ہفتہ , 20 اپریل 2024

روس

اماراتی صدر کی روسی صدر سے ملاقات، تعلقات کو فروغ دینے کا عزم

ماسکو:متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے جمعے کو سینٹ پیٹرز برگ میں روسی صدر ولادیمر پوتن سے ملاقات کی ہے۔دونوں رہنماوں نے امارات اور روس کے دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی امور کے علاوہ تعاون کی نئی منزلوں پر تبادلہ خیال کیا۔ اماررات الیوم اور عرب نیوز کے مطابق امارات کے صدر شیخ …

مزید پڑھیں »

افریقی سربراہان کی امن مذاکرات کی اپیل یوکرینی صدر نے مسترد کردی

کیف: افریقی ممالک کے سربراہان نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے دارالحکومت کیف میں ملاقات کی اور روس سے امن مذاکرات کی اپیل کی جسے زیلنسکی نے ٹھکرا دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق افریقی سربراہان نے کیف میں یوکرینی صدر سے روس کے ساتھ جنگ ​​کو ختم کرنے کے بارے میں تبالہ خیال کیا تاہم یوکرین کے رہنما …

مزید پڑھیں »

بیلاروس میں ایٹمی ہتھیار نصب کر دیے ہیں، روسی صدرکا انکشاف

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یورپی کے اتحادی ملک بیلاروس میں جوہری ہتھیار نصب کر دیے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ایک تقریب سے خطاب میں جوہری ہتھیاروں کی بیلا روس میں تنصیب کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ روس جوہری ہتھیاروں کو استعمال نہیں کرے گا۔ روسی …

مزید پڑھیں »

روس کو دنیا سے الگ تھلگ نہیں کیا جا سکتا، ماریا زاخارووا

ماسکو:روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے سن پیٹرز برگ کے اقتصادی فورم میں دنیا کے ایک سو تیس ملکوں کے نمائندوں کی شرکت کو روس کو الگ تھلگ کرنے میں دشمنوں کی شکست کی علامت سے تعبیر کیا ہے۔ روسی خبر رساں ایجنسی اسپوٹنک کی رپورٹ کے مطابق روس کی وزارت حارجہ کی ترجمان ماریا زاخا رووا نے سن …

مزید پڑھیں »

جرمنی نے پہلی بار روس کو قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دے دیا

برلن: جرمنی نے اپنی پہلی قومی سلامتی کی حکمت عملی کا اعلان کرتے ہوئے روس کو خطرہ قرار دے دیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی نے اپنی قومی سلامتی کے اعلامیے میں روس کو یورپ کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔ اعلامیے میں ملک کی خارجہ پالیسی کا جائزہ پیش کیا گیا ہے جس میں یوکرین …

مزید پڑھیں »

جرمنی نے روس کو یورپ کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا

برلن: جرمنی نے اپنی پہلی قومی سلامتی کی حکمت عملی کا اعلان کرتے ہوئے روس کو خطرہ قرار دے دیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی نے اپنی قومی سلامتی کے اعلامیے میں روس کو یورپ کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔اعلامیے میں ملک کی خارجہ پالیسی کا جائزہ پیش کیا گیا ہے جس میں یوکرین پر …

مزید پڑھیں »

روس، یوکرین جنگ میں شمالی کوریا روس کے ساتھ کھڑا ہے، کم جونگ ان

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ ان کا ملک روس، یوکرین جنگ میں روس کے ساتھ کھڑا ہے۔روسی صدر پیوٹن کو بھیجے گئے پیغام میں شمالی کوریا کے رہنما نے پیانگ یانگ اور ماسکو کے درمیان سٹریٹجک تعلقات کو بہتر بنانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ جنگ میں روس …

مزید پڑھیں »

روس میں مارشل لا کے نفاذ کی کوئی ضرورت نہیں: پیوٹن

ماسکو: روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس کو دشمن کے ایجنٹوں سے لڑنے اور اپنی سرزمین کے اندر حملوں کے خلاف اپنے دفاع کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے لیکن یوکرین کی مثال پر عمل کرنے اور مارشل لا کے نفاذ کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ صدرپیوٹن نے روس کے جنگی وقائع نگاروں اور فوجی بلاگروں …

مزید پڑھیں »

روس کے خلاف مغربی پابندیوں کا کھیل ناکام ہو رہا ہے:روسی سفارت کار

آستانہ:آسٹریا میں روس کے سفیر دمتری لیوبنسکی نےکہا کہ ویانا کے غیر دوستانہ رویہ کے باوجود روس اب بھی آسٹریا کے اہم تجارتی شراکت داروں میں سے ایک ہے۔آسٹریا کے ایک میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا: "اعداد و شمار کے مطابق، روس اب بھی آسٹریا کے اہم ترین کاروباری شراکت داروں میں سے ایک ہے اور فروخت …

مزید پڑھیں »

یوکرین کا تین دیہاتوں کو روسی فوج کے قبضے سے آزاد کرانے کا دعویٰ

کیف :یوکرین نے ملک کے جنوب مشرق میں تین دیہاتوں کو روسی فوج کے قبضے سے آزاد کرانے کا دعویٰ کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل فوٹیج میں یوکرین کے فوجیوں کو ڈونیٹسک کے علاقے میں ’ بلاہودتنے‘ اور ’ نیسکوچنے ‘ کی پڑوسی بستیوں میں جشن مناتے ہوئے دکھایا گیا ہے جبکہ کیف …

مزید پڑھیں »