پیر , 17 فروری 2020

برطانیہ

یورپین پارلیمنٹ نے بھی بریگزٹ ڈیل منظور کرلی

لندن: برطانوی پارلیمنٹ اور ہاؤس آف لارڈز کے بعد یورپین پارلیمنٹ نے بھی بریگزٹ ڈیل منظور کرلی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یورپین پارلیمنٹ کے 621 ارکان نے بریگزٹ ڈیل کے حق میں ووٹ دیا جبکہ 49 نے مخالفت کی، برطانیہ جمعے کے روز یورپ سے نکل جائے گا۔اس سے قبل برطانوی پارلیمنٹ اور ہاؤس آف لارڈز نے بھی …

مزید پڑھیں »

کینیڈا، چوری کی زمین پر شاہی جوڑے نے 2ارب کا گھر خرید لیا

برطانوی شاہی خاندان کے چشم و چراغ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے کینیڈا میں جہاں اپنا نیا گھر خریدا ہے، کہا جارہا ہے کہ وہ گھر برطانوی نوآبادیات کاروں کی چرائی ہوئی زمین پر بنا ہے۔ٹوسوکی نامی قبیلے کے افراد کا دعوی ہے کہ کینیڈا کا یہ علاقہ ان کے آبا ﺅاجداد کی ملکیت تھا، 2 …

مزید پڑھیں »

بھارت کے یومِ جمہوریہ پر لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاج

لندن: بھارت کے یومِ جمہوریہ کے موقع پر سیکڑوں کشمیریوں اور سکھ مظاہرین نے یومِ سیاہ منایا اور بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج کیا۔مظاہرین لندن کے ساتھ ساتھ برمنگھم اور دیگر شہروں سے بسز اور کوچز کے ذریعے ایڈویچ پہنچے جنہوں نے مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کے مظالم کے خلاف پلے کارڈز اور بیننرز اٹھا رکھے تھے۔احتجاجی تنظیموں …

مزید پڑھیں »

برطانیہ 31 جنوری کو یورپی یونین سے علیحدہ ہوجائے گا

ملکہ برطانیہ نے بریگزٹ بل پر دستخط کردیے برطانیہ اب 31 جنوری کو یورپی یونین سے علیحدہ ہوجائے گا۔ برطانیہ کو یورپ سے نکالنے کے لیے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی کوششیں کامیاب ہوگئیں، لندن کی پارلیمنٹ سے بریگزٹ بل منظوری کے بعد اب بل پر ملکہ برطانیہ نے دستخط کردیے ہیں جس کے بعد یہ بل اب قانون (ایکٹ) کی …

مزید پڑھیں »

یورپی یونین چھوڑنے پر برطانوی حکومت کا مختلف تقریبات کا اعلان

کابل: رواں برس 31جنوری کو برطانیہ کے یورپی یونین سے مکمل اخراج کے بعد لندن میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جائیگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان میں وزیر اعظم بورس جانسن کا کابینہ کے خصوصی اجلاس کے بعد خطاب بھی شامل ہے۔اس دن برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ایک خصوصی گھڑیال بھی نصب کیا جائیگا جو یورپی …

مزید پڑھیں »

لندن میں چاقو زنی کی واردات میں 3افراد ہلاک

مشرقی لندن کے علاقے سیون کنگز میں چاقو زنی کی واردات میں 3افراد ہلاک ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق واقعہ سیون کنگز اسٹیشن کے قریب ایلمسٹیڈ روڈ پر اتوار کی شام پیش آیا۔چاقو زنی کی واردات میں میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے تحقیقات جاری ہے، علاقے میں سیکشن 60 نافذ کردی گئی جس کےتحت پولیس کسی بھی شخص کو روک کر …

مزید پڑھیں »

برطانوی عوام بریگزٹ پر بگ بین کی آواز سننے کے واسطے 6.5 لاکھ ڈالر ادا کریں گے

آج سے دو ہفتے بعد 31 جنوری کی شب جب گھڑی 12 بجائے گی تو اس کے ایک سیکنڈ بعد ہی برطانیہ یورپی یونین سے علاحدہ ہو چکا ہو گا۔ برطانوی عوام کی چاہت ہے کہ اس تاریخی لمحے کو بھرپور انداز سے منا کر اس کی گونج دنیا کے کانوں تک پہنچا دی جائے۔اس سلسلے میں برطانوی عوام کی …

مزید پڑھیں »

برطانیہ کا ایران امریکہ کشیدگی میں کمی پر زور

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں کمی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔بی بی سی ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے بورس جانسن نے ایران کے خلاف امریکہ کے مخاصمانہ اقدامات کی جانب کوئی اشارہ کیے بغیر کہا کہ اہم بات یہ ہے کہ مغربی ایشیا میں کشیدگی میں اضافہ نہ ہو ۔ …

مزید پڑھیں »

سکاٹ لینڈ میں ریفرنڈم نہیں کراسکتے: برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے سکاٹ لینڈ کی ایک اور ریفرنڈم کرانے کی درخواست مسترد کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نکولا سٹرجن نے بورس جانسن سے سکاٹ لینڈ میں ریفرنڈم کروانے کے اختیارات مانگے تھے۔بورس جانسن کا کہنا ہے کہ ریفرنڈم کی وجہ سے گزشتہ دہائی کا سیاسی جمود آگے بھی جاری …

مزید پڑھیں »

میگھن کے امریکی ٹی وی کو متنازع انٹرویو کی تیاریوں نے شاہی خاندان کی نیندیں اڑا دیں

برطانوی شہزادے ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل کے امریکی ٹی وی کو متنازع انٹرویو کی تیاریوں کی خبروں نے برطانوی شاہی خاندان کی نیندیں اڑا دیں ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق شاہی خاندان کو تشویش ہےکہ انٹرویو میں میگھن شاہی محل پر نسلی اور صنفی تعصب کے الزامات لگائیں گی جب کہ دونوں بھائیوں کی مبینہ رنجش کا معاملہ بھی عوامی …

مزید پڑھیں »