جمعہ , 18 اکتوبر 2019

برطانیہ

روس کا برطانوی فوجی ہیلی کاپٹروں کی تعیناتی پر شدید اعتراض

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں روسی سفارتخانہ نے روس کی سرحد پربرطانوی فوجی ہیلی کاپٹروں کی تعیناتی پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔ برطانیہ میں روسی سفارتخانہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ روس نے نیٹو اور مشرقی یورپ میں برطانیہ کے توسیع پسندانہ اقدام پر قریبی نظر رکھی ہوئی ہے۔ روس کا کہنا ہے کہ برطانیہ روس کے …

مزید پڑھیں »

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج 7 سال بعد لندن سے گرفتار

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو 7 سال کی طویل سیاسی پناہ گزارنے کے بعد برطانیہ میں ایکواڈور کے سفارتخانے سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔برطانوی پولیس کے مطابق وکی لیکس کے بانی کو سینٹرل لندن پولیس سٹیشن میں رکھا گیا ہے، جہاں وہ اس وقت تک رہیں گے جب تک انہیں جلد ازجلد ویسٹ منسٹر مجسٹریٹ کی …

مزید پڑھیں »

برطانیہ اور یورپی یونین کا بریگزٹ 31 اکتوبر تک موخر کرنے پر اتفاق

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ اور یورپی یونین نے 31 اکتوبر تک بریگزٹ موخر کرنے پر اتفاق کر لیا۔ برسلز میں فریقین کے درمیان پانچ گھنٹے تک مذاکرات ہوئے۔ صدریورپی کونسل ڈونلڈ ٹسک نے کہا کہ اب برطانیہ وقت ضائع نہ کرے۔یورپین کونسل کے سربراہ ڈونلڈ ٹسک نے کہا ہے کہ برطانیہ اور یورپی یونین نے 31 اکتوبر تک بریگزٹ کی توسیع …

مزید پڑھیں »

شہزادہ ولیم کی برطانوی خفیہ اداروں سے وابستگی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے شہزادے ولیم نے ملک کی خفیہ اور سیکیورٹی ایجنسیز ایم آئی 5، ایم آئی 6 اور جی سی ایچ کیو کے ساتھ 3 ہفتے تک کام کیا۔شہزادہ ولیم نے کام کا آغاز خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 سے کیا جس کے بعد 1 ہفتے سیکیورٹی سروس این آئی 5 میں گزارا اور ان کے کام کا …

مزید پڑھیں »

برطانیہ نے اپنے پاسپورٹ سے ’یورپی یونین‘ کا لفظ ہٹا کر اس کا اجرا شروع کردیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) بریگزٹ میں تعطل اور اس حوالے سے ملک کے مستقبل پر لگے سوالیہ نشان کے باوجود برطانیہ نے اپنے پاسپورٹ سے ’یورپی یونین‘ کا لفظ ہٹا کر اس کا اجرا شروع کردیا ہے۔وزارت داخلہ نے تصدیق کی کہ 30مارچ کو کچھ پاسپورٹ جاری کیے گئے جن کے سرورق سے یورپی یونین ہٹا ہوا تھا، یہ وہی تاریخ ہے …

مزید پڑھیں »

برطانیہ کو یورپی یونین سے اخراج کیلئے ایک سال کی مہلت دینے کی تجویز

برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے برطانیہ کو یونین سے اخراج کے لیے ایک برس کی مہلت دینے کی تجویز دے دی۔تجویز کے مطابق اگر برطانوی پارلیمان اس مدت کے خاتمے سے قبل یورپی یونین چھوڑنے کی منظوری دے تو برطانیہ ایسا کر سکے گا۔ تجویز آئندہ ہفتے یورپی یونین کے سربراہ اجلاس میں پیش کی جائے …

مزید پڑھیں »

برطانوی فوج کی اپوزیشن لیڈر کی تصویر پر نشانہ بازی کی ویڈیو وائرل

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں تعینات برطانوی فوج کے اہلکاروں کی اپوزیشن لیڈر جیرمی کوربن کی تصویر پر نشانہ بازی کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔اطلاعات کے مطابق کابل میں تعینات برطانوی فوج کے 4 اہلکار شوٹنگ رینج میں نشانہ بازی کی مشق کر رہے تھے لیکن حیران کن طور پراہلکاروں نے ہدف کے مقام پر لیبر پارٹی کے رہنما اور برطانوی …

مزید پڑھیں »

برطانوی پارلیمنٹ میں نوڈیل بریگزٹ مسترد، صرف ایک ووٹ سے بل منظور

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی پارلیمنٹ نے نوڈیل بریگزٹ مسترد کر دی۔ بل صرف ایک ووٹ سے منظور ہوا۔ قرار داد 312 کے مقابلے میں 313 ووٹ سے پاس ہوئی۔ اب بریگزٹ کی 12 اپریل کی ڈیڈ لائن میں توسیع ممکن ہے۔ وزیراعظم تھریسامے کو یورپی یونین سے وقت لینا ہو گا۔برطانوی دارالعوام میں بریگزیٹ کی تاخیر کے حق میں بل منظور …

مزید پڑھیں »

یورپی یونین نے برطانوی شہریوں کیلئے ‘ویزا فری’ کا قانون منظور کرلیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین نے بریگزٹ معاہدے پر متوقع عمل درآمد کے باوجود برطانوی شہریوں کے لیے ‘ویزا فری’ کا قانون منظور کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق یورپی یونین کے قانون سازوں نے قانون منظور کیا جس کے تحت برطانوی شہری بریگزٹ معاہدے کی منظوری کے بعد بھی 90 دن کے لیے شینجن پاسپورٹ فری …

مزید پڑھیں »

برطانوی وزیراعظم کا عہدے سے مستعفی ہونے کا عندیہ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی قوم سے خطاب کے دوران وزیراعظم تھریسامے نے کہا کہ اگر بریگزٹ 30 جون سے زیادہ التوا کا شکارہوتی ہے تو وہ مستعفی ہوسکتی ہیں۔برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے یورپی یونین سے بریگزٹ کی تاریخ 30 جون تک موخر کرنے کی درخواست کردی ہے۔ انہوں نے اپنے خطاب میں اراکین پارلیمنٹ سے ڈیل منظور کرنے کی اپیل کی …

مزید پڑھیں »