جمعرات , 18 اپریل 2024

برطانیہ

قرآن نذرآتش کرنے والے سیاستدان کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی

لندن: برطانوی حکومت نے قرآن کو نذر آتش کرنے والے ریسمس پالوڈن کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اسلام مخالف سیاست دان نے رواں سال کے اوائل میں سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں قرآن کی بےحرمتی کی تھی جس پر عالمی سطح پر مسلمانوں کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار کیا …

مزید پڑھیں »

سکھوں نے لندن میں بھارتی ہائی کمیشن پر خالصتان کا پرچم لہرا دیا

لندن: سکھوں نے لندن میں بھارتی ہائی کمیشن پربھارتی پرچم اتار کر خالصتان کا پرچم لہرا دیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں سکھ نوجوانوں کو بھارتی پرچم اتار کر خالصتان کا پرچم لگاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس دوران ہاتھوں میں خالصتان کا پرچم اٹھائے نوجوان بھارت کے خلاف اور خالصتان کے حق میں نعرے لگاتے رہے۔بھارتی سفارتی اہلکار کی …

مزید پڑھیں »

برطانوی جامعات میں مودی سرکار کے کشمیر میں مظالم کی گونج

لندن: ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کے زیر اہتمام برطانیہ کی ایسٹ اینگلیا یونیورسٹی میں کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سیمینار منعقد ہوا۔سیمینار میں لندن اسکول آف اکنامکس اور ایسٹ اینگلیا یونیورسٹی سمیت7برطانوی تنظیموں کی …

مزید پڑھیں »

لندن : گھر سے خاتون اور دو بچوں کی لاشیں برآمد

لندن : لندن کی میفیلڈ روڈ پر گھر سے خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون کی عمر 47 سال اور بچوں کی عمریں 7 اور 9 سال ہیں ، ہلاک ہونے والے افراد کے خاندان کو اطلاع دے دی گئی، پوسٹ مارٹم مناسب وقت پر ہوگا۔ ایمبولینس سروس کے ترجمان کا اس …

مزید پڑھیں »

یوکرین جنگ میں روسی فوجی گولا بارود کی کمی کے باعث بیلچوں سے لڑ رہے ہیں: برطانوی وزارت دفاع

لندن:برطانیہ کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روسی فوجی گولہ بارود کی کمی کی وجہ سے ممکنہ طور پر یوکرین کی ’دست بدست‘ لڑائی میں ’بیلچے‘ کا استعمال کر رہے ہیں۔وزارت دفاع نے اپنی تازہ ترین انٹیلیجنس اپ ڈیٹ میں کہا ہے کہ فروری کے آخر میں رکن محفوظہ کے فوجیوں نے کہا ہے کہ انھیں یوکرین کی ایک …

مزید پڑھیں »

سعودی وزیر دفاع کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات،دفاعی سمجھوتے پر دستخط

ریاض: سعودی عرب کے وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے دارالحکومت الریاض میں برطانیہ کے وزیر دفاع بین والس سے ملاقات کی ہے۔سعودی میڈٰیا رپورٹ کے مطابق اس ملاقات کے دوران میں فیوچرکمبیٹ ایئرسسٹم (ایف سی اے ایس) پروگرام میں سعودی عرب کی شرکت کے حوالے سے ایک سمجھوتے پر دستخط کیے گئے ہیں۔ فیوچرکمبیٹ ایئرسسٹم (ایف سی اے ایس) …

مزید پڑھیں »

برطانوی عوام نیٹو اور یوکرین جنگ کے مخالف ، لندن میں وسیع مظاہرے

صنعا:یوکرین کی جنگ میں برطانوی حکومت اور اداروں کے مرکزی کردار کے خلاف، لندن میں وسیع مظاہرے ہوئے ہیں جہاں دسیوں ہزار برطانوی شہریوں نے نیٹو اور مغربی ممالک کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ آج برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اور ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ کی جنگ پسندانہ پالیسی، …

مزید پڑھیں »

داعش میں شامل ہونے والی برطانوی خاتون شہریت بحالی کی کوشش میں ناکام

لندن:برطانیہ سے کالعدم تنظیم داعش میں شمولیت اختیار کرنے کے سلسلے میں شام جانے والی برطانوی خاتون کی شہریت ختم ہونے کے خلاف درخواست خارج کردی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق اسکول گرل کے طور پر برطانیہ سے کالعدم داعش میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے شام جانی والی خاتون کی شہریت ختم ہونے کے فیصلے کے خلاف درخواست مسترد کردی …

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں خواتین اور لڑکیوں کے خلاف جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافہ

لندن:برطانیہ میں خواتین اور لڑکیوں کے خلاف جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافے پر خواتین اور لڑکیوں کے حقوق کا دفاع کرنے والی تنظیموں نے آواز بلند کرنا شروع کردی ہے ذرائع کے مطابق خواتین اور لڑکیوں کے حقوق کی مدافع ایک تنظیم نے برطانیہ میں صنف نازک پر بڑھتے ہوئے حملے اور جنسی زیادتی پر گہری تشویش کا اظہار …

مزید پڑھیں »

برطانیہ کو فوجیوں اور فوجی ساز و سامان کی شدید قلت کا سامنا

لندن:سوئس اخبار ٹیگس انسایگر (Tags Anseiger) نے برطانوی فوج میں فوجی ساز و سامان کی شدید کمی کا ذکرکرتے ہوئے لکھا کہ برطانیہ کو اچانک احساس ہوا کہ اس نے گزشتہ چند دہائیوں میں اپنی مسلح افواج میں کتنی کمی کی ہے، اس ملک کی فوج میں فوجیوں، توپوں، ٹینکوں، طیاروں اور جہازوں کی شدید کمی ہے۔ برطانیہ میں کنزرویٹو …

مزید پڑھیں »