بدھ , 15 جولائی 2020

برازیل

برازيل میں کورونا وائرس سے 70 ہزار 524 افراد ہلاک

کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے برازیل دوسرے نمبر پر ہے جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد 18 لاکھ 4 ہزار 338 تک جا پہنچی ہے جبکہ کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 70 ہزار 524 تک پہنچ گئی ہے۔ابلاغ نیوز  نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے …

مزید پڑھیں »

برازیل کے صدر کورنا وائرس کا شکار ہو گئے

دنیا بھر میں کورونا سے دوسرے سب سے زیادہ متاثرہ ملک، برازیل کے صدر بھی اس وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ابلاغ نیوز نےآئی آر آئی بی کی رپورٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برازیل کے صدر جیئر بولسونیرو( Jair Bolsonaro) نے کہا ہے کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور وہ صحت یابی کیلئے قرنطینہ میں …

مزید پڑھیں »

برازیل کی ریاست ریو ڈی جنیرو کے گورنر کرونا وائرس کی لپیٹ میں

برازیل کی ریاست ریو ڈی جنیرو کے گورنر ولسن ویٹزل کا کہنا ہے کہ وہ کرونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔ٹویٹر پر پوسٹ کی گئی ایک وڈیو میں 52 سالہ ویٹزل نے کہا کہ "میں جمعے کے روز سے اپنی طبیعت کی خرابی محسوس کر رہا تھا۔ میں نے کوویڈ 19 وائرس کا ٹیسٹ کرایا تو اس کا نتیجہ …

مزید پڑھیں »

برازیل: قدرتی آفات کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک

برازیل کے جنوب مشرق میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 23 تک پہنچ گئی۔برازیل کے جنوب مشرق میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ  کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 23 تک پہنچ گئی ہے۔ملکی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خبروں کے مطابق محکمہ سول ڈیفنس  …

مزید پڑھیں »

برازیل : "ایمیزون” جنگل میں کشتی ڈوبنے سے 18 مسافر ہلاک،30 لاپتہ

برازیل میں ”ایمیزون“ کے بارشوں والے جنگل میں کشتی ڈوبنے سے کم از کم 18مسافر ہلاک ہوگئے ۔ برازیلی حکام نے پیر کو بتایا کہ اینا کروولین ۔ تھر ی گنجائش سے زیادہ مسافروں کو لے کردریائے جیری سے گزر رہی تھی کہ اچانک بھنور میں پھنس گئی اور 18 مسافر پانی کی تیز لہروں کی نذر ہو گئے۔ 46 …

مزید پڑھیں »

اسکول میں مسلح افراد گھس آئے، طلبا پر اندھا دھند فائرنگ

نوجوان لڑکوں کی دشمنی اسکول تک جا پہنچی، اسکول کے باہر ہونے والی لڑائی کا بدلہ لینے کے لیے 2 افراد بندوقیں لے کر اسکول میں گھس گئے اور طلبا پر فائر کھول دیا۔یہ دہشت ناک واقعہ برازیل کے شمال مشرقی علاقے میں ایک اسکول میں پیش آیا جب 2 مسلح افراد ہیلمٹ سے اپنا سر ڈھانپے ایک فٹبال میچ …

مزید پڑھیں »

4 اوبر ڈرائیورزکو قتل کردیا گیا

برازیلیا: برازیل میں گینگسٹرمیں باربار رائیڈ منتقل کرنے پر4 اوبرڈرائیورزکو قتل کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برازیل کے ایک گینگسٹر نے 4 اوبر ڈرائیورزکو قتل کردیا، گینگسٹر ماں کو اسپتال لے جانا چاہتا تھا رائیڈرز کی جانب سے رائیڈ ایک دوسرے کو منتقل کی جارہی تھی۔ گورنر روئی کوسٹا کے مطابق گینگسٹر نے اوبر ڈرائیور کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

برازیل کا اسرائیلی خوشنودی کیلئے القدس میں‌ تجارتی مرکز کے قیام کا اعلان

غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کی خوشنودی کیلئے برازیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں تجارتی مرکز کے قیام کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق برازیل کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی ریاست کی خوشنودی کے حصول کےلئے تجارتی مرکز کے قیام کے اعلان پر قاہرہ میں عرب لیگ کے مستقل مندوبین کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔ اجلاس میں مقبوضہ …

مزید پڑھیں »

برازیل:ہسپتال میں آتشزدگی سے 11 افراد جھلس کر ہلاک

ریوڈی جنیرو(مانیٹرنگ ڈیسک)برازیل میں ریو ڈی جنیرو کے ہسپتال میں آتشزدگی سے اب تک 11 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔ریوڈی جنیرو کے مشہورباڈم اسپتال میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے وارڈ میں دھواں بھرگیا اور 11 کے قریب مریض جھلسنے اور دم گھٹنے سے مرگئے۔ اس کے بعد عملے نے مریضوں کو بستر سمیت اور …

مزید پڑھیں »

برازیل کی جیل میں فسادات، 52 قیدی ہلاک

برازیل(مانیٹرنگ ڈیسک)برازیل کے شمالی علاقے میں واقع ایک جیل میں قیدیوں کے درمیان ہونے والے فسادات میں کم از کم 52 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔جیل کے خراب نظام اور حد سے زیادہ قیدیوں سے بھری جیل میں ہونے والے اس واقعے میں 52 میں سے 16 افراد کے سر تن سے جدا کر دیے گئے۔ ایک حکومتی …

مزید پڑھیں »