پیر , 19 اگست 2019
تازہ ترین

برطانیہ

برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا ٹرمپ کا دورہ منسوخ کرنے کا مطالبہ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے مسلمان مخالف ویڈیوزری ٹوئٹ کرنے پربرطانیہ میں سخت ردعمل سامنے آیا ہے، ارکان پارلیمنٹ نے ٹرمپ کوبرطانیہ کی سرکاری دورے کی دعوت منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق متنازع ٹوئٹس پر تنقید کی زد میں رہنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر نیا تنازع کھڑا دیا، مسلمان مخالف …

مزید پڑھیں »

ریاض : شاہ سلمان سے برطانوی وزیراعظم کی ملاقات

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے ریاض کے شاہی قصر میں ملاقات کی ، دونوں ملکوں کے رہنمائوں نے برطانیہ اور سعودی عرب کے تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں او رخطے کے حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال کیا،میڈیارپورٹس کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور برطانوی …

مزید پڑھیں »

تھریسامے برطانیہ میں بڑھتی شدت پسند پر توجہ دیں، ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے اشتعال انگیز ویڈیوز ری ٹویٹ ہوگئی ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے اشتعال انگیز ویڈیوز ری ٹویٹ ہوگئی Posted by Iblagh News on Donnerstag, 30. November 2017 واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم مخالف جھوٹی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر برطانوی وزیراعظم کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنائے جانے پر امریکی صدر ڈونلڈ …

مزید پڑھیں »

یورپ میں 2050 تک مسلمانوں کی تعداد کل آبادی کا 11 فیصد ہونے کا امکان

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپ بھر میں مسلمانوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے اور 2050 تک وہاں مسلمانوں کی تعداد یورپ کی کل آبادی کا 11 فیصد ہونے کا امکان ہے۔ یورپ میں مسلمانوں کی بڑھتی آبادی پر امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ میں پیور ریسرچ سینٹر نےامیگریشن کی تین مختلف شرح کے اعتبار سے اندازے پیش کیے ہیں۔ رپورٹ …

مزید پڑھیں »

سعودی عسکری اتحاد تباہ ہونے جارہا ہے؛ برطانوی صحافی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ کے مشہور صحافی اور تجزیہ نگار «ڈیویڈ ہرسٹ» کا کہنا ہے کہ: یمن کے مسئلے پر بننے والا سعودی اتحاد جلد ہی ختم ہو جائے گا۔ انہوں نے «مڈل ایسٹ آئی» میں ایک کالم لکھا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ: یمن کی جنگ کو دو سال ہو گئے ہیں اور اب حالات سے ایسا …

مزید پڑھیں »

لندن ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے پاکستان مخالف اشتہارات پر معافی مانگ لی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں ٹراپسپورٹ کو کنٹرول کرنے والی اتھارٹی ٹرانسپورٹ فور لندن (ٹی ایف ایل) نے اپنے نیٹ ورک کے ذریعے پاکستان مخالف اشتہارات پر باقاعدہ معافی مانگ لی ہے۔ ٹی ایف ایل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لندن میں بسوں پر پاکستان مخالف اشتہارات کے حوالے سے ہونے والی اندرونی تحقیقات کے …

مزید پڑھیں »

لندن: بسوں سے پاکستان مخالف پوسٹرز ہٹا دیئے گئے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ٹرانسپورٹ فور لندن ( ٹی ایف ایل) نے لندن کی بسوں سے پاکستان مخالف لگنے والے ’آزاد بلوچستان‘ کے پوسٹر ہٹا دیئے۔ واضح رہے کہ یہ دوسری مرتبہ تھا کہ لندن کی ٹرانسپورٹ پر اس طرح کے پوسٹر آویزاں کیے گئے تھے، اس سے قبل 2 نومبر کو بھی لندن میں ٹیکسیوں پر …

مزید پڑھیں »

پاکستان مخالف اشتہاری مہم سے کوئی تعلق نہیں، برطانوی ہائی کمشنر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کا کہنا ہے کہ لندن میں پاکستان مخالف اشتہاری مہم سے برطانوی حکومت کا کوئی تعلق نہیں۔پاکستان میں متعین برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ پاکستان کی سالمیت اور جغرافیائی سلامتی کا مکمل احترام کرتا ہے، لندن میں بلوچستان کے بارے میں …

مزید پڑھیں »

یہودی مشرق وسطیٰ کے مصائب کا سبب ہیں:برطانوی ولی عہد

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی اخبار’’ڈیلی میل‘‘ نے برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلز کے ہاتھوں اپنے قریبی دوست کیلئے لکھے گئے ایک خط کو منظر عام پر دکھاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ شہزادہ چارلز خط میں اپنے دوست لارنس فان دیر بوست سے کہہ رہے ہیں کہ یہودی مشرق وسطیٰ کے مصائب کا سبب ہیں۔ 1986ء میں لکھے گئے خط …

مزید پڑھیں »

روس یورپی الیکشن میں مداخلت میں ملوث ہے:برطانوی وزیراعظم

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم ٹریزامے نے روس پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ جعلی اور غلط خبریں پھیلانے ، اور یورپی الیکشن میں مداخلت میں ملوث ہے۔برطانوی وزیر اعظم ٹیرازامے نے لارڈ میئر بینکوئٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روس جعلی خبریں پھیلانے اور یورپی الیکشن میں مداخلت میں ملوث ہے۔انہوں نے کہا کہ روسی صدر ولادی …

مزید پڑھیں »