بدھ , 21 اگست 2019

برطانیہ

برطانیہ کی بیت المقدس کو تقسیم کرنے کی تجویز

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا غیرمنقسم دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے بعد برطانیہ نے شہر کو فلسطینی اور صہیونی ریاست میں تقسیم کرنے کی تجویز دی ہے۔ خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ بورس جونسن نے پیر کے روز اپنے فلسطینی ہم منصب ریاض مالکی سے کہا کہ حل یہی …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کے’اعلان القدس‘ کے خلاف لندن میں عظیم الشان مظاہرہ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں مسلمان کمیونٹی اور انسانی حقوق کے کارکنان اور سول سوسائٹٰ کے زیراہتمام امریکی سفارت خانے کے باہر امریکی کے ’اعلان القدس‘ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں سینکڑوں مسلمانوں اور دوسرے شہریوں نے شرکت کی۔ اطلاعات کے مطابق امریکی سفارت خانے کے باہر ہونے والے احتجاج کے دوران مظاہرین نے …

مزید پڑھیں »

ٹونی بلیئر کا ٹرمپ کے داماد کو برطانوی ایجنسیوں سے محتاط رہنے کا مشورہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق برطانوی وزیرِ اعظم ٹونی بلیئر نے ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کو برطانوی خفیہ ایجنسیوں سے محتاط رہنے کا مشورہ دیا تھا۔امریکی صحافی مائیکل وولف نے اپنی آنے والی کتاب میں دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹونی بلیئر نے ٹرمپ انتظامیہ کو برطانوی خفیہ ایجنسیوں سے محتاط رہنے کا …

مزید پڑھیں »

امریکہ اوربرطانیہ دنیا بھر کی ڈکٹیٹر حکومتوں کے سب سے بڑے حامی ہیں، ’’روڈنی شیکسپیر‘‘

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) مشرق وسطیٰ امور کے ایک برطانوی ماہر نے کہا ہے کہ امریکہ ،فرانس اوربرطانیہ جیسی طاغوتی قوتیں روایتی طورپر دنیا بھر کی آمر حکومتوں اور دہشتگرد تنظیموں کی سب سے بڑی حمایتی رہی ہیں۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کےساتھ انٹرویو میں ’’روڈنی شیکسپیر‘‘نےکہا کہ امریکہ ،فرانس اوربرطانیہ جیسی طاغوتی قوتیں روایتی طورپر دنیا بھر کی آمر حکومتوں اور …

مزید پڑھیں »

کرپشن: سعودی عرب میں امریکی، برطانوی اور فرانسیسی شہری بھی گرفتار

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں شہزادوں سمیت امریکا، برطانیہ اور فرانس کے کاروباری افراد بھی گرفتار ہونے والوں میں شامل ہیں۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں 8 امریکی، 6 برطانوی اور 3 فرانسیسی شہری شامل ہیں، یہ لوگ طویل عرصے سے کاروبار کے …

مزید پڑھیں »

برطانیہ کی نئی پالیسی: غیرملکی طالبعلم دوران تعلیم ورک ویزا حاصل کرسکیں گے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ نے غیر ملکی طلبا کے لئے نئی ویزا پالیسی بنالی جس کے تحت بیرون ملک سے آئے طلبہ تعلیم مکمل ہوتے ہی ویزے کو ورک ویزے میں تبدیل کراسکیں گے۔ برطانیہ کی جانب سے بنائی گئی نئی ویزا پالیسی کے تحت اب بیرون ملک سے تعلیم حاصل کرنے کے لئے آنے والے طلبا تعلیم مکمل ہونے سے …

مزید پڑھیں »

برطانوی خفیہ اداروں کی نظر میں روس سب سے بڑا خطرہ قرار

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ کریفٹ» ادارے کے تجزیہ نگار «وکٹر مڈیرا» نے کہا ہے: کہ روسی انٹیلی جینس کے افراد انگلینڈ کے افراد سے زیادہ ہیں۔انگلینڈ کی پارلیمنٹ کی ایک کمیٹی نے بدھ کو اپنی ایک رپورٹ میں کہا: اس ملک کی تین انٹیلی جنس ایجنسیوں MI5، SIS. ،GCHQ نے روس کو سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے، لیکن …

مزید پڑھیں »

برطانیہ نے مصرمیں دو مسلح گروپوں کو دہشت گرد قرار دے دیا

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی حکومت نے مصر میں دو مسلح گروپوں کو دہشت گرد قرار دے کر انہیں بلیک لسٹ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی جانب سے دو مسلح گروپوں کو مصر میں سول اور سیکورٹی حکام پر حملوں میں ملوث ہونے پر دہشت گرد قرار دے دیا۔ مصر میں برطانوی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان …

مزید پڑھیں »

برطانیہ کے نائب وزیراعظم عہدے سے مستعفی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے نائب وزیراعظم ڈیمیئن گرین نےاستعفی دے دیا ہے۔دارلعوام میں کمپیوٹر سے انتہائی فحش مواد برآمد ہونے کے اسکینڈل میں ملوث برطانیہ کے نائب وزیراعظم ڈیمیئن گرین نےاستعفی دے دیا ہے۔ انہوں نےاپنے سابق بیان کے بارے میں تسلیم کیا ہے کہ وہ گمراہ کن تھا تاہم برطانوی وزیراعظم نےان کا استعفی منظور کرلیا ہے، ڈیمین …

مزید پڑھیں »

برطانیہ بھی بیت المقدس کو بطور اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرے:برطانوی اخبار کا مطالبہ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) مشہور برطانوی اخبار ’’ڈیلی ٹیلی گراف‘‘ نے اپنی حالیہ اشاعت میں برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھی امریکیوں کی طرح بیت المقدس کو بطور اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرے۔اخبار کے مطابق ایسا کرنے سے علاقہ قیام امن کیلئے جاری کوششوں کو فائدہ حاصل ہوگا اور اسی میں بہتری ہوگی۔ واضح رہے کہ برطانیہ کی حکومت …

مزید پڑھیں »