جمعہ , 19 اپریل 2024

روس

مشرق وسطی میں کشیدگی میں اضافہ امریکی پالیسی کی شکست کی دلیل ہے، صدر پوٹن

ماسکو:عراقی وزیراعظم سے ملاقات کے دوران صدر پیوٹن نے کہا کہ مشرق وسطی میں کشیدگی میں اضافہ امریکی پالیسی کی واضح دلیل ہے۔ عراقی وزیراعظم شیاع السودانی نے ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کی اور مشرق وسطی کے بحران میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا۔ ملاقات کے دوران روسی صدر نے کہا کہ مشرق وسطی میں کشیدگی …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا نے روس کواسلحے کی ترسیل شروع کردی

کیف :شمالی کوریا نے روس کو اسلحے کی منتقلی شروع کردی ہے، جس سے پیوٹن کی افواج کو مزید تقویت ملی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے امریکہ کے نشریاتی ادارے نے نام کو پوشیدہ رکھتے ہوئے ایک امریکی بااثر شخصیت کا حوالہ دیتے ہوئے جاری خبر میں کہا ہے کہ شمالی کوریا اور روس کے سربراہان کے درمیان …

مزید پڑھیں »

یورپ کو جنگ کی بھینٹ چڑھانے کے لئے سستے یوکرینی فوجی مل گئے ہیں: روس

ماسکو:روسی رہنما پاسکوف نے کہا ہےکہ یوکرینی فوجیوں کو عنقریب ایسی باتیں سننے کو ملیں گی کہ مغرب یوکرینی فوجیوں کو پسند نہیں کرتا۔روس میں کورسک علاقے کے گورنر نے اعلان کیا ہے کہ اس علاقے پر اپنے تازہ حملے میں یوکرین نے کلسٹر بم استعمال کئے ہیں ۔ انھوں نے بتایا کہ یوکرین کے حملے میں ایک عام شہری …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا روس کے دو سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

واشنگٹن:امریکہ اور روس کے مابین سرد جنگ عروج پر پہنچ گئی ہے اور امریکہ نے روس کے دو سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا،فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ اور روس کے مابین جاری سرد جنگ اب اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے اور روس کی جانب سے امریکہ کے 2 مشکوک سفارت کاروں کو …

مزید پڑھیں »

خارکیف پر روسی میزائل حملے میں 51 افراد ہلاک

کیف: یوکرین نے خارکیف پر روس کے میزائل حملے میں 51 شہریوں کی ہلاکت کا دعویٰ کردیا۔یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ خارکیف کے علاقے ہروزا میں سپر مارکیٹ پر روسی میزائل حملے میں کم از کم 51 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ یوکرین کے وزیر داخلہ ایہور کلیمینکو (Ihor Klymenko) کا کہنا …

مزید پڑھیں »

ایران کے ساتھ اچھے روابط ہیں:روسی صدر پیوٹن

ماسکو:روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ان کے روابط بہت اچھے ہیں ۔ارنا نے اسپوتنک نیوز ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے سوچی میں روس کے بہترین ٹیچروں کے فائنل مقابلے میں جیتنے والوں سے ملاقات میں کہا کہ ہمارے ایران کے ساتھ بہت اچھے …

مزید پڑھیں »

روس یوکرین جنگ کے حوالے سے نیٹو کا اہم اعتراف

ماسکو:نیٹو کے رکن ممالک یوکرین کی جنگ سے کئی سال قبل روس کا مقابلہ کرنے کی تیاری کر رہے تھے۔ نیٹو کی فوجی کمیٹی کے سربراہ راب باؤر نے اعتراف کیا ہے کہ نیٹو کے رکن ممالک یوکرین کی جنگ شروع ہونے سے برسوں پہلے سے روس کا مقابلہ کرنے کی تیاری کر رہے تھے۔ باؤر نے مزید کہا کہ اس …

مزید پڑھیں »

روس کی میزبانی میں افغانستان سے متعلق علاقائی سلامتی کا اجلاس،دہشتگردی کے خلاف اقدامات پر زور

ماسکو:روس کی میزبانی میں افغانستان سے متعلق علاقائی سلامتی کے اجلاس میں افغانستان کی عبوری حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ملک میں موجود ہر قسم کے دہشت گرد گروپس ختم کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کرے اور اقدامات سے یقینی بنائے کہ ان کی سرزمین دہشت گردی کے مرکز کے طور پر استعمال نہ ہو۔ روس کی …

مزید پڑھیں »

روس کا طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے سے انکار

کابل:طالبان تمام افغان قبائل کو حکومت میں شامل کرے تو روس کے لئے طالبان حکومت کو تسلیم کرسکتے ہیں،  روسی صدر پوٹن کے خصوصی نمائندے برائے افغانستان ضمیر کابلوف نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ روس کی جانب سے طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنے کی کوئی امید نہیں ہے۔ انہوں نے ماسکو اجلاس …

مزید پڑھیں »

روس نے امریکہ کو ایٹمی ایندھن بھیجنا بند کر دیا

ماسکو: ایسنا کی رپورٹ کے مطابق روسی کمپنی روس اٹم (ROSATOM) نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو نے امریکہ کو جوہری ایندھن کی برآمد روک دی ہے۔اس کمپنی نے جمعرات کو اعلان کیا کہ انشورنس کی وجہ سے سینٹ پیٹرزبرگ کی بندرگاہوں سے امریکہ کو جوہری ایندھن کی برآمدات روک دی گئی ہیں۔ روس ایٹم نے غیر ملکی صارفین کے …

مزید پڑھیں »