پیر , 27 جنوری 2020

برطانیہ

برطانیہ میں سیکورٹی وجوہات کی بنا پرشاہی محل کے اطراف کی سڑکیں بند

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سڑکوں کو بند کرنے کے فیصلے کا اطلاق بدھ سے ہوگا اور یہ تین ماہ تک جاری رہے گا۔ گارڈز کی تبدیلی کی تقریب کے دوران سیاحوں کی ایک بڑی تعداد وہاں جمع ہوتی ہے۔ شاہی محل کے اردگرد سٹرکیں بند کرنے کا فیصلہ کچھ عرصہ قبل کیا گیا تھا لیکن برلن حملے بعد اس فیصلے پر فوراً …

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں مسلمانوں پر حملے کی روش میں تیزی آگئی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی مسلم کونسل نے ایک بیان جاری کرکے اس ملک کے ذمہ دار حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ برطانیہ میں اسلامو فوبیا کی بڑھتی نئی لہروں کے خلاف کھڑے ہوں۔لندن سے موصولہ رپورٹ کے مطابق برطانوی مسلم کونسل کے بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سات دنوں کے دوران مسلمانوں پر کئی حملے کئے گئے …

مزید پڑھیں »

یمن کے خلاف جارحیت میں برطانوی ساختہ کلسٹر بموں کا استعمال

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب نے جنگ یمن کے دوران برطانوی ساخت کے کلسٹر بموں کا استعمال کیا ہے اور حکومت برطانیہ کو بھی اس بات کا پورا علم تھا کہ سعودی عرب ایسا کر رہا ہے۔برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزدفاع مائیکل فالون ان عہدیداروں میں سے ایک ہیں جنہیں اس بات کا پورا علم تھا کہ سعودی عرب …

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں7فٹ 6انچ کا کتا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانیہ کے ایک کتے نے اپنے قد کی وجہ سے سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ فریڈ ی نامی اس کتے کا قد 7 فٹ 6 انچ ہے ۔برطانوی ذرائع کے مطابق فریڈی کا وزن اس وقت 90 کلوگرام سے زائد ہوچکا ہے اور اس کے کھانے کا سالانہ خرچ 12 ہزار پاؤنڈ سے زائد ہے۔میڈیا …

مزید پڑھیں »

لندن: مسلمان خاتون کا حجاب اتارنے اور سڑک پر گھسیٹنے کی کوشش

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی دارالحکومت لندن میں اسلام سے نفرت پرستی کا ایک اور واقعہ پیش آگیا جس میں ایک باحجاب خاتون کو ان کے حجاب سے سڑک پر گھسیٹا گیا۔میٹرو پولیٹن پولیس کا کہنا ہے کہ 2 سفید فام نوجوانوں نے اس راہ گیر مسلمان خاتون کو دیکھ کر یہ نفرت پرستانہ اور تعصبانہ اقدام اٹھایا۔ عینی شاہدین کا کہنا …

مزید پڑھیں »

بان کی مون کا فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ وہ فلسطین۔ اسرائیل تنازع کے پرامن حل کی ضرورت پر زور دیتے رہیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام مشرق وسطیٰ میں دیر پا قیام امن کے لیے ناگزیر ہے۔ انہوں نے فلسطین کے علاقےغزہ …

مزید پڑھیں »

مغرب کو شام میں اپنی شکست تسلیم کر لینی چاہئے : جنرل ڈیوڈ ریچرڈز

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے سابق آرمی چیف نے کہا ہے کہ مغرب کو شام میں اپنی شکست کا اعتراف کرنا چاہئے۔ذرائع کے مطابق، جنرل ڈیوڈ ریچرڈز نے کہا کہ مغربی ممالک کو شام میں اپنی شکست کا اعتراف کر لینا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ افسوس کہ ہم شام کی جنگ میں شکست کھا گئے لیکن اس کا یہ …

مزید پڑھیں »

نیند کی حالت میں کئی باتیں سیکھی جاسکتی ہیں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)آموزش یعنی سیکھنے کے عمل اورشعور کے درمیان گہرا ربط ہوتا ہے۔ کچھ بھی سیکھنے ، جاننے یا کوئی بھی کام کرنے کے لیے ضروری ہے کہ انسان اپنے ہوش و حواس میں ہو۔ بہ الفاظ دیگر اس کا شعور بیدار ہو۔ اور شعور تب ہی بیدار ہوتا ہے جب انسان حالت نیند میں نہ ہو۔ ظاہر ہے …

مزید پڑھیں »

بالوں کے گرنے سے پریشان؟

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )کیا آپ کنگھے میں عام معمول سے زیادہ بالوں کو دیکھ رہے ہیں؟ تو آپ تنہا نہیں، درحقیقت دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو عمر بڑھنے پر گنج پن کا سامنا ہوتا ہے۔اب اس کی وجہ کوئی بھی ذیابیطس، وٹامن کی کمی، تناؤ، نیند کی کمی یا دیگر امراض، مگر ایسا ہوتا ضرور ہے۔یقیناً گنج پن کی …

مزید پڑھیں »

اسلام مخالف مہم کے جواب میں ‘فلاور مہم’

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانیہ میں مسلم خواتین کے ایک گروپ نے اسلام مخالف مہم پر بہترین انداز سے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ جنوب مشرقی لندن میں رواں ہفتے 12 دسمبر کو فارسٹ ہل ٹرین اسٹیشن پر ایک مسلمان شخص کو چاقو کے وار کرکے زخمی کردیا گیا اور حملہ آور اس دوران یہ نعرے لگاتا رہا ‘میں …

مزید پڑھیں »