بدھ , 3 مارچ 2021

جنوبی کوریا

جنوبی کوریا میں امریکی فوجیوں کو کورونا وائرس کا خطرہ لاحق

امریکہ نے جنوبی کوریا میں امریکی فوجیوں کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے خطرے کے پیش نظرفوجی مشقوں کا سلسلہ کم کردیا ہے۔مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے جنوبی کوریا میں امریکی فوجیوں کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے خطرے کے پیش نظرفوجی مشقوں کا سلسلہ کم کردیا ہے۔ اطلاعات …

مزید پڑھیں »

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کے 229 نئے کیسز کے بعد تشویش کی لہر

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کے 229 نئے کیسز منظر عام پر آنے کے بعد تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق جنوبی کوریا کے وزیراعظم چنگ سی کیون نے کہا کہ کورونا وائرس کے 229 نئے کیسز منظر عام پر آگئے۔انہوں نے تشویش کا اظہار کیا کہ نئے کیسز کی تعداد …

مزید پڑھیں »

جنوبی کوریا کے سابق صدر کو غبن کے جرم میں 17 سال قید

جنوبی کوریا کی عدالت نے سابق صدر لی میونگ باک کی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے رشوت اور غبن کے جرم میں 17 سال کی قید سنا کر جیل بھیج دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق لی میونگ باک کو مقامی عدالت نے 2018 میں 15 سال قید اور 13 ارب وان (ایک کروڑ 10 …

مزید پڑھیں »

کوریائی بحران پر سہ فریقی اجلاس مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

بیجنگ : شمالی کوریا کے معاملے پر چین کے شہر چینگ ڈُو میں ایک سہ ملکی سربراہ اجلاس ہوا جس میں میزبان ملک کے وزیر اعظم، جنوبی کوریا کے صدر اور جاپانی وزیر اعظم شریک ہوئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق چین، جاپان اور جنوبی کوریا کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والے اہم اجلاس میں کئی دیگر معاملات کے ساتھ خصوصاً …

مزید پڑھیں »

فور بی مہم کا مقصد کیا ہے

دنیا کے زیادہ تر افراد خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف 2017 میں شروع ہونے والی مہم ’می ٹو‘ سے تو واقف ہیں، تاہم دنیا کے اکثر افراد جنوبی کوریا سے شروع ہونے والی منفرد مہم ’فور بی‘ سے ناواقف ہیں۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق جنوبی کوریا میں ’نہ شادی، نہ بچوں کی پیدائش، …

مزید پڑھیں »

چین اور روس کے لڑاکا طیاروں کی مشترکہ فضائی مشقیں، جنوبی کوریا کی جہازوں پر فائرنگ

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین اور روس کے لڑاکا طیاروں کی مشترکہ فضائی مشقوں کے دوران فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر جنوبی کوریا نے جہازوں پر فائرنگ کردی۔تفصیلات کے مطابق پہلی بار روسی اور چینی فضائیہ نے مشترکہ فضائی مشقیں کیں، تاہم اس دوران روسی جہازوں نے جنوبی کوریا کی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی۔ غیر ملکی خبر رساں …

مزید پڑھیں »

جنوبی کوریا کا جاپان سے تجارتی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ

تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے خاپان کو منتبہ کیا ہے کہ تجارتی پابندی سے جاپان کو زیادہ نقصان اٹھانا پڑے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مون جے کا جاپانی حکام کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ ٹیکنالوجی سے متعلق جنوبی کوریائی اشیاء کی درآمد پر پابندیاں ختم کر دے، …

مزید پڑھیں »

نو ٹرمپ نو اور گو ٹرمپ گو کے نعروں سے امریکی صدر کا جنوبی کوریا میں استقبال

سئیول (مانیٹرنگ ڈیسک)(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی کوریا کے عوام نے امریکی صدر ٹرمپ کا اس ملک کی سڑکوں پر نکل کر ٹرمپ مخالف نعروں سے استقبال کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جاپان میں جی 20 رکن ممالک کے اجلاس کے بعد جنوبی کوریا پہنچے جہاں کوریا کے عوام نے سئول میں نو ٹرمپ نو اور گو ٹرمپ گو کے فلک شگاف نعروں …

مزید پڑھیں »

ہنگری: جنوبی کوریا کے 7 سیاح کشتی الٹنے سے ہلاک، 21 لاپتہ

بوداپست(مانیٹرنگ ڈیسک)ہنگری میں سیاحوں کی کشتی ڈوبنے سے 7 افراد ہلاک جبکہ 21 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ متاثرہ افراد کا تعلق جنوبی کوریا سے تھا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بوڈاپیسٹ کے وسط میں واقع ملکی پارلیمان کے قریب صبح سیاحوں سے بھری ’مرمیڈ‘ نامی کشتی بڑے کروز شپ سے ‌ٹکرا گئی۔ حادثے کے وقت کشتی میں چھ سالہ …

مزید پڑھیں »

جنوبی کوریا تین سو چودہ ملین ڈالر کے میزائل امریکہ سے خریدے گا

(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ممکنہ حملے کا مقابلہ کرنے کے لئے جنوبی کوریا واشنگٹن سے تین سو چودہ ملین ڈالر کے میزائل اور میزائل سسٹم خرید رہا ہے۔امریکی وزارت خارجہ نے جنوبی کوریا کے ہاتھوں چورانوے میزائل اور بارہ میزائل سسٹم فروخت کرنے کے امریکی حکومت کے فیصلے کی تصدیق کی ہے – …

مزید پڑھیں »