پیر , 27 جنوری 2020

برطانیہ

روس کی برطانیہ کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے ڈبل ایجنٹ پر حملے کے معاملے میں برطانیہ کوسنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی دے دی ۔روس نے ایجنٹ سرگئی اسکریپل پر حملے کے معاملے پر سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس طلب کیا ۔ جس میں روسی مندوب کا کہنا تھا کہ روس کیخلاف ایک جھوٹی کہانی گھڑی گئی،پروپیگنڈا وار شروع کرکے برطانیہ آگ سے کھیل رہا ہے۔جواب …

مزید پڑھیں »

پیٹروڈالر ز کی لالچ کے باعث یورپ سعودیہ کے یمنی عوام کے خلاف جرائم پر خاموش ہے:یمنی سیاسی مبصر

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کے ایک سینئر سیاسی مبصر نے یمن میں سعودی عرب کے جرائم پر یورپی ممالک کی خاموشی کو شرمناک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے پیٹرو ڈالرز کے عوض میں یہ ممالک یمنی عوام کے خلاف جرائم میں سعودی عرب کی مکمل حمایت کررہے ہیں۔ ’’عباس مساوی‘‘نےیمن میں سعودی عرب کے جرائم پر یورپی …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کچھ ماہ میں برطانیہ کو نشانہ بنانے کے قابل ہو جائے گا: برطانوی ممبران پارلیمنٹ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کےممبران پارلیمنٹ کاکہناہے کہ شمالی کوریا بین البراعظمی میزائل کے ذریعے سے 6سے 18ماہ کی مدت اس کے ساحلوں تک پہنچنے کے قابل ہوجائےگا۔تاہم برطانوی دارالعوام کی دفاعی کمیٹی کو ایسے ثبوت نہیں ملے ہیں جس سے پتاچل سکے کو وہ ان میزائلوں کو جوہری ہتھیاروں سے لیس کرے گا۔ برطانیہ کے ایسے ممبران جو کہ شمالی …

مزید پڑھیں »

برطانوی شہری مسلمانوں کی حفاظت کیلئے میدان میں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پنش اے مسلم ڈے مہم کو مسترد کرتے ہوئے برطانیہ کی تمام کمیونیٹیز مسلمانوں کی حفاظت کے لیے متحد ہوگئیں۔ کثیر الثقافت معاشرے میں انتہا پسندی کے خیالات کو رد کر دیا گیا۔برطانوی شہری مسلمانوں کی حفاظت کے لیے میدان میں آگئے۔ پنش اے مسلم ڈے مہم کو اسلامک فوبیا قرار دیتے ہوئے سب کا یہی کہنا ہے …

مزید پڑھیں »

لندن نے جرائم میں نیویارک کو پیچھے چھوڑ دیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی دارالحکومت لندن نے جرائم کی شرح میں امریکا کے سب سے بڑے شہر نیویارک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں قتل و غارت گری، فائرنگ، چاقو کے حملوں، جنسی درندگی اور دیگر جرائم کی شرح نیویارک سے بڑھ گئی۔ رواں سال کا ماہ فروری لندن کے لیے خونریز ثابت ہوا جہاں …

مزید پڑھیں »

یمن جنگ میں برطانیہ نے اپنے ہاتھ بے گناہ یمنیوں کے خون سے رنگ لئے ہیں:برطانوی کالم نگار

لند ن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک برطانوی کالم نگار نے کہا ہے کہ حکومت لندن مسلسل سعودی عرب کی وہابی رژیم کو عربوں ڈالر کے ہتھیار کہ جنہیں وہ یمنی عوام کا قتل عام کرنے کیلئے استعمال کررہی ہے فراہم کررہا ہے ۔ ’’انڈریوسمتھ‘‘نےکہاکہ حکومت لندن مسلسل سعودی عرب کی وہابی رژیم کو عربوں ڈالر کے ہتھیار کہ جنہیں وہ یمنی …

مزید پڑھیں »

برطانیہ نے روس کو اپنے لیےخطرہ قرار دے دیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت برطانیہ نے روس کو اپنے ملک کی قومی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔برطانوی وزیر اعظم تھریسا مئے نے دو ہزار اٹھارہ کی قومی سلامتی کی پالیسی میں روس پر برطانیہ میں زہریلی گیس استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ اس دستاویز میں روس پر توسیع پسندی کا بھی الزام لگایا گیا ہے۔قومی سلامتی کی …

مزید پڑھیں »

یمنی عوام کے خلاف سعودیہ وحشیانہ جرائم میں لندن حکومت برابر کی شریک ہے:لبنانی صحافی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک معروف لبنانی صحافی نے برطانیہ کی طرف سے سعودی وہابی رژیم کو ہتھیاروں کی فروخت جاری رکھنے کی پالیسی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی عوام کے خلاف سعودیہ وحشیانہ جرائم وقتل عام میں لندن حکومت برابر کی شریک ہے۔ ایک انٹرویو میں ’’مارواعثمان‘‘نے برطانیہ کی طرف سے سعودی وہابی رژیم کو ہتھیاروں کی فروخت …

مزید پڑھیں »

لندن پولیس نے ایرانی سفارتخانے کی حفاظت میں غفلت برتی:سابق برطانوی پولیس کمانڈر

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کے سابق کمانڈر نے لندن میں شرپسندوں کی جانب سے ایرانی سفارتخانے پر دھاوا بولنے کے واقعے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لندن پولیس نے اس واقعے کو روکنے کے لئے صحیح قدم نہیں اُٹھایا۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کے سابق کمانڈر’’جمشید علی دیزائی‘‘ نےلندن میں شرپسندوں کی جانب سے ایرانی سفارتخانے …

مزید پڑھیں »

کشیدگی کا ذمہ دار برطانیہ ہے، روسی وزیر خارجہ

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤ روف نے کہا ہے کہ برطانیہ نے سابق روسی جاسوس کی پراسرار موت کے معاملے پر ماسکو لندن تعلقات کو تعطل سے دوچار کردیا ہے۔سرگئی لاؤ روف کا کہنا تھا کہ سابق جاسوس کی موت کے بارے میں برطانیہ کی جانب سے تاحال کوئی دستاویزی ثبوت روس کو فراہم نہیں کیا گیا۔انہوں …

مزید پڑھیں »