منگل , 10 دسمبر 2019

جاپان

جاپان کے سابق وزیراعظم یاسوہیرو ناکاسونے انتقال کر گئے

      اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان کے سابق وزیراعظم یاسوہیرو ناکاسونے انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق ان کی عمر101 برس تھی۔ واضح رہے کہ یاسوہیرو ناکا سونے نومبر 1982ء سے نومبر 1987ء تک جاپان کی وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہے۔ انہوں نے امریکہ کے ایٹمی حملے سے تباہ حال اپنی قوم کو متحدہ کرنے اور …

مزید پڑھیں »

جاپان کے بادشاہ نارو ہیتو نے باضابطہ طور پر تخت سنبھال لیا

ٹوکیو:جاپان کے بادشاہ نارو ہیتو نے باضابطہ طور پر تخت سنبھال لیا ۔ رواں برس اپریل میں جاپان کے سابق بادشاہ آکی ہیتو بادشاہت اور تخت سے الگ ہوگئے تھے۔ وہ 200 سال میں پہلے جاپانی بادشاہ تھے جو اپنی زندگی میں ہی تخت سے الگ ہوئے تھے۔ آکی ہیتو کی جانب سے بادشاہت سے الگ ہونے کے بعد ان …

مزید پڑھیں »

جاپان: خوفناک سمندری طوفان میں 65 ہلاکتوں کی تصدیق

ٹوکیو: جاپان کے وسطی اور شمالی علاقوں میں آنے والے تباہ کن سمندری طوفان ‘ہیگی بِس’ کے نتیجے میں 65 ہلاکتوں کی تصدیق ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے پی’ کے مطابق جاپان کے ‘این ایچ کے’ ٹیلی وژن نے طوفان میں 77 ہلاکتیں رپورٹ کیں۔ تاہم فائر اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی نے طوفان سے اب تک 65 …

مزید پڑھیں »

سمندری طوفان ہیگی نے 37 افراد کی جان لے لی، 20 لاپتہ

ٹوکیو: جاپان میں سمندری طوفان ہیگی نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم 37 افراد ہلاک جبکہ 20 افراد لاپتہ ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سمندری طوفان ہیگی کے جاپان کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا نے کے باعث 37 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوچکے ہیں جبکہ متعدد پروازیں منسوخ ہوچکی ہیں اور ڈیڑھ لاکھ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات آرامکو پر حملہ یمن کے حوثیوں نے کیا ہے:جاپان

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات آرامکو پر حملہ یمن کے حوثیوں نے کیا ہے اور ایران کے نقش کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔ جاپان کے وزير دفاع نے کہا کہ سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات آرامکو پر حملے میں ایران کے نقش کے بارے میں ہمارے پاس …

مزید پڑھیں »

ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف کی جاپانی وزیراعظم سےملاقات؛دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)جواد ظریف اپنے جاپانی ہم منصب کی دعوت پر جاپان کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے اس ملک کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کیاسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جاپانی وزیراعظم شینزو آبے کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں جوہری معاہدے اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا. ایرانی وزیرخارجہ نے جاپانی …

مزید پڑھیں »

جاپانی وزیراعظم کی ایران کے ساتھ سفارتی کوششیں جاری رہنے پر تاکید

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان کے وزیر اعظم نے ایران کے ساتھ سفارتی کوششیں جاری رہنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔جاپان کے وزیر اعظم آبہ شینزو نے فرانس میں گروپ سیون کے اجلاس کے موقع پر ایران کے سلسلے میں ٹوکیو کی سفارتی کوششیں جاری رہنے کے عزم پر تاکید کی۔ جاپانی وزیراعظم نےگروپ سیون کے اجلاس میں شریک ممالک کے سربراہوں …

مزید پڑھیں »

جاپان کے شہرہیرو شیما پر امریکی ایٹمی حملے کو 74 برس مکمل

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان کے شہرہیرو شیما پر امریکی ایٹمی حملے کو 74 برس بیت گئے، آج کے دن کو ایٹمی عدم پھیلاؤ کے عالمی دن کے طور پر بھی منایا جاتا ہے، جاپان نے آج تک اقوام متحدہ کی ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کی قرار داد پر دستخط نہیں کیے ہیں۔آج سے4 برس قبل 6 اگست 1945 کی صبح امریکا …

مزید پڑھیں »

جرمنی کے بعد جاپان اور اسپین نے بھی آبنائے ہرمز میں امریکی اتحاد میں شامل ہونے سے انکارکردیا

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک)جرمنی کے بعد جاپان اور اسپین نے بھی آبنائے ہرمز میں امریکی اتحاد میں شامل ہونے سے انکارکردیا ہے۔جاپان نے کہا ہے کہ ہم تیل بردار کشتیوں کی حفاظت کے لئے جنگی کشتیاں آبنائے ہرمز میں روانہ نہیں کریں گے۔ ادھر اسپین نے بھی اعلان کیا ہے کہ اس کا آبنائے ہرمز میں امریکی اتحاد میں شامل ہونے …

مزید پڑھیں »

جاپان کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان کی فضائی فوج میں پہلی خاتون فائٹر پائلٹ اپنی تربیت مکمل کرنے کے بعد باقاعدہ فضائی فوج کا حصہ بن گئیں۔26 سالہ لیفٹیننٹ میسا متسوشیما کو جاپان کی ایئر سیلف ڈیفینس فورس میں جنگی جہاز اڑانے والی پہلی خاتون پائلٹ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔میسا نے اپنی ٹریننگ کے دوران ایف 15 طیارہ اڑایا، وہ ٹریننگ پانے والے …

مزید پڑھیں »