بدھ , 24 اپریل 2024

روس

روس نے جنگ کے خاتمے کیلئے اپنی شرائط پیش کر دیں

ماسکو : غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی ڈپٹی وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جنگ صرف اسی صورت میں ختم کی جا سکتی ہے جب یوکرین کی فوج عداوت کو ترک کرتے ہوئے مغربی ہتھیاروں کی ترسیل روک دے۔انہوں نے کہا کہ اگر یوکرین مستقل امن چاہتا ہے تو وہ اپنی نیوٹرل اور نان …

مزید پڑھیں »

جوہری ہتھیار نصب کرنے کے منصوبے پر امریکا ہمیں لیکچر نہ دے، روس

ماسکو : روس نے بیلاروس میں ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار نصب کرنے کے منصوبے پر امریکی صدر جو بائیڈن کی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کئی دہائیوں تک ایسے ہی جوہری ہتھیار یورپ میں نصب کرتا رہا ہے۔روس نے کہا کہ وہ 1991 میں سوویت یونین کے زوال کے بعد پہلی بار اپنی سرحدوں کے باہر اس طرح …

مزید پڑھیں »

امن مذاکرات: چین کے خصوصی ایلچی کی روسی وزیر خارجہ سے اہم ملاقات

ماسکو: چین کے خصوصی ایلچی برائے یوریشین امور کی ماسکو میں روسی وزیرخارجہ سے ملاقات ہوئی جس میں یوکرین جنگ سے متعلق 12 نکاتی امن مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا ہے کہ یوکرین تنازع میں مغربی ممالک بڑی رکاوٹ ہیں، تنازع کے سیاسی و سفارتی حل کیلئے روس اپنی …

مزید پڑھیں »

روس نے یوکرین کے 20 ڈرون مار گرائے

ماسکو:روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ان ڈرون طیاروں کو گذشتہ روز خارکیف، لوہانسک، جمہوریہ دونیسک، خرسون اور زاپوریژیا میں نشانہ بنایا کر تباہ کیا گیا ہے۔روس کی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق، روس کے فضائی دفاعی سسٹموں کے ذریعے یوکرین کے دس ہمارس میزائل، ایک گروم دو، ٹیکٹیکل میزائل اور ایک دور مار اسٹارم شیڈو میزائل …

مزید پڑھیں »

روس مذاکرات کے لئے تیار، لیکن یوکرین نہیں:روسی نائب وزیر خارجہ میخائیل گالوزین

ماسکو:روس نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین سے صلح اسی صورت میں ہوسکتی ہے جب کی ایف نیٹو اور یورپی یونین کی رکنیت کی درخواست سے پسپائی اختیار کرے۔روس کے نائب وزیر خارجہ میخائیل گالوزین نے کہا ہے کہ یوکرین کے بحران کے حل کے لئے روس کے نظریے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونباس …

مزید پڑھیں »

روس یوکرین سے جنگ نہیں جیت سکتا: امریکا

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ روس یوکرین سے لڑائی میں فتح حاصل نہیں کرسکتا اور اسے ایک لمبی جنگ کا سامنا کرنا پڑے گا۔امریکی افواج کے سربراہ جنرل مارک ملے نے کہا ہے کہ روس یوکرین سے لڑائی میں اپنی فوج کو فاتح نہیں دیکھ سکتا البتہ یہ نہیں لگتا کہ دارالحکومت کیف میں ابھی یوکرینی فوج روسی فوجیوں …

مزید پڑھیں »

روس کا یوکرین کے تقریبا ڈیڑھ سو فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ

ماسکو:روس اور یوکرین کے فوجیوں کے مابین گھمسان کی جنگ جاری ہے اور زمینی حقائق سے پتہ چلتا ہے کہ روس کی پوزیشن مغربی دنیا کی تمام تر حمایت و مدد کے باوجود مستحکم ہے۔ روس کے الیگزینڈر ساوچوک گروپ کے پریس سینٹر نے خبر دی ہے کہ روس کے جنگی طیاروں نے یوکرین کی مسلح افواج کے ایک اڈے …

مزید پڑھیں »

مغرب سے کشیدگی، روس کا ایٹمی میزائل نصب کرنے کا فیصلہ

ماسکو:روس نے بیلاروس میں ایٹمی میزائل نصب کرنے کامعاہدہ کر لیا ہے۔روس نے یوکرین جنگ پرمغرب سے کشیدگی کے بعد ایٹمی میزائل لگانے کا فیصلہ کیا۔یاد رہے کہ روس کے صدرولادیمیرپیوٹن نے مارچ میں ایٹمی میزائل نصب کرنے کااعلان کیا تھا۔  

مزید پڑھیں »

امریکا، افغانستان میں مسلح گروہوں کو خطے میں عدم استحکام کیلئے استعمال کر رہا ہے، روس

ماسکو:روس کا کہنا ہے کہ امریکا، افغانستان میں غیرقانونی مسلح گروہوں کو خطے میں عدم استحکام کےلیے استعمال کر رہا ہے۔ مستقبل میں ان گروہوں کی دہشت گرد کارروائیاں پڑوسی ممالک تک بھی پھیل سکتی ہیں۔ بیلاروس میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگوو کا کہنا تھا کہ افغانستان اب بھی عدم استحکام کا …

مزید پڑھیں »

مغرب کی پالیسی دنیا میں بدامنی پر منتج ہوئی ہے، روسی صدر پیوٹن

ماسکو:روس کے صدر نے کہا ہے کہ ایسی حالت میں کہ مغربی ممالک دنیا میں بحران و بد امنی کے درپے رہے ہیں، ایشیا سےافریقہ تک آزاد و خود مختار ممالک کو چاہئے کہ دنیا میں ناقابل تقسیم سیکورٹی کے قیام میں مدد دیں۔ روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے بدھ کو ماسکو میں گیارہویں بین الاقوامی سیکورٹی اجلاس میں …

مزید پڑھیں »