جمعرات , 2 جولائی 2020

بنگلہ دیش

بنگلہ دیشی شہریوں نے لاک ڈاؤن کے احکامات ہوا میں اڑا دیے

ڈھاکہ: بنگلہ دیشی شہریوں نے لاک ڈاؤن کے احکامات ہوا میں اڑا دیے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش میں کورونا وائرس کی وجہ سے حکومت کی جانب سے عائد کردہ لاک ڈاؤن کے باوجود لاکھوں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور مجمع پر پابندی کے باوجود ایک لاکھ افراد نے مذہبی رہنما کی نمااز جنازے میں شرکت …

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش نے شیخ مجیب الرحمان کے قتل میں ملوث عبدالماجد کو پھانسی دیدی

اسلام آباد: بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کے قتل میں ملوث ایک سابق فوجی کیپٹن عبدالماجد کو سزا سنائے جانے کے 25؍ سال کے بعد پھانسی دیدی گئی۔عبدالماجد کو 1998ء میں دیگر 12فوجی افسران کے ساتھ قتل کے جرم میں سزائیں سنائی گئی تھیں۔یادر ہے کہ بنگلا دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کے قتل میں ملوث مفرور …

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش،شیخ مجیب الرحمن کاقاتل 45 برس بعدگرفتار

بنگلادیش کےبانی رہنما شیخ مجیب الرحمان کے قاتل کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔بنگالی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کےبانی رہنما شیخ مجیب الرحمان کےقاتل کوگرفتارکرلیاگیاہے,شیخ مجیب الرحمان کا قاتل ریٹائرڈ کیپٹن عبدالماجد مفرورتھاجو کہ بھارتی شہرکولکتہ میں 21 سال تک پناہ گزیں رہا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق کیپٹن ریٹائرعبدالماجد کوصبح کو ڈھاکا کےشہرمیرپورمیں واقع ایک گھر سےگرفتارکیاگیاہے۔بنگلا دیشی حکام کاکہناہےکہ عبدالماجد …

مزید پڑھیں »

بنگلا دیشی حکومت کا سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی رہائی کا اعلان

ڈھاکا: بنگلا دیشی حکومت نے سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کی رہائی کا اعلان کیا ہےتفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی حکومت نے سابق وزیر اعظم اور اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کو مسلسل گرتی ہوئی صحت کے مدنظرجیل سے رہا کرنے اوران کا علاج کرانے کا اعلان کیا ہے۔حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ خالدہ ضیا کو انسانی بنیادوں پر …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: بنگلہ دیش نے یوروپ جانے والی تمام پروازیں کردیں ملتوی

بنگلہ دیش نے کورونا وائرس (Coronavirus) (كووڈ -19) کے دو نئے کیس کی تصدیق ہونے کے بعد اس سے نمٹنے کے لئے برطانیہ کے علاوہ یوروپ جانے والی تمام پروازوں کو 31 مارچ تک کیلئے ملتوی کر دیا ہے۔بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اے کے عبد موالمومن نے ڈھاکہ میں صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ یہ معطلی …

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں مسلمان کشی کے خلاف بنگلہ دیشی عوام کا مظاہرہ ۔ تصاویر

بنگلہ دیشی عوام نے اپنے ملک میں ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے خلاف ملک گیر مظاہرہ کیا۔ ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں کے لاکھوں شرکاء نے ہندوستان میں ہو رہی نسل کشی کی سخت مذمت کی۔

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش میں مودی کی آمد سے قبل احتجاج، شہری سڑکوں پرنکل آئے

ڈھاکا: بنگلہ دیش میں بھارتی وزیراعظم مودی کی آمد سے قبل ہی احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے، مظاہرین نے نریندر مودی کا دورہ بنگلہ دیش منسوخ کرانے کا مطالبہ کردیا۔دہلی میں فسادات کے تناظر میں بنگلہ دیش میں شہری نریندر مودی کی آمد کے خلاف سراپا احتجاج ہیں، ڈھاکا سمیت مختلف شہروں میں شہریوں کے بڑے مجمعے سڑکوں پرنکل آئے ہیں۔مظاہرین …

مزید پڑھیں »

بھارتی کے یوم جمہوریہ پر بنگلہ دیش میں بھی احتجاج

مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کا71 واں یوم جمہوریہ ’یوم سیاہ‘ کے طورپرمنا رہے ہیں وہیں بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکامیں بھارت مخالف احتجاج کیا جارہا ہے،بنگلہ دیش کے اہم اورنمایاں عوامی مقامات پر بھارتی ظلم و بربریت کے پوسٹر آویزاں کردیے گئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی کے یوم جمہوریہ پر بنگلہ دیش میں بھی عوام …

مزید پڑھیں »

شہریت ترمیمی قانون پر بنگلہ دیش کی نکتہ چینی

بنگلہ دیش کی وزیراعظم نے ہندوستان کے متنازع شہریت ترمیمی قانون پر مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قانون میری سمجھ سے بالاتر ہے۔بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے گلف اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون (سی اےاے) کو پاس کرنے کی ضرورت کو وہ سمجھ نہیں سکی ہیں اور …

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش میں سردی کی شدید لہر 50 افراد ہلاک

ڈھاکہ : بنگلہ دیش بھر میں پڑنے والی سردی کی شدید لہر کا سلسلہ کم نہ ہوسکا،اب تک کم از کم 50افراد جان کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کے محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو سب سے کم درجہ حرارت ملک کے شمالی سرحدی علاقے ٹیٹولیہ میں 4.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ سرکاری …

مزید پڑھیں »