جمعہ , 19 اپریل 2024

روس

روس کی یوکرین کو یورینیئم والا گولہ بارود دینے پر برطانیہ کو وارننگ

ماسکو : روس نے برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ یوکرین کو یورینیئم والا گولہ بارود دینے سے کشیدگی میں اضافہ ہوگا۔برطانیہ نے امریکا اور دیگر اتحادیوں کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے روس کے خلاف یوکرین کو مضبوط کرنے کیلئے جنگی ٹینکوں کے ساتھ یورینیئم پر مشتمل ٹینکر کے گولے فراہم کرنے کا کہا تھا۔ اس سے قبل برطانیہ …

مزید پڑھیں »

چین کا امن منصوبہ یوکرین جنگ کے خاتمے کا سبب بن سکتا ہے: پیوٹن

ماسکو :روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا چینی ہم منصب سے ملاقات کے بعد کہنا ہے کہ چینی صدر سے بلا تکلف اور بامعنیٰ گفتگو ہوئی ہے، چین کا امن منصوبہ یوکرین جنگ کے خاتمے کی بنیاد بن سکتا ہے۔ روسی صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ ملاقات کے دوران چینی صدر سے سائبیریا گیس پائپ لائن پر بات ہوئی، چینی …

مزید پڑھیں »

روسی حکومت نے سرکاری افسران کو آئی فون استعمال کرنے سے روک دیا

ماسکو:روسی حکومت نے سرکاری افسران کو آئی فون استعمال نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔روسی اخبار کومرسانٹ کی رپورٹ کے مطابق حکومت کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک کی انٹیلیجنس ایجنسیاں آئی فون کنٹرول کرسکتی ہیں۔ کریملن کی طرف سے قومی سیاستدانوں کیلئے منعقدہ سیمینار میں صدارتی انتظامیہ کے فرسٹ ڈپٹی ہیڈ سرگئی کرینکو کا کہنا تھا کہ یکم اپریل …

مزید پڑھیں »

روس اور چین کے مابین بہت سے مشترکہ مفادات ہیں، روسی صدر

ماسکو:کریملن پیلس میں روس اور چین کے صدور کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ روسی صدارتی دفتر (کریملن) نے ماسکو میں روس اور چین کے صدور کے درمیان ہونے والی آج کی ملاقات کے بارے میں اطلاع دی ہے۔ اس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کریملن میں اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ …

مزید پڑھیں »

روسی صدر کا جنگ سے تباہ حال مقبوضہ ماریوپول شہر کا اچانک دورہ

ماسکو:روس کے سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین کے ساحلی شہر ماریوپول کا اچانک دورہ کیا ہے، جسے روسی فوج نے تباہ کرنے کے بعد اس پر قبضہ کر لیا تھا۔ ایک سرکاری ویڈیو میں صدر پوتن کو رات کے وقت شہر کی گلیوں میں گاڑی چلاتے اور مقامی لوگوں سے بات کرتے دیکھا …

مزید پڑھیں »

صدر پیوٹن کی گرفتاری کے وارنٹ روس کے لیے کوئی قانون حیثیت نہیں رکھتے، روسی وزارت خارجہ

ماسکو:روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ روس عالمی فوجداری عدالت کا رکن نہیں ہے، لہذا اس عدالت کے فیصلے بھی اس ملک کے لیے کوئی قانونی حیثیت نہیں رکھتے۔ عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے روس کے صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر روس کی وزارت خارجہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ روسی وزارت خارجہ کی …

مزید پڑھیں »

چینی صدر کا دورہ روس: دو طرفہ تعلقات کے ’نئے دور‘ کا آغاز ہوگا

ماسکو :روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ آئندہ ہفتے ماسکو میں تعلقات کے ’نئے دور‘ کا آغاز کرنے والے معاہدوں پر دستخط کریں گے۔بیجنگ اور ماسکو نے اعلان کیا کہ شی جنگ پن پیر سے بدھ تک روس میں ہوں گے جہاں وہ اپنے اسٹرٹیجک اتحادی کے ساتھ اہم بات چیت کریں گے۔کریملن کے مشیر …

مزید پڑھیں »

عالمی عدالت نے ’جنگی جرائم‘ پر روسی صدرکے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

واشنگٹن: بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے یوکرین سے بچوں کے اغوا میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کی بنیاد پر جنگی جرائم کے الزام میں وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔انگلش العربیہ کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے ایک بیان میں کہا کہ روسی صدر مبینہ طور پر بچوں کی غیر قانونی ملک …

مزید پڑھیں »

پاکستان روسی تیل جی سیون کے نرخوں پر حاصل کرے، امریکا

اسلام آباد: امریکا نے پاکستان کو تجویز دی ہے کہ وہ روس سے مناسب قیمت پر تیل درآمد کرنے کے لیے جی سیون کی طے کردہ نرخوں پر عمل کرے۔ایک خصوصی انٹرویو میں امریکی محکمہ خارجہ کے اسسٹنٹ سیکریٹری برائے توانائی جیفری پیاٹ نے امریکی تاپی پائپ لائن گیس اور وسط جنوب ایشیا (کاسا) منصوبوں کی حمایت کی۔ جیفری پیاٹ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب، روس کا اوپیک پلس فریم ورک میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

ماسکو:سعودی عرب اور روس نے اوپیک پلس کے فریم ورک میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔سعودی عرب کے وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز نے روس کے نائب وزیراعظم سے ملاقات کی۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق ملاقات میں روس سعودی عرب تعلقات اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق ملاقات میں تیل …

مزید پڑھیں »