بدھ , 24 اپریل 2024

روس

روسی صدر کی بھارت میں ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت سے معذرت

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھارت میں ہونے والے جی 20 ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی۔روسی صدارتی محل کریملن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر پیوٹن جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت نہیں جائیں گے، جی 20 اجلاس میں روس کی نمائندگی وزیر خارجہ سرگئی لارووف کریں گے۔ قبل ازیں روسی …

مزید پڑھیں »

برکس کے رہنما مغربی ممالک کے برعکس حقیقی مسائل سے نمٹتے ہیں، روسی وزیر خارجہ

ماسکو:روسی وزیر خارجہ نے آج ایک انٹرویو میں اعلان کیا: "برکس” کے رہنما حقیقی مسائل سے نمٹ رہے ہیں لیکن مغربی لوگ اپنی زبانیں ہلاتے ہیں۔روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے آج اپنے انٹرویو میں کہا کہ برکس رہنما اپنے مغربی ہم منصبوں کے برعکس حقیقی مسائل سے نمٹتے ہیں۔ روسی وزیر خارجہ نے ایک ٹیلی ویژن پروگرام Rossiya-1 …

مزید پڑھیں »

واگنر ملیشیا اپنی وفاداری کا حلف اٹھائے،روسی صدر پیوٹن

ماسکو:روسی صدر ولادیمیر پوتن نے فرمان جاری کیا ہے کہ واگنر ملیشیا، حکومت کے ساتھ اپنی وفاداری کا حلف اٹھائے اور اس سلسلے میں دستاویز پر دستخط بھی کرے۔اطلاعات کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ایک فرمان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ واگنر ملیشیا کے جو جنگجو بھی جنگ یوکرین میں روس کی حمایت میں …

مزید پڑھیں »

روس طیارہ حادثہ، تحقیقاتی کمیٹی نے واگنر سربراہ کی ہلاکت کی تصدیق کردی

ماسکو:روس کے تحقیقات کاروں نے غیرسرکاری ملیشیا واگنر کے سربراہ یوگینی پریگوژن کی طیارہ حادثے میں ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔روس کی تحقیقاتی کمیٹی نے اتوار کے روز کہا ہے کہ نیم فوجی گروپ واگنر کے سربراہ یوگینی پریگوژن کی گذشتہ بدھ کو طیارے کے حادثے میں موت کی تصدیق باضابطہ جینیاتی تجزیے سے ہوئی ہے۔ تحقیقاتی کمیٹی کی ترجمان …

مزید پڑھیں »

پریگوژن کے طیارے میں ہلاک افراد کی لاشیں اور بلیک باکسز مل گئے

ماسکو:روس کی نجی ملیشیا کے ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزن کے تباہ شدہ طیارے میں ہلاک افراد کی لاشیں اور بلیک باکسز مل گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی تفتیش کاروں نے اعلان کیا ہے کہ انہیں طیارے کے دو بلیک باکسز کے علاوہ حادثے میں ہلاک ہونے والے دس افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ بدھ کو روس …

مزید پڑھیں »

کریمیا میں یوکرین کے 42 ڈرون تباہ

ماسکو:روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس کے ایئر ڈيفنس نے کریمیا میں یوکرین کے بڑے ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا ہے اور 42 ڈرون تباہ کر دیئے گئے ہیں۔ تاس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس کے ایئر ڈيفنس نے 42 حملہ آور ڈرون طیاروں …

مزید پڑھیں »

ایران اور روس کا فوجی تعاون کسی دباؤ کو برداشت کئے بغیر جاری رہے گا: ریابکوف

ماسکو:روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان فوجی تعاون جاری رہے گا اور واشنگٹن کے بے بنیاد دعوؤں سے روس جیوپولیٹکل دباؤ کا شکار نہیں ہوگا۔ ریانووستی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے نائب وزیر خارجہ نے واشنگٹن کے ان بے بنیاد دعووں پر ردعمل دکھایا ہےجس میں واشنگٹن …

مزید پڑھیں »

پیوٹن کا بھارت میں جی 20 اجلاس میں شرکت کا کوئی منصوبہ نہیں، روس

ماسکو:کریملن کے ترجمان نے کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن آئندہ ستمبر میں بھارت میں منعقد ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کا ارادہ نہیں رکھتے۔ کریملن نے اعلان کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا آئندہ جی 20 اجلاس میں شرکت کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ روسی صدارتی دفتر کے سربراہ دیمتری پیسکوف نے ماسکو میں ایک …

مزید پڑھیں »

امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان کی سربراہی کانفرنس کی نوعیت تصادم کی ہے، روس

ماسکو:روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے آج "سیول کے روس مخالف موقف” کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان کے سربراہی اجلاس میں طے پانے والے معاہدوں کی نوعیت تصادم اور "سرد جنگ” کی روح ہے۔ روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے آج اپنے ایک خطاب میں کہا: امریکہ، جنوبی کوریا …

مزید پڑھیں »

شام میں امریکی موجودگی اور تل ابیب کے حملے غیر قانونی ہیں، روس

نیویارک:اقوام متحدہ میں روسی سفارت کار نے کہا کہ امریکہ کی غیر قانونی موجودگی شام میں عدم استحکام کا باعث ہے۔ اقوام متحدہ میں روس کے مندوب نے شام میں امریکی موجودگی پر تنقید کرتے ہوئے اسے غیر قانونی قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں روسی مشن کے نمائندے دمتری پولیانسکی نے کہا: "شام میں امریکی فوج کی غیر قانونی موجودگی …

مزید پڑھیں »