جمعہ , 19 اپریل 2024

روس

روس کے الیکشن میں مداخلت نہ کی جائے: پیوٹن نے امریکا کو خبردار کر دیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی الیکشن 2024ء میں مداخلت نہ کرے۔اپنے ایک بیان میں روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس میں مارچ 2024ء کے الیکشن میں مداخلت نہ کی جائے، مغرب روسو فوبیا میں مبتلا ہے اور امریکا روسی وسائل کو لوٹنا چاہتا ہے، کسی …

مزید پڑھیں »

روس ایران کے عالمی کردار کا معترف ہے، سرگئی ریابکوف

ماسکو:روس کے نائب وزیر خارجہ نے شنگھائی اور برکس جیسی بین الاقوامی تنظیموں میں ایران کی شمولیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے عالمی کردار میں اضافے کا خیر مقدم کرتا ہے۔ پیر کی شام، ایک کثیر قطبی دنیا کی تشکیل میں ایران کے کردار کے بارے میں ارنا کے نامہ نگار کے سوال …

مزید پڑھیں »

دمشق کے ہوائی اڈے پر اسرائیل کا حملہ، علاقے میں کشیدگی بڑھنے کا سبب بن سکتا ہے: روس

ماسکو:روس نے دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے۔روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ایک بیان جاری کرکے شام کے دارالحکومت دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ماریا زاخارووا نے اس بیان میں دمشق کے ہوائی اڈے پر …

مزید پڑھیں »

مشرق وسطیٰ اور یوکرین میں بدامنی کی وجہ مغرب ہے:پیوٹن

ماسکو:روس کے صدر نے کہا کہ کچھ ممالک جو دنیا پر تسلط قائم کرنے کے عادی ہیں وہ مشرق وسطیٰ اور یوکرین میں عدم استحکام پیدا کرنے والے اقدامات کر رہے ہیں۔ نویں پریماکوف اجلاس کے شرکاء اور مہمانوں کے نام اپنے پیغام میں روسی صدر ولادیمیر پوتن نے مشرق وسطیٰ اور یوکرین میں اپنا اثر و رسوخ برقرار رکھنے …

مزید پڑھیں »

روس نے فیس بک کے ترجمان کو مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کرلیا، فوجداری تحقیقات شروع

ماسکو:روس نے فیس بُک کے ترجمان کو مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز نے اتوار کو سرکاری میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ روس نے میٹا پلیٹ فارمز کے ترجمان اینڈی سٹون کومطلوبہ فہرست میں شامل کیا ہے۔ روسی وزارت داخلہ نے بھی اینڈی سٹون کے خلاف مجرمانہ تحقیقات کا آغاز کیا لیکن تحقیقات …

مزید پڑھیں »

ایران کی شمولیت نے برکس اور شنگھائی تنظیم کی ساکھ میں اضافہ کیا ہے، روسی ماہر

ماسکو:روسی انسٹی ٹیوٹ آف ورلڈ اکانومی اینڈ انٹرنیشنل ریلیشنز کے سربراہ نے کہا ہے شنگھائی اور برکس جیسی اقتصادی تنظیموں میں ایران کی شمولیت نے ان تنظیموں کی ساکھ میں اضافہ کیا ہے۔ ایک خصوصی انٹرویو میں الیگزینڈر الیگزینڈرووچ ڈنکن نے کہا کہ شنگھائی اور برکس میں ایران کی رکنیت صحیح سمت میں اٹھایا جانے والا ایک قدم ہے۔انہوں نے …

مزید پڑھیں »

یوکرین میں جنگ کے خاتمے پر غور کر رہے ہیں: روسی صدر

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین میں جنگ بند کرنے کے ارادے کا اظہار کر دیا ہے۔جی 20 رہنماؤں سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین میں جنگ کے خاتمے پر غور کر رہے ہیں، یوکرین سے امن قائم کرنے کیلئے آگے بڑھنے کو تیار ہیں، جنگ سے کچھ حاصل …

مزید پڑھیں »

ولادیمیر پوتین کو قتل کرنے کا یوکرین کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو گا: روس

ماسکو:روس نے کہا ہے کہ یوکرین کی روسی صدر کے خلاف سازش کبھی بھی کامیاب نہیں ہو گی۔ روس کے ایوان صدر کے ترجمان دیمتری پاسکوف نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ یوکرینی حکام نے بارہا روسی صدر ولادیمیر پوتین کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے، تاکید کی ہے کہ کی ایف، روسی صدر ولادیمیر پوتین کا کچھ …

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ کے جغرافیائی پھیلاو کو روکنا ضروری ہے، پیوٹن

ماسکو:آج روس کے صدر نے برکس کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ غزہ جنگ میں تنازع کے جغرافیے کو پھیلنے سے روکنا ضروری ہے۔روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے آج برکس گروپ کے ہنگامی اجلاس میں مشرق وسطیٰ (مغربی ایشیا) کے ممالک کی صورت حال میں استحکام کے لیے کوششوں میں تیزی لانے کے ساتھ تنازعہ فلسطین کے …

مزید پڑھیں »

روس نے غزہ سے اپنے شہریوں کا انخلا شروع کر دیا

ماسکو:روس نے غزہ سے اپنے شہریوں کا انخلا شروع کر دیا ہے۔ روس کی ہنگامی امور کی وزارت نے کہاکہ 60 سے زائد روسی پاسپورٹ کے حامل افراد رفح راہداری کے راستے مصر منتقل ہو گئے ہیں۔روسی میڈیا کے مطابق روس کے 1000 کے قریب شہریوں نے غزہ سے انخلا کی خواہش ظاہر کی ہے۔  

مزید پڑھیں »