ہفتہ , 19 اکتوبر 2019

برطانیہ

مسلمانوں کیخلاف بیانات ہوم لینڈ سیکورٹی کیلئے ایک دھچکا ہے ،جے جونسن

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکورٹی کے سیکرٹری جے جونسن نے کہا ہے کہ بعض سیاسی رہنمائوں کی جانب سے امریکی مسلمانوں کے متعلق توہین آمیز ریمارکس کی گردان نہ صرف دہشت گردی کے خلاف ہماری کوششوں سے متصادم ہے بلکہ یہ ہماری ہوم لینڈ سیکورٹی کے لئے کی جانے والی جنگ کے لیے بھی ایک دھچکا ہے …

مزید پڑھیں »

برطانیہ کی سعودی عرب کو چار ارب ڈالر سے زائد مالیت کےہتھیاروں کی فروخت

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)لندن نے ایک اعشاریہ ایک ارب پونڈ مالیت کے بم، میزائل اور دستی بم بھی سعودی عرب کو فروخت کرنے کا اجازت نامہ جاری کیاہے۔برطانوی حکومت نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کے وقت سے سعودی عرب کو چار ارب ڈالر سے زائد مالیت کے ہتھیار اور فوجی سازوسامان بیچنے کا اجازت نامہ جاری کیا ہے۔ذرائع کے …

مزید پڑھیں »

افسوس ہے کہ والدہ کی وفات سے متعلق کبھی اظہار خیال نہیں کیا، پرنس ہیری

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے شہزادہ ہیری کا کہنا ہے کہ مجھے اس بات پر افسوس ہے کہ میں نے اپنی والدہ لیڈی ڈیانا کی وفات سے متعلق کبھی اظہار خیال نہیں کیا، برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے ’’ہیڈز ٹوگیدر‘‘ نامی ایک امدادی تنظیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس بات پر بھی افسوس …

مزید پڑھیں »

یورپی یونین سے نکلنے میں جلد بازی نہیں کروں گی: برطانوی وزیراعظم

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے جرمنی اور فرانس کے رہنماؤں سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلا کے عمل میں جلد بازی کا مظاہرہ نہیں کروں گی، جرمن چانسلر انجیلا مرکل اور فرانسیسی صدر فرانسوا ہولاند سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے ٹریزامے نے …

مزید پڑھیں »

ڈیوڈ کیمرون نے ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ کو خیرباد کہہ دیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک )برطانوی وزیراعظم جمہوریت اور جمہوری حکمران کی بہترین مثال بن گئے ڈیوڈ کیمرون کی سادہ ترین رخصتی سے تیسری دنیا کے حکمران پریشان اورعوام حیران ہیں،ڈیوڈ کیمرون نے ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں سرکاری رہائش گاہ کو خیر باد کہہ دیا،اورگھر کا سامان خود اٹھا کر گاڑی میں رکھتے رہے۔تفصیلات کےمطابق برطانیہ کے یورپی یونین کے رکن رہنے کی …

مزید پڑھیں »

امریکی بینکوں میں ایرانی 2 ارب ڈالر منجمد کرنا عالمی قوانین کیخلاف ہے:برطانوی ماہر اقتصادیات

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) مشہور برطانوی ماہر اقتصادیات ،ٹونی جو سلینگ نے کہا ہے کہ امریکہ کا امریکی بینکوں میں موجود ایرانی 2 ارب ڈالر کو منجمد کرنا اور ایران کو نہ دینا عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی اور واضح چوری ہے،ان کا کہنا تھا کہ امریکہ ایران کے ساتھ نیوکلیئر معاہدہ کرنے کے بعد اپنی ذمہ داریاں نہیں نبھارہا …

مزید پڑھیں »

برطانیہ نے پاکستان کو یورپی یونین تک رسائی دلانے میں اہم کردار ادا کیا: ڈیوڈ کیمرون

مانچسٹر (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کو جی ایس پی پلس کا درجہ دلانے میں برطانیہ نے اہم کردار ادا کیا۔ ان خیالات کا اظہار برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق مانچسٹر میں یورپی یونین میں فرینڈز آف پاکستان کے چیئرمین سجاد کریم کے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے ڈیوڈ کیمرون نے کہاکہ پاکستان کو یورپی یونین تک تجارتی رسائی …

مزید پڑھیں »

ٹونی بلیئر کے فیصلے نے برطانیہ کو آگ میں جھونک دیا:جان پریسکوٹ

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق پر حملہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی تھا اور ٹونی بلیئر کے فیصلے نےملک کو جنگ کی آگ میں جھونک دیا۔ان خیالات کا اظہار برطانیہ کے سابق نائب وزیر اعظم جان پریسکوٹ نے کیا۔ تفصیلات کےمطابق جان پریسکوٹ عراق پر حملے کے وقت برطانیہ کے نائب وزیر اعظم تھے کہتے ہیں اب انہیں اس تباہ کن فیصلے …

مزید پڑھیں »

ٹونی بلیئر ہزاروں عراقیوں کی ہلاکت سے خود کو بری نہیں کر سکتے:عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر ہزاروں عراقی شہریوں کی ہلاکت سے خود کو بری نہیں کرسکتے۔جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مختلف پیغامات میں عمران خان نے کہا ” یہ شرمناک ہے کہ چلکوٹ رپورٹ کے حقائق کے باوجود …

مزید پڑھیں »

لندنـ: ٹونی بلیر کو جنگی مجرم قرار دیا جائے: مظاہرین کا مطالبہ

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کے جنگ مخالف گروپ نے بدھ کو ، جنگ عراق میں برطانیہ کی مداخلت کےبارے میں سر جان چلکوٹ کی رپورٹ پڑھے جانے کے موقع پر لندن میں مظاہرہ کیا اور ٹونی بلیر پر ایک جنگی مجرم کی حیثیت سے مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا-ذرائع کے مطابق اس مظاہرے میں، جو اسٹاپ وار کولیشن کی اپیل پر …

مزید پڑھیں »