اتوار , 18 اگست 2019
تازہ ترین

برطانیہ

’ مغرب میں لوگوں کو اسلام کی بنیادی معلومات حاصل نہیں‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی صحافی کا کہنا ہے کہ مغربی میڈیا میں مسلسل مسلمانوں کی منفی تصویر کشی سے ان کے خلاف نفرت اور اسلامو فوبیا میں اضافہ ہورہا ہے۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والی صحافی، براڈ کاسٹرِ اور متحرک رضاکار اور ’فائنڈنگ پیس ان دا ہولی لینڈ‘ نامی کتاب کی مصنفہ لورین بوتھ نے یہ بات ’ادارہ برائے پالیسی مطالعہ‘ …

مزید پڑھیں »

حساس معلومات لیک کرنے پر برطانوی وزیر دفاع برطرف

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیر دفاع گیون ولیم سن کو نیشنل سکیورٹی کونسل کی میٹنگ کی معلومات لیک کرنے پرعہدے سے ہٹا گیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم تھریسامے نے قومی سلامتی کونسل کے اجلاس کی حساس معلومات لیک کرنے والے وزیردفاع گیون ولیم سن کو کابینہ سے فارغ کردیا۔یہ معلومات برطانیہ میں چینی ٹیلی کام کمپنی ہووائے کی جانب …

مزید پڑھیں »

برطانیہ: وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو 50 ہفتے قید کی سزا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی جج نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو 7 برس قبل عدالتی حکم عدولی کے الزام میں تقریباً ایک برس (50 ہفتے) کی قید کی سزا سنا دی۔واضح رہے کہ جولین اسانج نے اپنی ضمانت کے دوران لندن میں موجود ایکواڈور کے سفارتخانے میں سیاسی پناہ لے لی تھی، تاکہ سویڈن منتقلی سے بچا جا سکے۔ …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کو لندن آنے کا حق نہیں ہے، برطانیہ کی شیڈو حکومت کا بیان

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی پارلیمنٹ میں شیڈو حکومت کی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ برطانیہ کا دورہ کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے۔برطانوی پارلیمنٹ میں شیڈو حکومت کے وزیرخارجہ ایمیلی تھورنبری نے اپنے ٹویٹر پیج پر امریکی صدر ٹرمپ کو شدید تنقیدوں کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ اسلحے کی تجارت کے معاہدے کے بارے میں ٹرمپ کا بیان …

مزید پڑھیں »

برطانوی شہزادے ولیم کا کرائسٹ چرچ کی النور مسجد کا دورہ، شہداء کو خراج عقید ت پیش

میلبرن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی شہزادے ولیم نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کےہمراہ کرائسٹ چرچ کی النور مسجد کا دورہ کیا،اور سانحہ کے شہداء کو خراج عقید ت پیش کرتے ہوئے کہا نیوزی لینڈ نے ثابت کردیا کہ نفرت کی جنگ کو محبت سے جیتا جاسکتا ہے۔تفصیلات کے مطاقببرطانوی شہزادے ولیم نے کرائسٹ چرچ کی النور مسجد کا دورہ کیا …

مزید پڑھیں »

ایکواڈور میں وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے حق میں مظاہرہ، پولیس کا لاٹھی چارج

کیوٹو(مانیٹرنگ ڈیسک)ایکواڈور میں وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس نے شدید لاٹھی چارج کیا جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔جولین اسانج کی گرفتاری کے خلاف ایکواڈور کے شہر کیوٹو میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین صدر کے فیصلے کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے۔ پولیس نے احتجاج کرنے والوں …

مزید پڑھیں »

برطانیہ: بچوں کو انٹرنیٹ پر پورن فلموں سے روکنے کیلئے قانون منظور

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں انٹرنیٹ پرموجود پورنوگرافی مواد تک رسائی کو صارفین کی عمر کے ساتھ مشروط کردیا۔خبررساں ادارے ’اےایف پی‘ کے مطابق برطانیہ دنیا کا پہلا ملک بن گیا جہاں صارفین کو پورن فلم دیکھنے سے قبل قانونی طور پر اپنی عمر کی تصدیق کروانی ہوگی۔اس حوالے سے بتایا گیا کہ قانون 15 جولائی سے نافذ ہوگا جس کے …

مزید پڑھیں »

روس کا برطانوی فوجی ہیلی کاپٹروں کی تعیناتی پر شدید اعتراض

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں روسی سفارتخانہ نے روس کی سرحد پربرطانوی فوجی ہیلی کاپٹروں کی تعیناتی پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔ برطانیہ میں روسی سفارتخانہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ روس نے نیٹو اور مشرقی یورپ میں برطانیہ کے توسیع پسندانہ اقدام پر قریبی نظر رکھی ہوئی ہے۔ روس کا کہنا ہے کہ برطانیہ روس کے …

مزید پڑھیں »

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج 7 سال بعد لندن سے گرفتار

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو 7 سال کی طویل سیاسی پناہ گزارنے کے بعد برطانیہ میں ایکواڈور کے سفارتخانے سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔برطانوی پولیس کے مطابق وکی لیکس کے بانی کو سینٹرل لندن پولیس سٹیشن میں رکھا گیا ہے، جہاں وہ اس وقت تک رہیں گے جب تک انہیں جلد ازجلد ویسٹ منسٹر مجسٹریٹ کی …

مزید پڑھیں »

برطانیہ اور یورپی یونین کا بریگزٹ 31 اکتوبر تک موخر کرنے پر اتفاق

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ اور یورپی یونین نے 31 اکتوبر تک بریگزٹ موخر کرنے پر اتفاق کر لیا۔ برسلز میں فریقین کے درمیان پانچ گھنٹے تک مذاکرات ہوئے۔ صدریورپی کونسل ڈونلڈ ٹسک نے کہا کہ اب برطانیہ وقت ضائع نہ کرے۔یورپین کونسل کے سربراہ ڈونلڈ ٹسک نے کہا ہے کہ برطانیہ اور یورپی یونین نے 31 اکتوبر تک بریگزٹ کی توسیع …

مزید پڑھیں »