حکومتوں کا اسرائیل پر فوجی پابندیاں عاید کرنے کا مطالبہ

روم (مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی ملک اٹلی کی سب سے بڑی بلدیاتی کونسل نے اطالوی حکومت اور یورپی یونین سمیت عالمی برادری سے اسرائیل پر فوجی پابندیاں عاید کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اٹلی کی کئی بلدیاتی کونسلوں کی نمائندہ مرکزی کونسل جس میں ناپولی، ٹورینو، بولونیاں، فلورینس اور بیزا کی طرف سے اسرائیل کو کسی قسم کا فوجی سازوفروخت کرنے پر …

مزید پڑھیں »

اٹلی :دو جماعتوں کا مخلوط حکومت تشکیل دینے پر اتفاق

اٹلی (مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی میں سیاسی بحران ختم ہو گیا، دو جماعتوں نے مخلوط حکومت تشکیل دینے پر اتفاق کر لیا، صدر نے نئی کابینہ کی منظوری دے دی، وزرا آج حلف اٹھائیں گے۔اٹلی کی مقبول ترین جماعتیں اسٹیبلشمنٹ اور ان کی جانب سے پیش کئے گئے کابینہ کے ناموں کی منظوری دے دی۔

مزید پڑھیں »

دھوکے سے پاکستان لائی گئی خاتون واپس اٹلی پہنچا دی گئی

روم (مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی کے وزیر خارجہ ’اینجلینو الفانو‘ نے یہ اعلان کیا ہے کہ زبردستی پاکستان لے جائی جانے والی فرح نامی خاتون بخیروعافیت اٹلی واپس پہنچ گئیں ہیں۔مذکورہ خاتون کے اپنے اطالوی مرد دوست کے ساتھ گہرے مراسم تھے جس کی نتیجے میں وہ حاملہ ہوگئی تھیں۔جس پر خاتون کے اہل خانہ ان کی مرضی کے خلاف اسقاط حمل …

مزید پڑھیں »

اٹلی کاشام کے خلاف کارروائی میں شرکت سے انکار

روم (مانیٹرنگ ڈیسک)اٹلی کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اٹلی شام کے خلاف امریکی قیادت میں ممکنہ فوجی کارروائی کاحصہ نہیں بننے جارہا، اٹلی کے سرکاری ٹیلی وژن پر جاری ہونے والے اس اعلان میں مزید کہا گیا ہے اٹلی نے اپنے اتحادیوں کی ہمیشہ حمایت کی ہے اور اتحادی ممالک کا بھر پور ساتھ دیا ہے البتہ اٹلی …

مزید پڑھیں »

امریکہ کے ایٹم بم اٹلی کی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں:اطالوی رکن پارلیمنٹ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) اطالوی رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ اٹلی میں امریکہ اور نیٹو کے بعض فوجی اڈوں میں ستر ایٹمی وار ہیڈز موجود ہیں اور یہ اٹلی کی سلامتی کے لئے بہت ہی خطرناک بات ہے۔ اٹلی کے رکن پارلیمنٹ’’ لوکا فروزن‘‘ نے کہا کہ یہ ایسی حالت میں ہے کہ اطالوی حکومت نے ایٹمی ہتھیاروں کے عدم …

مزید پڑھیں »