جمعرات , 25 اپریل 2024

جاپان

جاپان: فائرنگ اور چاقو کے حملے میں خاتون اور دو پولیس اہلکار ہلاک

ٹوکیو:وسطی جاپان کے ایک فارم میں فائرنگ اور چاقو کے حملے میں ایک خاتون اور دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی خبر کے مطابق واقعہ سے متعلق یہ تفصیلات پولیس نے فراہم کیں۔ پولیس اور میڈیا رپورٹس کے مطابق مشتبہ شخص جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ 30 …

مزید پڑھیں »

جاپان کی جانب سے یوکرین کو سو فوجی گاڑیوں کا تحفہ

ٹوکیو:جاپان نے روس کا مقابلہ کرنے اور یوکرین کی فوج کو مضبوط بنانے کے لیے یوکرینی فوج کو سو فوجی گاڑیوں کا تحفہ دیا ہے۔ جاپان ان ممالک میں شامل ہے کہ جنھوں نے جنگ یوکرین کے دوران امریکہ اور مغرب کے اہداف و مقاصد کے تحت یوکرین کی نہ صرف مدد کی ہے بلکہ ماسکو کے خلاف پابندیاں بھی عائد …

مزید پڑھیں »

جاپان میں جی 7 سربراہی اجلاس کے موقع پر احتجاجی مظاہرے

ہیروشیما: جاپان کے شہر ہیروشیما میں منعقدہ جی 7 سربراہی اجلاس کے موقع پر شہریوں نے احتجاجی مظاہرے کیے۔مظاہرین سخت سکیورٹی کے درمیان ہیروشیما کی سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین کی جانب سے جوہری جنگ اور جی 7 ممالک کے سامراجیت کے خلاف نعرے بازی لگائے گئے۔ مظاہرین نے عالمی رہنماؤں سے مطالبہ کیا کہ وبائی بیماریوں سے بچاؤ کیلئے …

مزید پڑھیں »

جی 7اجلاس : بائیڈن کی جاپانی وزیراعظم سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

ٹوکیو : امریکی صدر بائیڈن نے جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدہ سے ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے خطے میں بڑھتے چینی اثر و رسوخ کے خلاف امریکا جاپان دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ۔ جی سیون ممالک کا اجلاس آج سے جاپان کے شہر ہیروشیما میں شروع ہو رہا ہے جس میں شرکت کے لئے امریکی صدرجوبائیڈن، برطانوی وزیراعظم …

مزید پڑھیں »

جاپانی فوج کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر لاپتا، کمانڈر سمیت 10 افراد سواروں میں شامل

ٹوکیو: جاپانی فوج کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر اوکیناوا جزائر کے قریب لاپتا ہو گیا جس میں فوجی کمانڈر سمیت عملے کے 10 افراد سوار تھے۔جاپانی میڈیا کے مطابق یو ایچ 60 ٹروپ ٹرانسپورٹ ہیلی کاپٹر بلیک ہاک میاکوجیما میں دفاعی بیس سے اڑان بھرنے کے بعد اوکیناوا جزائر کے علاقے میں ریڈار سے غائب ہو گیا۔ جاپانی کوسٹ گارڈز …

مزید پڑھیں »

جاپانی وزیراعظم کی مسلم ممالک کے سفراء کے اعزاز میں افطار پارٹی

ٹوکیو: جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا نے ماہ رمضان میں مسلم ممالک کے 38 سے زائد سفیروں کو افطار پر مدعو کیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدا نے مسلم ممالک کے سفراء کے اعزاز میں دعوتِ افطار اور ڈنر کا اہتمام اپنے گھر پر کیا۔ اس موقع پر جاپانی وزیراعظم کے اہل خانہ بھی موجود تھے …

مزید پڑھیں »

جاپانی وزیراعظم کا دورہ ہندوستان، اہم معاہدوں پر دستخط

نئی دہلی:جاپانی وزیراعظم کے دورہ ہندوستان میں دونوں ملکوں نے مختلف دفاعی اور اقتصادی میدانوں میں تعاون کے متعدد معاہدے کئے ہیں۔ جاپان کے وزیراعظم فومیوکیشیدا نے اپنے دورہ ہندوستان میں پیر کو نئی دہلی میں واقع حیدرآباد ہاؤس میں ہندوستان کے وزیراعظم سے ملاقات میں دوطرفہ اور اہم علاقائی و عالمی مسائل پر بات چیت کی۔ اس موقع پر دونوں …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کے بین البراعظمی میزائل کی رینج 15 ہزار کلومیٹر تھی، جاپان

ٹوکیو:جاپان نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے چند روز قبل کیے جانے والے میزائل کی رینج ممکنہ طور پر 15 ہزار کلو میٹر تھی۔جاپانی میڈیا نے وزارت دفاع کے حوالے سے کہا کہ جمعرات کو شمالی کوریا کی جانب سے ایک میزائل داغا گیا تھا، جو مبینہ طور پر بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تھا، جس کی …

مزید پڑھیں »

جاپان کا ہر سربراہ پہلےغیرملکی دورے پرسعودی عرب کیوں جاتا ہے؟

ٹوکیو:جاپان کا ہر سربراہ سب سے پہلے غیر ملکی دورے پرسعودی عرب کیوں جاتا ہے؟ سعودی پریس اتاشی نے ویڈیو پیغام میں تاریخی پس منظربیان کردیا۔ جاپان میں جوولی عہد بنتا ہے وہ غیر ملکی دورے پر سب سے پہلے سعودی عرب کا رخ کرتا ہے۔ پاکستان میں سعودی اتاشی ڈاکٹرنائف العطیبی نے مختصرا اس تاریخی پس منظر کو بیان …

مزید پڑھیں »

جاپان کی سفیر کا حرم امام علی علیہ السلام کا دورہ

بغداد:عراق میں حال ہی میں تعینات ہونے والےجاپان کےسفیر فوتوشی ماتسوموتو اوران کے ہمراہ وفد نے امیر المومنین علی علیہ السلام کے روضہ مبارک پرحاضری دی،اس دورے کے دوران انہوں نے امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی قبر مطہر کی زیارت کی اور معزز مہمانوں نے حرم امام علی ؑ کا تاریخی پروجیکٹ صحن فاطمہ کا بھی وزٹ کیا۔ حرم …

مزید پڑھیں »