ہفتہ , 8 اگست 2020

برطانیہ

برطانیہ : شرپسندوں کا مساجد پر حملہ، شیشے توڑ دیے

برمنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کے بعد برطانیہ میں بھی اسلام فوبیا کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ برمنگھم میں شرپسندوں نے رات گئے چار مساجد پر حملہ کر کے ان کے شیشے توڑ دیے، مسلمانوں نے حکومت سے سیکیورٹی کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں شرپسندوں نے رات گئے مساجد پر حملے کیے …

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں بھی کرائسٹ چرچ طرز کے حملوں کا خطرہ ہے، برطانوی وزیر

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ وزیر برائے سیکیورٹی بین ویلیس نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انتہائی دائیں بازو کے خطرات بڑھ رہے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی وزیر بین ویلیس کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں »

برطانیہ: انتہا پسندوں نے 2 افراد کو چاقو گھونپ کر زخمی کر دیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں انتہا پسندوں نے 2 افراد پر چاقو سے حملہ کر کے زخمی کر دیا جنہیں بعد ازاں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے 3 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کے علاقے ویسٹ اینڈ میں 50 سالہ شخص نے ایک نوجوان کے سینے پر چاقو کے وار کیے۔ …

مزید پڑھیں »

اراکین نے ساتھ نہیں دیا تو بریگزٹ طویل ہوگا، برطانوی وزیراعظم

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے اراکین پارلیمنٹ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کے معاہدے کی حمایت نہیں کی گئی تو بریگزٹ کاعمل طویل ہوسکتا ہے۔خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق تھریسامے کا کہنا تھا کہ ‘اگر ان کے معاہدے کا ساتھ نہیں دیا گیا تو یورپی یونین سے نکلنے میں کئی مہینے لگیں …

مزید پڑھیں »

لندن: بریگزٹ مخالفین کا انوکھا احتجاج، کتوں کو ڈنر کرایا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے بریگزٹ مخالفین نے اپنی نوعیت کا انوکھا احتجاج ریکارڈ کرایا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق لوگوں کی ایک بڑی تعداد اپنے ساتھ درجنوں کتوں کو سجا کربرطانوی پارلیمنٹ کے باہر پہنچے. پارلیمنٹ کے باہر پہنچنے والے بریگزٹ مخالفین تھے جنہیں دیکھنے کے لیے لوگوں کا رش بھی لگ گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کتوں کو …

مزید پڑھیں »

برطانیہ :سٹیفن ہاکنگ کی آج پہلی برسی ، یادگاری سکہ جاری

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت برطانیہ نے ممتاز سائنسدان اور ماہرِ طبیعات سٹیفن ہاکنگ کی آج پہلی برسی کے موقع پر ان کے اعزاز میں یادگاری سکہ جاری کیا ہے ۔نیا چمک دار سکہ انتہائی خوبصورت ہے جسے برطانیہ کی ممتاز ڈیزائنر ایڈوینا ایلس نے ڈیزائن کیا ہے ۔ سکے کی پشت پر سٹیفن ہاکنگ کا نام درج ہے اور اس کے اوپر …

مزید پڑھیں »

برطانیہ : مڈلینڈ پولیس کی سیاہ فام مسلمان شخص پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیو وائرل

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی پولیس کی سیاہ فام مسلمان شہری کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی کاؤنٹی مڈلینڈ کے دو پولیس اہلکاروں نے ایک مسلمان شہری کے دونوں ہاتھوں کو پکڑ لیا اور ایک اہلکار شہری کے سر پر ضربیں لگاتا رہا، جس کے باعث سیاہ فام …

مزید پڑھیں »

برطانوی پارلیمنٹ میں ‘بریگزٹ’ معاہدہ ایک بار پھر مسترد

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ نے پارلیمنٹ میں وزیر اعظم تھریسا مے کے بریگزٹ معاہدے کو ایک بار پھر کثرت رائے سے مسترد کردیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق برطانوی دارالعوام میں نظر ثانی شدہ بریگزٹ معاہدے کے حق میں 242 ووٹ، جبکہ مخالفت میں 391 ووٹ ڈالے گئے۔یوں حکومت کی جانب سے پیش کردی بریگزٹ معاہدے …

مزید پڑھیں »

بریگزٹ ڈیل: پارلیمنٹ میں آج ایک بار پھر ووٹنگ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی بریگزٹ ڈیل پر پارلیمنٹ میں ووٹنگ آج ہوگی۔برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے ترجمان کے مطابق پارلیمنٹ میں منظوری نہ ہونےکی صورت میں بریگزٹ میں تاخیرہوگی اور اگرپارلیمنٹ نےبریگزٹ ڈیل منظورنہ کی توپھرنوڈیل بریگزٹ پربھی ووٹنگ ہوگی۔ واضح رہے کہ جنوری کے مہینے میں برطانوی دارالعوام نے بریگزٹ کو واضح اکثریت سے مسترد کردیا تھا جبکہ …

مزید پڑھیں »

لندن میں مودی کے حامیوں کا سکھوں اور کشمیریوں کے احتجاج پر دھاوا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کےباہر سکھوں اور کشمیریوں کے احتجاج میں بھارتی انتہا پسندوں نے دھاوا بول دیا۔ مظاہرین سے جھنڈے اور پلے کارڈ چھیننے کی کوشش کی۔ ادھر جرمنی میں بھی مسلمانوں اور سکھوں نے مقبوضہ وادی میں کشمیریوں پر مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ برطانیہ میں بھارتی پنجاب اور مقبوضہ وادی میں جاری بھارتی …

مزید پڑھیں »