پیر , 19 اگست 2019
تازہ ترین

برطانیہ

سعودی شہزادوں کی گرفتاری ، تیاری پہلے سے کی گئی، میٹنگ کا کہہ کر پکڑا گیا : مغربی میڈ یا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک):سعودی عرب میں شہزادوں اور وزرا ء کی گرفتاری کے معاملے پر مغربی میڈیا نے اندرونی کہانی سامنے لانے کا دعویٰ کیا ہے جس میں کہا گیا گرفتاریوں کی تیاری پہلے سے کرلی گئی تھی اور ہوٹل میں بکنگ کرائی گئی تھی۔مغربی میڈیا کے مطابق ریاض کے فائیو سٹار ہوٹل ریٹز کارلٹن نے 4 نومبر کو اپنے مہمانوں …

مزید پڑھیں »

خفیہ ملاقاتیں، برطانوی وزیر مستعفی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی حکام سے خفیہ ملاقاتیں کرنے والی برطانوی وزیر انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ پریتی پٹیل نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پریتی پٹیل نے اسرائیلی فوج کو برطانوی ٹیکس گزاروں کا پیسا بھیجنے کی بھی کوشش کی تھی، ملاقاتوں کا تنازع شدید ہونے پر پریتی کو دورہ افریقا سے فوری واپس بلایا گیا۔برطانوی وزیر کی وزیر اعظم …

مزید پڑھیں »

اسرائیل سے خفیہ رابطوں پر برطانوی وزیر مستعفی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی حکام سے خفیہ ملاقاتیں کرنے والی برطانوی وزیر انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ پریتی پٹیل نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر کی وزیراعظم تھریسامے سے ملاقات کے بعد وزیراعظم ہائوس نے پریتی پٹیل کے استعفیٰ کا اعلان کیا۔ اعلان کے مطابق برطانوی وزیر محنت و بین الاقوامی ترقی نے چھٹیوں کے دوران اسرائیلی حکام سے …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے عراق جنگ میں گمراہ کیا۔ سابق وزیر اعظم برطانیہ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے سابق وزیراعظم گورڈن براؤن نے عراق جنگ کو بلا جواز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے عراق میں ایٹمی ہتھیاروں کے بارے میں نہ صرف برطانیہ کوغلط بتایا بلکہ گمراہ بھی کیا۔ گورڈن براؤن کا کہنا تھا کہ امریکی انٹیلی جنس کے سربراہان کو خود بھی صدام کے پاس ہلاکت خیز ہتھیار موجود …

مزید پڑھیں »

برطانیہ فلسطین کی آزادی کا وعدہ پورا کرے :سربراہ لیبر پارٹی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے جیرمی کوربن نے کہا کہ برطانیہ کوفلسطین کو تسلیم کرنا چاہئے ، 100 سال پہلے برطانیہ نے ایک وعدہ کیا تھا لیکن اس وعدے کا ایک حصہ ابھی تک پورا نہیں ہوا اور فلسطینی عوام آج بھی اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہیں، فلسطینیوں کے حقوق کی فراہمی کے لئے برطانیہ پر بہت …

مزید پڑھیں »

بھارتی نژاد برطانوی وزیر کے خفیہ دورہ اسرائیل پر تنازع

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اخبارات کے مطابق ہندوستانی نژاد ایک برطانوی وزیر اور رکن پارلیمنٹ پریتی پٹیل نےوزارت خارجہ کےعلم میں لائے بغیر اسرائیل کا خفیہ دورہ کیا تھا۔ ان کے اس خفیہ دورہ اسرائیل پر برطانوی سیاسی اور حکومتی حلقوں میں ایک نیا تنازع پیدا ہوا ہے بھار کے کثیرالاشاعت اردو اخبار ’اعتماد‘ نے بتایا ہے کہ پریتی …

مزید پڑھیں »

لندن اسکول آف اکنامکس میں بانی پاکستان کی یادگار اشیاء کی نمائش

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن کے اسکول آف اکنامکس میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی یادگار اشیاء اور جنوبی ایشیا کی نایاب دستاویزات نمائش کے لیے پیش کی گئیں۔ قیامِ پاکستان کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر ’سٹیزن شپ اینڈ لاء: پاکستان ایٹ 70‘ کے عنوان سے نمائش کا انعقاد ساؤتھ ایشین سینٹر نے کورٹ آلڈ انسٹیٹیوٹ آف …

مزید پڑھیں »

لندن میں ٹیکسیوں پرپاکستان مخالف نعرے:برطانوی ہائی کمشنر سےاحتجاج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے لندن میں ٹیکسیوں پر پاکستان مخالف نعرے آویزاں ہونے پر احتجاج کیا گیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کو دفتر خارجہ طلب کیا اور لندن میں ٹیکسی کیبز پر پاکستان مخالف نعرے آویزاں کرنے …

مزید پڑھیں »

جنسی ہراساں کرنے کا معاملہ،برطانوی وزیردفاع عہدے سے مستعفی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کے وزیردفاع مائیکل فلن نے ماضی میں ناشائستہ رویئے کا اعتراف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔ہالی ووڈ ڈائریکٹر وائن اسٹائن کی برطرفی سے شروع ہونے والے جنسی ہراساں کرنے کے الزامات اب پارلیمانی سیاست تک پہنچ گئے ہیں۔ برطانوی کابینہ کے 5ارکان کیخلاف تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہےجبکہ برطانوی وزیردفاع مائیکل …

مزید پڑھیں »

ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی برطانیہ کی خواہش

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینا چاہتا ہے۔برطانوی وزیرخارجہ بوریس جانسن نے ایٹمی معاہدے پر ایران کی جانب سے مکمل پابندی کے تعلق سے آئی اے ای اے کی تصدیق کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ لندن تہران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینا …

مزید پڑھیں »