ہفتہ , 20 اپریل 2024

برطانیہ

برطانیہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے میں جلدی نہیں کرے گا: رشی سونک

لندن:  برطانوی وزیراعظم رشی سونک کاکہنا ہےکہ برطانیہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے میں جلدی نہیں کرے گا۔برطانوی وزیراعظم رشی سونک جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گئے ، تاہم بھارت پہنچنے سے قبل انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کی۔ برطانوی وزیر اعظم نےصحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ بھارت کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

برطانیہ کا دوسرا بڑا شہر برمنگھم ڈیفالٹ کرگیا

برمنگھم: برطانیہ کا دوسرا بڑا شہر برمنگھم کی کونسل نے شہر کے مکمل طور پر ڈیفالٹ ہونے کا اعلان کردیا جس کا نوٹس بھی جاری کردیا گیا ہے۔سی این این کے مطابق برمنگھم سٹی کونسل کی طرف سے شہر کے ڈیفالٹ ہونے کا اعلان کیا گیا۔ یہ اعلان ملازمین کو 760 ملین پاؤنڈز (956 ملین ڈالرز) تک کی مساوی اجرت …

مزید پڑھیں »

برطانیہ نے روسی ویگنر گروپ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا

لندن: برطانیہ نے روس میں کرایے کے فوجیوں پر مشتمل نجی گروپ ویگنر کو دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہوئے اس کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق دہشت گرد قرار دیے گئے گروپ کا رکن بننے یا اس کی کسی بھی طرح سے حمایت کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے برطانوی وزارت داخلہ کی …

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں 104 اسکول بند، مزید 100 اسکولوں کی عمارتیں خستہ حال ہیں، وزیرتعلیم

لندن:برطانیہ کے وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ انگلینڈ میں مزید سینکڑوں اسکولوں کی عمارتیں خستہ حال اور غیر محفوظ ہو سکتی ہیں جہاں حکام کی جانب سے 104 اسکولوں کی پرانی اور کمزور ی عمارتوں کو بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق نئی میعاد کے آغاز سے چند دن قبل …

مزید پڑھیں »

برطانوی وزیر اعظم نے بھارت کیساتھ فوری تجارتی معاہدے کوخارج از امکان قرار دیدیا

لندن :برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سونک نےنئی دہلی کے ساتھ کسی فوری تجارتی معاہدے کو خارج ازامکان قراردیا ہے جس سے بھارت کے لیے نئی دہلی میں جی 20سربراہی اجلاس کے موقع پر مجوزہ معاہدے کا حصول ناممکن ہو گیا ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ برطانیہ کے وزیر اعظم نے ابتدائی معاہدے …

مزید پڑھیں »

یوکرین نے روس کے تین بمبار طیاروں کو مار گرایا : برطانیہ کا دعویٰ

لندن:برطانوی انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کی جانب سے روس کے ایک ہوائی اڈے پر ہونے والے ڈرون حملے میں ایٹمی حملہ کی صلاحیت رکھنے والے ٹی یو 22 ایم 3 بمبار طیارے تباہ ہوگئے ہیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یوکرین نے روس کے فوجی ہوائی اڈے پر ڈرون حملے کے دوران ٹی یو 22 …

مزید پڑھیں »

حنا پرویز بٹ نے لندن میں ہراساں کیے جانے کی ویڈیو شیئرکردی

لندن :مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ کو لندن میں بیٹے کے ہمراہ ہراساں کیے جانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔حنا پرویز بٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان پر پی ٹی آئی کارکنوں نے حملہ کیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر حنا پریویز بٹ نے اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی ویڈیو شیئرکی جس …

مزید پڑھیں »

برطانیہ نے روس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں

لندن:خبر رساں ادارے روئٹرز نے آج اطلاع دی ہے کہ برطانوی حکومت نے ایران، ترکی، متحدہ عرب امارات، سلوواکیہ اور سوئٹزرلینڈ سے وابستہ متعدد افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کی ہیں تاکہ غیر ملکی فوجی سازوسامان تک روس کی رسائی کو منقطع کیا جا سکے۔ لندن نے روس سے باہر 22 افراد اور اداروں کو یوکرین کے خلاف جنگ …

مزید پڑھیں »

برطانیہ کی خفیہ تنظیم ایم آئی سکس روس کے خلاف کیوں جاسوسی کر رہی ہے؟

ماسکو:روس نے اپنے شہریوں کو برطانیہ کیلئے جاسوسی کرنے کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس کے ڈائریکٹر سر رچرڈ مرفی نے حال ہی میں روسی شہریوں سے اپیل کی کہ وہ بقول ان کے یوکرین جنگ ختم کرنے کیلئے ماسکو کے خلاف جاسوسی کریں۔ روس کے انٹیلی جنس ادارے ایس وی آر …

مزید پڑھیں »

روس میں برطانوی سفارتکاروں کی نقل وحرکت پر پابندی عائد

ماسکو: روس میں برطانوی سفارت کاروں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کرتے ہوئے، سفارتی عملے کی نقل و حرکت محدود کردی گئی۔روسی وزارت خارجہ کے مطابق برطانوی سفارت کاروں کو 120 کلومیٹر سے زیادہ فاصلے پر جانے کی اجازت لینا ہوگی جبکہ انہیں اپنے سفر سے متعلق 5 روز پہلے مطلع کرنا ہوگا۔ پابندی کے تحت برطانوی سفارت …

مزید پڑھیں »