منگل , 15 اکتوبر 2019

برطانیہ

دو پاکستانی تارکین وطن نے ایتھنز میں خود کشی کرنے کی کوشش کی

دو پاکستانی تارکین رطن نے یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے ایک میدان میں پھانسی لے کر خودکشی کرنے کی کوشش کی تاہم پاس سے گزرنے والے لوگوں نے ان کو روک دیا۔ ایک تارک وطن بے ہوش ہو چکا ہے، دونوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق خودکشی کرنے سے پہلے پاکستانیوں نے کہا تھا کہ …

مزید پڑھیں »

94 فی صد برطانوی مسلمان داعش کے خلاف ہیں

برطانیہ میں کرائی گئی رائے شماری کے نتائج کے مطابق 94 فی صد برطانوی مسلمانوں نے کہا کہ داعش کسی بھی طرح اسلام کی نمائندگی نہیں کر رہی اور اسے جائز اسلامی ریاست نہیں سمجھا جا سکتا۔ اس رائے شماری میں اماموں، سائنسدانوں، وکیلوں، صحافیوں اور بلاگروں سمیت برطانیہ کے 150 باوقار مسلمان شہریوں نے حصہ لیا۔ 94 فی صد …

مزید پڑھیں »

45 فی صد برطانوی شہری ملک کے یورپی اتحاد سے نکلنے کے حق میں ہيں

عمرانیاتی انسٹیٹیوٹ YouGov کی طرف سے اخبار ٹائمز کے لئے کرائی گئی رائے شماری کے نتائج کے مطابق برطانیہ کے 45 فی صد شہری ملک کے یورپی اتحاد سے نکلنے کے حق میں ہیں جبکہ 36 فی صد اس کے خلاف۔ حال ہی میں یورپی کونسل کے چیئر مین ڈونالڈ ٹوسک نے یورپی اتحاد میں قانونی تبدیلیوں سے متعلق منصوبہ …

مزید پڑھیں »

برطانوی خاتون پر دولت اسلامیہ سے تعلق کا جرم ثابت

برطانوی خاتون ترینہ شکیل جو اپنے کمسن بیٹے کے ساتھ شام گئی تھیں، شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کی رکنیت کی مجرم قرار پائی ہیں۔ 26 سالہ برطانوی خاتون پر خود ساختہ خلافت سے واپسی پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ برمنگھم سے تعلق رکھنے والی ترینہ شکیل کو ٹوئٹر پر پیغامات کے ذریعے دہشت گردی کے اقدامات کی …

مزید پڑھیں »

برطانیہ یورپی اتحاد سے نکلنے کا عمل شروع کرنے کے لیے تیار

برطانیہ کے شہریوں نے یورپی اتحاد سے ملک کے نکلنے کے حق میں ریفرینڈم میں ووٹ دیں تو حکام اتحاد سے نکلنے کا عمل شروع کریں گے۔ اس بارے میں برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ نے بتایا۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ ریفرینڈم میں کئے جانے والے فیصلے پر عمل درآمد کیا جانا لازمی نہیں ہوگا لیکن ریفرینڈم کے نتائج …

مزید پڑھیں »

برطانیہ‘ 53سالہ شخص کوزخمی کرنے والے ڈرائیور کی تلاش جاری

  لندن: برطانوی پولیس نے ساحلی شہر برائٹن میں 52 سالہ شخص کو گاڑی سے ٹکر مار کر بھاگنے والے ڈرائیور کی تلاش کے لیے لوگوں سے مدد کی اپیل کر دی۔برطانوی پولیس نے 14جنوری کو ساحلی شہر برائٹن میں پیش آنے والے حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کردی ہے۔ فوٹیج کے مطابق 53سالہ شخص کو ایک تیز …

مزید پڑھیں »

برطانیہ کے بیشتر جنگی طیاروں میں طیاروں کے ٹکرانے سے متعلق انتباہی نطام نصب نہیں ہے

برطانیہ کی فضائیہ کے بیشتر طیاروں میں طیاروں کے ٹکرانے بارے انتباہ کرنے والا نطام TACS نصب نہیں ہے۔ یہ بات آج اخبار "انڈیپنڈنٹ آن سنڈے” نے بتائی ہے۔ برطانیہ کی وزارت دفاع کے مطابق، جو اخبار نے بتایا” برطانیہ کی فضائیہ کے 130 ٹائفون جنگی طیاروں میں سے ایک میں بھی TACS نظام نصب نہیں ہے”۔ برطانیہ نے اضافی …

مزید پڑھیں »

’برطانوی فوجیوں پر جنگی جرائم کے مقدمات قائم ہو سکتے ہیں‘

عراق جنگ میں کی جانے والی مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرنے والی تنظیم کے سربراہ مارک وارک کا کہنا ہے کہ عراق میں لڑنے والے برطانوی فوجیوں کو مستقبل میں جنگی جرائم کے مقدمات کا سامنا ہو سکتا ہے۔ مارک وارک کا کہنا ہے کہ وہ بہت سے جرائم کی تحقیقات کر رہے ہیں اور یہ …

مزید پڑھیں »

شیکسپیئر کے ادب کی یاد نئے برطانوی سکّوں پر

برطانیہ میں رائل منٹ کا کہنا ہے کہ 2016 میں جو نئے سکّے نکالیں جائیں گے ان پر شیکسپیئر کے ڈراموں اور بیاترس پوٹر کی کہانیوں سے متعلق شبیہیں ہوں گی۔ اس برس کئی نئے سکّے ریلیز ہونے والے ہیں جن پر برطانیہ کی گذشتہ ایک ہزار برس پرانی تاریخ کی جھلکیاں بھی پیش کی جائیں گی۔ شیکسپیئر کی تاریخی، …

مزید پڑھیں »

برطانیہ: دہشت گردی کی منصوبہ بندی، مسلم جوڑے کو عمر قید کی سزا

لندن: لندن خود کش دھماکوں کی دسویں برسی کے موقع پر مبنیہ طور پر دھماکے کی منصوبہ بندی کرنے والے مسلم جوڑے کو عمر قید کی سزا سنادی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق 25 سالہ محمد رحمان، جو کہ ٹوئٹر پر موجود آکاؤنٹ ’خاموش بمبار‘ کے ذریعے لوگوں سے کسی شوپنگ سینٹر یا لندن کی …

مزید پڑھیں »