جمعرات , 25 اپریل 2024

روس

امریکا روس کے خلاف کارروائیوں کے لیے دہشت گردوں کو تربیت دے رہا ہے:ماسکو

ماسکو: روس کے خلاف جنگ کے لیے مغربی ممالک کی طرف سے بڑے پیمانے پر ہتھیار اور فوجی ساز و سامان کیف پہنچانے اور اس ملک میں یوکرین کے تخریبی گروہوں کی دراندازی کے ساتھ ساتھ اب یہ خبریں آرہی ہیں کہ امریکہ دہشت گردوں کو ماسکو کے خلاف کارروائیوں کے لیے تربیت دے رہا ہے۔ روسی خارجہ انٹیلی جنس سروس …

مزید پڑھیں »

ماسکو اور تہران کا تعاون جاری رہے گا: روس

ٹوکیو:جاپان کے شہر ہیروشیما میں ہونے والے جی سیون کے اجلاس کے اختتامی بیان پر روس نے سخت تنقید کی ہے۔ ماسکو کا کہنا ہے کہ مغربی دنیا اس بیان کے آڑ میں دوسرے ممالک کے اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کو نشانہ بنائے ہوئے ہے۔ روس کی بین الاقوامی امور کی کمیٹی کے سربراہ الیگزنڈر کرامارنکو نے کہا ہے …

مزید پڑھیں »

باخموت شہر پر روس کا مکمل کنٹرول، یوکرین کا اعتراف

کیف:یوکرین کی حکومت نے باخموت شہر کے سقوط کر جانے کا اعتراف کر لیا ہے۔روس اور یوکرین کی فوجوں کے مابین چودہ مہینے سے زائد کی خونریز جھڑپوں کے بعد یوکرین کے مشرق میں اسٹریٹجک شہر باخموت پر روسی فوجیوں نے مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے بھی تھوڑی سی تاخیر کے بعد اس …

مزید پڑھیں »

اوباما سمیت 500 امریکیوں کے روس میں داخلے پر پابندی

ماسکو: روس نے سابق امریکی صدر باراک اوباما اور متعدد صحافیوں سمیت 500 امریکیوں کے ملک میں داخلے پرپابندی عائد کردی۔امریکی میڈیا کے مطابق روسی پابندیوں کی فہرست میں سابق امریکی صدر باراک اوباما،امریکی میڈیاکےصحافی، متعدد امریکی سینیٹرز، سابق امریکی سفیر اور متوقع چیئرمین جوائنٹ چیفس بھی شامل ہیں۔ اس حوالے سے روس کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری …

مزید پڑھیں »

روس کو نیچا دکھانے کی کوشش کرنے والے ممالک کے لیڈر احمق ہیں، ولادیمیر پیوٹن

ماسکو:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس کو نیچا دکھانے کی کوشش کرنے والے ممالک کے لیڈر احمق ہیں۔کونسل آن انٹرنیشنل ریلیشنز کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ مغربی ممالک روس کو درجنوں ریاستوں میں تقسیم کرکے سازش کے ذریعے ہمارے وسائل پر قابض ہونا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

روس کے ویگنرگروپ کا یوکرینی شہر بخموت پر قبضے کا دعویٰ

ماسکو:روس کے نیم فوجی دستے ویگنر گروپ نے یوکرینی شہر بخموت پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔سربراہ ویگنر گروپ یوگینی پریگوژن نے کہا کہ آج 20 مئی کو بخموت شہر پر مکمل قبضہ کر لیا گیا ہے ، ٹیلی گرام پر جاری کردہ ایک ویڈیومیں یہ دعویٰ کیا گیا ہے جس میں وہ روسی جھنڈے اور ویگنر کے بینراٹھائے جنگجوؤں …

مزید پڑھیں »

مغرب یوکرینی فوج کے جنگی جرائم میں برابر کا شریک ہے: روس

ماسکو:روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے میں مغرب کا ہاتھ بھی بے گناہوں کے خون میں ڈوبا ہوا ہے۔اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب واسیلی نیبنزیا نے سلامتی کونسل کی ایک نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک یوکرین کو مزید تباہ کن ہتھیار فراہم اور کی ایف کی افواج کو اپنی سرزمین میں ٹریننگ …

مزید پڑھیں »

جی سیون اجلاس، روس پرمزید پابندیاں عائد ہونے کا امکان

ہیروشیما: دنیا کی سات بڑی معیشتوں G-7 کی جانب سے روس پر مزید پابندیاں عائد کیے جانے کا امکان ہے۔جی سیون ممالک کا تین روزہ اجلاس 19 مئی سے جاپان کے شہر ہیروشیما میں شروع ہورہا ہے جس میں روس کو یوکرین کے خلاف جنگ ختم کرنے پر مجبور کرنے کے لیے اس کے خلاف مزید پابندیاں عائد کیے جانے …

مزید پڑھیں »

یوکرین کے مختلف شہروں پر روس کے میزائیل حملے

ماسکو:روس نے یوکرین کے شہروں کی یف، خارکیف، اودسا اور بریسلاو کو آج اپنے میزائیل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔رپورٹ کے مطابق یوکرین کے ساحلی شہر اودسا کے نواحی علاقے پر روس کے میزائیل حملے میں بھاری نقصان ہوا ہے اور اس حملے میں زاتوکا پل کو نقصان پہنچا ہے۔ جبکہ کی یف شہر میں ہوائی حملے کے خطرے کے …

مزید پڑھیں »

ہائپرسونک میزائل ٹیکنالوجی، تین روسی سائنسدانوں کوغداری کے سنگین الزامات کا سامنا

ماسکو : ہائپرسونک میزائل ٹیکنالوجی پرتحقیق کرنے والے تین روسی سائنسدانوں کو غدّاری کے ’انتہائی سنگین الزامات‘ کا سامنا ہے جس کے بعد سائنس کے شعبے سے وابستہ افراد میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف کا کہنا ہے کہ وہ سائبریا کے سائنسدانوں کی جانب سے ان تینوں …

مزید پڑھیں »