پیر , 16 دسمبر 2019

برطانیہ

عراق پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں،ٹونی بلیئر

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)صدام حسین کو اقتدار سے علیحدہ کرنے کے نتیجے میں لیبیا کا کیمیائی اور جوہری ہتھیاروں کا پروگرام ختم کرنے میں مدد ملی۔ان خیالات کا اظہار برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلئیر نے کیا۔یاد رہے کہ 2003ء میں عراق پر حملے کے وقت ٹونی بلئیر برطانیہ کے وزیراعظم تھے۔ انہوں نے حملے سے کئی ماہ قبل امریکی صدر جارج …

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں ریفرنڈم کے نتائج کے بعد غیر ملکیوں پر حملوں میں شدت

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی یونین میں رہنے یا نکلنے کے بارے میں ہونے والے ریفرینڈم کے نتائج کے بعد برطانیہ میں غیرملکیوں پر حملوں میں پانچ گنا اضافہ ہو گیا ہے۔ذرائع کے مطابق جب سے برطانیہ میں یورپی یونین سے نکلنے کے بارے میں ریفرینڈم کے نتائج کا اعلان ہوا ہے تب سے اب تک اس ملک میں مقیم اقلیتوں …

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی تحریک کامیابی کے ساتھ جاری

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں اسرئیلی مصنوعات کےبائیکاٹ کی تحریک BDS کامیابی کے ساتھ جاری و ساری ہے۔ اس تحریک کے نتیجے میں برطانیہ کی کئی مقامی دیہی کونسلوں اور حکومتی اداروں کو اسرائیل میں سرمایہ کاری کا فیصلہ واپس لینے پرمجبو کرتے ہوئے اپنی کامیابی یقینی بنائی ہے۔ذرائع کے مطابق عالمی بائیکاٹ تحریک کی جانب سے جارہ کردہ ایک …

مزید پڑھیں »

برطانیہ یورپی اتحاد سے مکمل طور نکلے تو تجارت پر بات ہو گی، ٹریڈ کمشنر

برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی اتحاد کی ٹریڈ کمشنر سیسلیا مالمسترم نے کہا ہے کہ برطانیہ سے اس وقت تک نئے تجارتی معاہدے کے حوالے سے بات چیت نہیں ہو سکتی جب تک پہلے یہ اتحاد سے مکمل طور پر نکل نہیں جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ‘پہلے آپ اتحاد سے نکلیں اور پھر مذاکرات کریں۔’ ٹریڈ کمشنر نے کہا کہ برطانیہ …

مزید پڑھیں »

برطانیہ کی دو بڑی سیاسی جماعتوں میں ہلچل مچ گئی، ڈیوڈ کیمرون کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین سے متعلق ریفرینڈم کے نتائج نے برطانیہ کی دونوں بڑی سیاسی جماعتوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی طرف سے وزارت عظمیٰ کا عہدہ چھوڑنے کے اعلان کے بعد کنزرویٹو پارٹی کی قیادت کے لیے کئی امیدوار سامنے آ چکے ہیں جبکہ لیبر پارٹی کے سربراہ جیریمی کوربن پر پارٹی کی سربراہی چھوڑنے …

مزید پڑھیں »

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی ایران کو کیا فائدہ دے سکتی ہے؟

سید حیدر سیا سی تجزیہ کاروں کی رائے میں برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی یورپی یونین کی شکست و ریخت کی طرف پہلا قدم ہے ۔برطانیہ کے اس فیصلے کے بعد کئی اور ممالک یورپی یونین سے نکلنے کےلیے پر تول رہے ہیں۔تہران یونیورسٹی کے ریسرچ سینٹر کے سینئیر تجزیہ کار دیا کوحسینی کے کہنے کے مطابق اس ساری …

مزید پڑھیں »

میری خواہش تھی ریفرنڈم میں کامیاب ہوتا ، نتائج پر افسوس ہے ، ڈیوڈ کیمرون

برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک) ریفرنڈم نتائج پر افسوس ہے تاہم یورپی یونین کے ساتھ مضبوط تعلقات کے لئے کوشش جاری رہے گی۔ان خیالات کا اظہار برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈکیمرون نے کیا۔ انہوں نے بیلجیئم میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میری خواہش تھی کہ میں ریفرنڈم میں کامیاب ہوتا لیکن اب یورپ کے ساتھ برطانیہ کے تعلقات کے بارے …

مزید پڑھیں »

یورپی یونین سے علیحدگی کی معاشی قیمت چکانا ہو گی،برطانوی وزیر خزانہ

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین سے علیحدگی کی معاشی قیمت چکانا ہو گی، فیصلے کے بعد برطانیہ کو ٹیکسوں میں اضافہ اور اخراجات میں کٹوتی کرنا پڑے گی اوریہ مشکل فیصلے آئندہ آنے والے وزیر اعظم کو کرنا پڑیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار برطانوی وزیر خزانہ جارج اوزبورن نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریفرنڈم سے پہلے وہ جن چیزوں …

مزید پڑھیں »

عراق اور افغانستان میں جنگ وسائل پر قبضے کیلئے مسلط کی گئی : برطانوی سفارتکار

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے سابق سفارتکار کریگ مرے نے انکشاف کیا ہے کہ عراق اور افغانستان میں جنگ صرف وسائل پر قبضے کے لیے لڑی گئی۔ امریکا اور برطانیہ کو علم تھا کہ عراق میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار موجود نہیں۔ ان کاکہنا ہے کہ افغانستان پر حملہ اس لیے کیا گیا کہ طالبان ازبکستان سے …

مزید پڑھیں »

برطانیہ کا یورپی یونین سے علیحدگی کے اثرات

ترجمہ :سید حیدر 23 جون کو برطانیہ نے ایک تاریخی ریفرنڈم کے ذریعے یورپی یونین کو خیر آباد کہنے کا جو فیصلہ کیا ہے اس سے برطانیہ کی رائے عامہ کے مابین پائے جانے والے گہرے اختلافات منظر عام پر آگئے ہیں جس کے نتیجے میں برطانیہ کے وزیر اعظم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا،برطانوی …

مزید پڑھیں »