جمعہ , 18 اکتوبر 2019

جرمنی

جرمن چانسلر نے وادی اردن سے متعلق نیتن یاھو کا اعلان مسترد کردیا

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک)جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا کہ ان کا ملک اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے وادی اردن کے علاقے کو اسرائیلی خودمختاری کے تحت لانے کا اعلان مسترد کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ وادی اردن کے بارے میں نیتن یاھو کے موقف سے اتفاق نہیں۔انہوں نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم کے ساتھ ایک …

مزید پڑھیں »

اسرائیل مخالف نظریات پر کاملہ شمسی کو جرمن تنظیم کا ادبی ایوارڈ دینے سے انکار

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) بہترین ادب تخلیق کرنے پر ہر 2 سال بعد ادبی ایوارڈ دینے والی جرمن تنظیم نے پاکستانی نژاد برطانوی ناول نگار کاملہ شمسی کو اسرائیل مخالف نظریات کی وجہ سے ایوارڈ دینے سے انکار کردیا۔46 سالہ کاملی شمسی کو جرمنی کے شہر ’ڈورٹمنڈ‘ کی انتظامیہ کی جانب سے دیے جانے والے ادبی ایوارڈ ’نیلی سَکس‘ کا فاتح …

مزید پڑھیں »

جرمنی خلیج فارس میں کشیدگی کم کرنے والے اقدامات کی حمایت کرتا ہے، جرمن وزیر خارجہ

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک)جرمن وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک خلیج فارس میں کشیدگی کم کرنے والے اقدامات کی حمایت کرتا ہے۔جرمن وزیرخارجہ ہایکو ماس نے جمعرات کو یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت سے قبل نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں کشیدگی کم کرنے والا ہر اقدام بہت ہی مفید ہے …

مزید پڑھیں »

جرمن دارالحکومت برلن میں بغیر ڈرائیور خودکار بسوں کی آزمائش کا آغاز

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک)جرمن دارالحکومت برلن میں ایسی بسوں کی آزمائش شروع کردی گئی جن میں نہ ڈرائیور ہے اور نہ ہی اسٹیرنگ اور مسافروں کو کرایہ بھی نہیں دینا۔ڈی ڈبلیو ویب سائٹ کے مطابق برلن میں خودکار بسوں کو آزمائشی طور پر چلانے کا آغاز جمعہ کے روز ہوا اور اسے رواں برس کے آخر تک جاری رکھا جائے گا، …

مزید پڑھیں »

بھارت کشمیری قیادت سے بات چیت، شہری حقوق کا احترام کرے، جرمنی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)جرمنی نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے غیر آئینی اقدام پر بھارت کو مسلم اکثریتی ریاست کو دی گئی ضمانتوں کے احترام کی ترغیب دی ہے۔ دہلی سرکار کو کہا گیا ہےکہ ان تمام شہری حقوق کااحترام کیا جائےجنہیں قانونی تحفظ حاصل ہے۔جرمن حکومت کی ترجمان ماریا اڈبارنے کہا ہے کہ بھارت کشمیری قیادت سے …

مزید پڑھیں »

جرمنی میں جدید امریکی ایٹمی میزائل کی تنصیب کی بابت انتباہ

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمن پارلیمنٹ کے ایک رکن نے اپنے ملک میں امریکا کے جدید جوہری میزائل نصب کئے جانے کی خبروں کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔جرمن پارلیمنٹ کے رکن اندریچ بوندستاگ نے کہا کہ امریکا کے جوہری میزائل پہلے سے ہی جرمنی کے مغربی علاقے بوشل کی چھاؤنی میں رکھے ہوئے ہی اور اب تشویش یہ ہے کہ …

مزید پڑھیں »

جرمنی میں 1.11 ارب ڈالر مالیت کی کوکین پکڑی گئی

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی میں مال بردار بحری جہاز کے ایک کنٹینر سے 5 ٹن وزنی کوکین پکڑی گئی ہے جس کی مالیت 1.11 ارب ڈالر بنتی ہے۔ اطلاعات کے مطابق جرمنی کے ساحلی شہر ہمبرگ میں جرمنی کی تاریخ کی کوکین کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی ہے۔ اعلیٰ قسم کی کوکین کے 4 ہزار 200 پیکٹس کو …

مزید پڑھیں »

جرمنی نے آبنائے ہرمز میں موجودگی کی امریکی تجویز کو رد کردیا

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک)جرمن حکومت کے ترجمان نے واضح طور پر آبنائے ہرمز میں موجودگی کی امریکی تجویز کو رد کردیا ہے۔جرمن حکومت کے ترجمان نے کہا کہ ہم آبنائے ہرمز میں موجودگی کے سلسلے میں امریکہ کے اشاروں پر نہیں چلیں گے۔ ترجمان نے کہا کہ جرمنی کے لئے سفارتی راستہ طے کرنا اہم ہے اور اسی لئے جرمن حکومت …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کے نسل پرستانہ بیانات پر جرمن چانسلر کی تنقید

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک)جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے امریکی کانگریس میں رنگین فام خاتون ارکان کے بارے میں ٹرمپ کے نسل پرستانہ بیانات پر تنقید کی ہے۔جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے ایک پریس کانفرنس میں کہاکہ مختلف قوم ونسل کے لوگوں نے مل کر امریکا کو طاقتور بنانے میں مدد دی ہے اس لئے ٹرمپ کے نسل پرستانہ بیانات ان حقائق …

مزید پڑھیں »

ایٹمی معاہدے کی حفاظت پر موگرینی کی تاکید

یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے یورپی پارلیمان میں تقریرکرتے ہوئے کہا کہ ایٹمی معاہدے کا تحفظ ہرچیز سے زیادہ یورپ کی سیکورٹی اور دنیا کی سلامتی کے لئے اہم ہے کیونکہ خلیج فارس کے علاقے میں بدامنی اور عدم استحکام سے یورپ بھی متاثر ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ آج وہ لوگ بھی …

مزید پڑھیں »