جمعہ , 19 اپریل 2024

روس

روسی صدر پیوٹن کا یوکرین کے محاذ پر اضافی فوج طلب کرنے کا فیصلہ

ماسکو: یوکرین کے ساتھ جاری جنگ کے بعد روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے محاذ پر اضافی 3 لاکھ فوج طلب کرنے کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔یاد رہے کہ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب روسی افواج کو یوکرین کی جانب سے مزاحمت کا سامنا ہے اور یوکرین نے اپنے علاقوں کو دوبارہ حاصل کیا ہے۔ ٹیلی …

مزید پڑھیں »

روس اپنی سرزمین اور اپنے لوگوں کے دفاع کے لیے تمام وسائل استعمال کرے گا:پیوٹن

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے مغربی ممالک کو دھمکی دی ہے کہ ہمارے پاس کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے بہت سے ہتھیار ہیں۔سرکاری ٹیلی وژن پر قوم سے خطاب میں روسی صدر پوٹن نے روسی افواج کو متحرک رہنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک روس کے خلاف نیوکلیئر بلیک میلنگ میں اپنی حدوں …

مزید پڑھیں »

روس نے یوکرین میں زیر قبضہ علاقے باضابطہ ضم کرنے کا منصوبہ بنالیا

ماسکو:روس کے زیر انتظام یوکرین کے 2 مشرقی علاقوں نے روس میں شامل ہونے کے لیے ریفرنڈم کروانے کے منصوبے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے اتحادی نے بتایا کہ ووٹ سے جیوپالیٹیکل صورت حال تبدیل ہوکر ہمیشہ کے لیے ماسکو کے حق میں ہو جائے گی۔ یہ قدم مغرب کے …

مزید پڑھیں »

امریکہ اور یوکرین جراثیمی ہتھیار تیار کرنے میں مصروف ہیں: روس

ماسکو:روس کے ایک اعلی عہدیدار نے بتایا ہے کہ امریکہ اپنے لیبوں میں جراثیمی ہتھیاروں پر پابندی کے عالمی کنونشن کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ روس کی وزارت دفاع کے ایک اعلی عہدیدار جنرل ایگور کریلوف نے کہا ہے کہ امریکہ دوسرے ممالک میں جراثیمی مادے اور ہتھیار تیار کرنے والی تجربہ گاہیں قائم کر رہا ہے جن کا …

مزید پڑھیں »

روسی جنگی طیاروں کو یوکرین میں فضائی برتری حاصل نہیں:برطانوی فوج

لندن:برطانوی فوج کا کہنا ہے کہ روسی جنگی طیاروں کو یوکرین میں فضائی برتری حاصل نہیں ہے۔برطانوی فوج کے انٹیلی جنس ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ دس دنوں میں یوکرین میں چار روسی لڑاکا طیاروں کی تباہی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ دونباس آپریشن میں فضائی برتری کے فقدان نے روسیوں کو کمزور بنا دیا۔ فارس خبر رساں ایجنسی کے مطابق …

مزید پڑھیں »

روس کا جوہری پلانٹ پر حملہ؛ یوکرین بڑی تباہی سے بچ گیا

کیف: روس نے ایک بار پھر یوکرین میں واقع یورپ کے سب سے بڑے زاپوریژیا جوہری پاور پلانٹ کو نشانہ بنایا جس میں پلانٹ کو تو نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے ریکٹرز محفوظ رہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے یوکرین کے جنوبی علاقے میں جوہری پلانٹ زاپوریژیا پر میزائل حملہ کیا۔ میزائل لگنے سے جوہری پلانٹ …

مزید پڑھیں »

روس کے ساتھ جنگ کے خاتمے کی بات کرنے کا وقت ابھی نہیں آیا: زیلینسکی

کیف:یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ جنگ کے خاتمے کی بات کرنے کا وقت ابھی نہیں آیا ہے۔یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلینسکی نے رائٹرز خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے محاذ پر یوکرینی افواج کی متعدد کامیابیوں کے باوجود، اس جنگ کے خاتمے کے بارے میں بات کرنے کا وقت ابھی …

مزید پڑھیں »

روس یوکرین میں کیمیائی یا ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار استعمال کرنے سے باز رہے،امریکا

واشنگٹن: امریکا نے روس کو خبردار کیا ہے کہ وہ یوکرین میں کیمیائی یا ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار استعمال کرنے سے باز رہے۔امریکا کے صدر جو بائیڈن نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے روس کو خبردار کیا کہ وہ یوکرین جنگ میں کیمیائی یا ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار استعمال نہ کرے۔اگر روس نے ایسا کیا تو اس سے جنگ کا …

مزید پڑھیں »

یوکرین کو میزائلوں کی فراہمی پر روس کا امریکہ کو سخت انتباہ

ماسکو:روس نے امریکہ کی جانب سے یوکرین کو دور مار میزائلوں کی فراہمی کو اپنی ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے سخت خبردار کیا ہے۔ماسکو میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخا رووا نے امریکہ کو خبردار کیا کہ اگر اس نے ہماری ریڈلائن عبور کی تو اسے روس کے خلاف براہ راست جنگ …

مزید پڑھیں »

دنیا میں امن و استحکام، چین اور روس کا مل کر کام کرنے پر اتفاق

ثمر قند: چین کے صدر شی جنپنگ نے ازبکستان میں اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن سے ملاقات کے دوران کہا کہ چین بدلتی ہوئی دنیا میں استحکام کے انجیکشن میں قائدانہ کردار ادا کرنے کے لیے روس کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔شی جنپنگ نے کہا کہ دونوں ممالک نے بین الاقوامی سطح پر بین …

مزید پڑھیں »