جمعرات , 25 اپریل 2024

روس

روس یوکرین کو صفحہ ہستی سے مٹانا چاہتا ہے، صدر زیلنسکی

کیف : یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ روس یوکرین کے شہریوں کو تباہ کرنے اور انہیں صفحہ ہستی سے مٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت ملک ک ےمختلف شہروں میں کیے جانے والے میزائل حملوں کے نتیجے میں درجنوں شہریوں کی ہلاکت پر ولادی میر زیلنسکی نے …

مزید پڑھیں »

روس کے یوکرینی دارالحکومت سمیت متعدد شہروں پر میزائل حملے؛ 11 ہلاک

ماسکو: یوکرین کے دارالحکومت سمیت متعدد شہر میزائل حملے سے گونج اُٹھے اور ہر طرف آگ کے شعلے اور اپنی جانوں کو بچانے کے لیے محفوظ مقام کی تلاش میں بھاگتے شہری نظر آئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کی جانب سے ہفتے سے شروع ہونے والا یوکرین پر میزائل حملوں کا سلسلہ مزید تیز ہوگیا ہے اور …

مزید پڑھیں »

روسی صدر پیوٹن نے پُل پر دھماکے کو دہشت گردی قرار دیدیا

ماسکو:روسی صدر پیوٹن نے ضم ہونے والے یوکرینی علاقے کرائیمیا کو روس سے ملانے والے واحد پُل پر دھماکے کو دہشت گردی قرار دے دیا۔صدر پیوٹن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دھماکے کی منصوبہ ساز اور معاون یوکرینی خفیہ ایجنسیز ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں، یہ دہشت گردی کی کارروائی ہے جس کا …

مزید پڑھیں »

یوکرین کے 220 فوجی اہداف صرف 24 گھنٹے میں نشانہ بنے:روسی وزارت دفاع

ماسکو:روس کی وزرات دفاع نے کہا ہے کہ روسی جنگی طیاروں، میزائلوں اور توپ خانے کی جانب سے گذشتہ چوبیس گھںٹے کے دوران یوکرین کے دو سو بیس سے زائد فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کونا شنکوف نے کہا ہے کہ روسی جنگی …

مزید پڑھیں »

ماسکو میں امریکی سفارت خانے کے سامنے امریکہ مخالف مظاہرہ

ماسکو:ماسکو میں امریکی سفارت خانے کے سامنے امریکہ مخالف مظاہرہ کیا گیا۔اطلاعات کے مطابق سیکڑوں افراد روس کے دارالحکومت ماسکو میں قائم امریکی سفارت خانے کے سامنے جمع ہوئے اور انہوں نے نعرے لگاتے ہوئے امریکی اقدامات کی مذمت کی۔ مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں روس، بیلاروس اور سابق سویت یونین کے پرچموں کے علاوہ روس کے اسٹریٹیجک اور بین …

مزید پڑھیں »

یوکرین جنگ کی قیادت کیلئے روس نے نیا جنرل تعینات کردیا

ماسکو:روس نے یوکرین میں جنگ کی قیادت کرنے کےلیے نئے جنرل کا انتخاب کرلیا ہے۔روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ جنرل سرگئی سروویکن کو اسپیشل ملٹری آپریشنز کے علاقے میں جوائنٹ گروپنگ فورسز کا کمانڈر تعینات کیا گیا ہے۔ وزارت دفاع کے مطابق 55 سالہ سروویکن سائبیریا میں پیدا ہوئے تھے، انہیں 1990 کی دہائی کے دوران تاجکستان …

مزید پڑھیں »

روس اور کریمیا کے درمیان رابطے کا واحد پل دھماکے کے چند گھنٹوں بعد بحال

ماسکو: روس اور کریمیا کے درمیان رابطے کے واحد پل کو چند گھنٹوں بعدہی بحال کردیا گیا ہے، حکام کے مطابق دھماکے میں 3 افراد ہلاک ہوئے تھے۔گزشتہ روز روس میں 2014 میں شامل ہونے والے علاقے کریمیا کے پل پر ٹرک میں دھماکا ہوا جس سے گاڑیوں کو نقصان پہنچا اور پل کے کچھ حصے بھی تباہ ہوگئے، روسی …

مزید پڑھیں »

یوکرین حکومت جنگ میں مہلک ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ پیدا کر رہی ہے:روس

ماسکو:روس کے وزیر خارجہ نے اپنے ملک کے خلاف ایٹمی حملے میں پہل کرنے پر نیٹو سے یوکرینی صدر زیلنسکی کی درخواست پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کی حکومت جنگ میں مہلک ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ پیدا کر رہی ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ لاوروف نے یوکرین …

مزید پڑھیں »

روس اور کریمیا کو ملانے والا واحد پل دھماکے سے تباہ، 3 افراد ہلاک

ماسکو:روس اور کریمیا کو جوڑنے والے پل پر ٹرک بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔کریمیا اور روس کو ملانے والے واحد پل پر دھماکے کے نتیجے میں کارگو ٹرین اور گاڑیوں میں بھیانک آگ بھڑک اٹھی اوردو میل طویل پُل کا بڑا حصہ گرگیا۔ روسی حکام کا کہنا ہے ٹرک بم دھماکے میں تین افراد ہلاک ہوئے، …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی یوکرین کو فوجی امداد؛روس کی امریکا کو براہ راست فوجی تصادم کی وارننگ

ماسکو:روس نے امریکا کو براہ راست فوجی تصادم کی وارننگ دے دی۔ماسکو نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے یوکرین کو مزید فوجی امداد بھیجنے کے فیصلے سے روس اور مغرب کے درمیان براہ راست فوجی تصادم کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔امریکا میں روس کے سفیر اناطولی انتونوف نے کہا ہے کہ یہ ماسکو کے لیے فوری خطرہ …

مزید پڑھیں »