ہفتہ , 20 اپریل 2024

روس

روس کی ایٹمی ہتھیاروں کے سلسلے میں فرانس کے دوہرے موقف پر سخت تنقید

ماسکو:روس کے صدارتی ترجمان نے ایٹمی ہتھیاروں کے سلسلے میں فرانس کے دوہرے موقف پر سخت تنقید کی ہے۔ کریملن کے ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہےکہ فرانس ایسی حالت میں روس کو دوسرے ممالک میں ایٹمی ہتھیار رکھنے کے لئے تنقید کا نشانہ بنائے ہوئے ہے کہ کبھی بھی امریکہ کے بارے میں اس کے منہ سے ایسی تنقید سنائی …

مزید پڑھیں »

روس مغربی ٹینکوں کو تباہ کرنے کے لیے خصوصی گروپ بنارہا ہے:سربراہ روسی جنگی مرکز

ماسکو:روسی جنگی تربیتی مرکز کے سربراہ نے کہا: "ماسکو روسی فوج میں خصوصی گروپ بنانے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ یوکرین کو فراہم کیے گئے مغربی ٹینکوں کو تباہ کیا جا سکے۔”ملک کی مسلح افواج نے خصوصی گروپ بنانا شروع کر دیے ہیں جنہیں وزارت دفاع نے کیف کو فراہم کیے گئے مغربی ٹینکوں کو تباہ کرنے کا کام …

مزید پڑھیں »

امریکہ مزید جراثیمی لیب یوکرین میں بنا رہا ہے: روس

ماسکو:روسی فوج کے ایک اعلی عہدے دار ایگور کریلوف نے بتایا ہے کہ امریکہ نے یوکرین میں اپنے جراثیمی لیب تعمیر کرنے کا عمل بحال کردیا ہے۔ ایگور کریلوف نے جو روس کی فوج میں ریڈیو ایکٹیو، کیمیاوی اور جراثیمی حملوں کے مقابلے کے سربراہ ہیں کہا کہ سوویت یونین سے الگ ہونے والے ممالک میں امریکہ کے جراثیمی منصوبوں سے …

مزید پڑھیں »

انقرہ میں روسی وزیرخارجہ کی ترک ہم منصب سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ماسکو :روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے انقرہ میں ترک ہم منصب چاوش اوغلو سے ملاقات کی، دنوں شخصیات نے یوکرین روس مذاکرات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔مشترکہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ یوکرین کے ساتھ مذاکرات میں نئے عالمی نظام کو مد نظر رکھنا ہوگا، مذاکرات ان اصولوں پر کئے جائیں جن …

مزید پڑھیں »

نیٹو کی توسیع پسندی کا مقابلہ کرنے پر روس کی تاکید

ماسکو:روس نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ اپنی سرحدوں کی جانب نیٹو کی توسیع کو کسی صورت برداشت نہیں کرے گا اور اس کا ہر حال میں مقابلہ کرتا رہے گا۔روسی ایوان صدر کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کریملن میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روس کی سرحدوں کی طرف نیٹو کی توسیع ہماری …

مزید پڑھیں »

روسی سفیر کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات، سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

کابل:افغان وزارت خارجہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کابل میں روس کے سفیر دمتری زھرنوف نے عبوری وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے ملاقات کی۔وزارت کے ترجمان نے کہا کہ ملاقات میں افغانستان اور روس کے درمیان سیاسی، سیکیورٹی اور اقتصادی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ افغانستان روس کے …

مزید پڑھیں »

یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی،امریکہ اور روس ایک سخت جنگ کے دہانے تک پہنچ گئے ہیں:روسی وزیر خارجہ

ماسکو:روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکی کی جانب سے یوکرین کو مسلسل ہتھیاروں کی فراہمی سے امریکہ اور روس ایک سخت جنگ کے دہانے تک پہنچ گئے ہیں۔ تاس نیوز کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ہم ایک ایک گرم جنگ کے مرحلے سے گزر …

مزید پڑھیں »

یوکرین کے بحران کا اصل ذمہ دار امریکہ ہے: روسی صدر

ماسکو:روسی صدر نے امریکہ کو بحران یوکرین کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔ ماسکو میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پوتین کا کہنا تھا کہ امریکہ نے خارجہ پالیسی کے تحت سن دوہزار چودہ میں یوکرین سمیت مختلف ملکوں میں رنگین انقلاب کی حمایت کی تھی اور موجودہ بحران اسی کا نتیجہ ہے۔ روسی صدر نے …

مزید پڑھیں »

یورپی یونین اور روس کے تعلقات اب دوستانہ نہیں رہے:روسی وزیر خارجہ

ماسکو:روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے اگر یورپ نے غیردوستانہ تعلقات کو جاری رکھا تو ماسکو جوابی کارروائی کے لئے تیار ہے۔ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے روس اور یورپی یونین کے تعلقات کو غیردوستانہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یورپی یونین اور ماسکو کے تعلقات کمزور ہونے کی اصل وجہ اس یونین کے ارکان کی …

مزید پڑھیں »

براہ راست جھڑپوں کا خطرہ بڑھ رہا ہے: روس کا نیٹو کو انتباہ

ماسکو:روس کے وزیر دفاع نے فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کے انجام کی جانب سے خبردار کیا ہے۔ روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے کہا ہے کہ نیٹو میں فن لینڈ کی شمولیت نے جھڑپوں کے خطرے کو بڑھا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیٹو روس اور بیلاروس کی سرحدوں کے قریب اپنی سرگرمیوں اور ماسکو مخالف اقدامات …

مزید پڑھیں »