جمعہ , 23 فروری 2018

روس

وائٹ ہاؤس کا روس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے پر غور

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ روس پر اضافی پابندیاں عائد کرنے کے معاملے کا جائزہ لے رہی ہے اور اس کے ساتھ وہ نومبر میں ہونے والے کانگرس کے انتخابات میں ممکنہ مداخلت کو روکنے کے لیے بھی تیار ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریپبلکن اور ڈیموکریٹس اراکین 2016ء کے انتخاب ...

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ میں ایران مخالف قرارداد کی روس نے مخالفت کردی

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں ایران مخالف مجوزہ قرارداد کی روس نے مخالفت کردی جس کے تحت بعض مغربی ممالک نے یمن کو ہتھیار فراہم کرنے کے الزام میں ایران کی مذمت کرنی تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے امریکہ اور فرانس کی حمایت سے ایک قرارداد کو تیار کیا جس کے تحت کہا گیا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

امریکہ کو روس کا انتباہ

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کا کہنا ہے کہ امریکا، روس کے داخلی معاملات میں مداخلت کررہا ہے اور روس – امریکا تعلقات کی بحالی اور بہتری بہت مشکل کام ہوگا۔ روسی نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف کا کہنا ہے کہ روس اور امریکا کے باہمی روابط یوکرین کے تنازع، شامی بحران اور امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کے الزامات کی ...

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ تعاون کریں گے، روسی وزیرخارجہ

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ہمیں افغانستان میں دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) کے جنگجووں کی موجودگی اور بڑھتے ہوئے اثر ورسوخ پر بہت تشویش ہے اور ہم دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ تعاون کریں گے۔ ماسکو میں پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کے ہمراہ پریس کانفرنس ...

مزید پڑھیں »

ایران ، روس اور ترکی کے صدور ملاقات کریں گے

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک ذرائع کے مطابق اس سال اپریل کے مہینے میں ایران ، روس اور ترکی کے صدور استنبول میں ملاقات اور گفتگو کریں گے۔کل سہ پہر کو ترک صدر ارودغان نے ایران کے صدر حسن روحانی اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی ۔ اس گفتگو میں دوطرفہ تعلقات اور شام میں ...

مزید پڑھیں »

روسی صدر پیوٹن کا خانساماں بھی امریکی الزامات کی زد میں

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی طرف سے گزشتہ امریکی صدارتی انتخابات میں دخل اندازی کرنے والے روسی باشندوں کی پیش کردہ فہرست میں پیوٹن کا خانساماں یضگینی بریگوزین کا بھی نام آرہا ہے،امریکہ کا بریگوزین پر الزام ہے کہ انہوں نے امریکی انتخابات میں غیر قانونی مداخلت کی ہے اور انٹر نیٹ پر امریکہ کے خلاف ہونے والے روسی پراپیگنڈہ کے ...

مزید پڑھیں »

امریکہ شام میں آگ سے نہ کھیلے : روس

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے شام کی تقسیم کی کوششوں سے خبردار کرتے ہوئے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آگ سے ہر گز نہ کھیلے۔ ان کا اشارہ دریائے فرات کے مشرق میں کرد یونٹوں اور گرپوں کے لیے واشنگٹن کی سپورٹ کی جانب تھا۔ ماسکو میں ایک بین الاقوامی ڈائیلاگ فورم کے سیشن ...

مزید پڑھیں »

روسی صدر کا ایرانی مسافر بردار جہاز کے سانحہ پر تعزیت اور ہمدردی کا اظہار

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ایرانی صدر اور عوام کو ایرانی مسافر بردار جہاز کے سانحہ پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔ صدر پوتین نے مسافر بردار طیارے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ سے بھی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران کا مسافر بردار طیارہ سمیرم کے قریب ...

مزید پڑھیں »

روس میں چرچ کے باہر فائرنگ، 4 خواتین ہلاک

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے جنوبی علاقے میں واقع چرچ کے باہر فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔روسی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ روس کے وفاقی جمہوریہ داغستان کے دارالحکومت قزلیار میں واقع چرچ کے باہر پیش آیا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »

روس نہیں اب چین امریکہ کا عسکری حریف ہوگا، برطانوی ادارہ

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں قائم انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار سٹریٹیجک سٹڈیز (آئی آئی ایس ایس) نے کہا ہے کہ چین اپنی مسلح افواج کو توقعات سے کہیں بڑھ کر جدید تر بنا رہا ہے. غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لندن میں قائم انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار سٹریٹیجک سٹڈیز (آئی آئی ایس ایس) نے کہا کہ اب روس کی بجائے چین ...

مزید پڑھیں »