جمعہ , 19 اپریل 2024

جاپان

جاپان کا جنگ عظیم دوم کے بعد پہلی مرتبہ 320 ارب ڈالر کا بڑا دفاعی منصوبہ

ٹوکیو:جاپان نے جنگ عظیم دوم کے بعد پہلی مرتبہ دفاعی بجٹ میں بہت بڑا اضافہ کرتے ہوئے چین کے مزاحمت کے حامل میزائل کی خریداری کے لیے 320 ارب ڈالر کا منصوبہ پیش کردیا۔خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جاپان نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور یوکرین میں روسی مداخلت کے بعد پیدا ہونے والے جنگی خطرات کے پیش …

مزید پڑھیں »

دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کیا جائے، جاپان

ٹوکیو:امریکہ کی ایٹمی بمباری کا شکار ہونے والے ملک جاپان کے وزیراعظم نے دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ایٹمی ترک اسلحہ سے متعلق عالمی کانفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے جاپان کے وزیراعظم کیشیدا فومیو نے مندوبین پر زور دیا کہ وہ دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کی سمت …

مزید پڑھیں »

برطانیہ، اٹلی اور جاپان کا مصنوعی ذہانت کا استعمال کرنے والا جنگی طیارہ تیار کرنے کا اعلان

لندن:برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سونک اٹلی اور جاپان کے ساتھ مل کر ایک ایسے لڑاکا طیارے کی تیاری کا اعلان کرنے والے ہیں جو مصنوعی ذہانت کا استعمال کر سکے گا۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اس مشترکہ تعاون کا مقصد برطانیہ میں ہزاروں نوکریوں کے مواقع پیدا کرنا اور دفاعی تعلقات کو …

مزید پڑھیں »

جاپان،برطانیہ اور اٹلی مشترکہ طور پر جدید لڑاکا طیارہ بنائیں گے

ٹوکیو:جاپان، برطانیہ اور اٹلی کے درمیان مشترکہ طور پر جدید لڑاکا طیارہ بنانے کے لیے معاہدے کا اعلان اگلے ہفتے متوقع ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ جاپان امریکا کے علاوہ کسی اور ملک کے ساتھ دفاعی ساز و سامان سے متعلق ایک اہم معاہدہ کرنے جا رہا ہے۔ معاہدے کے تحت برطانیہ کا ’ٹیمپسٹ‘ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل، جاپان آزاد تجارتی معاہدے کیلئے اہم پیشرفت

ٹوکیو:اسرائیل اور جاپان نے آزاد تجارتی معاہدے کے لیے ایک اہم پیشرفت کی ہے، دونوں ممالک نے مشترکہ طور پر ایک تحقیقی گروپ کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ تحقیقاتی گروپ جاپان اور اسرائیل کے مابین معاشی شراکت داری کے معاہدے کے امکانات کا جائزہ لے گا۔ یہ پیشرفت آزاد تجارتی معاہدے کا پہلا …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل کی رینج امریکی سرزمین تک مار کرنے کیلئے کافی ہے،جاپان

ٹوکیو: جاپان کے وزیر دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے حال ہی میں لانچ کیے گئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کی رینج امریکی سرزمین تک مار کرنے کے لیے کافی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے وزیر خارجہ شوئے سون ہوئی نے خبردار کیا ہے کہ خطے میں امریکی مداخلت اور ان کے فوجیوں …

مزید پڑھیں »