ہفتہ , 20 اپریل 2024

روس

بدقسمتی سے یوکرین کی قیادت نے مذاکراتی عمل سے پہلو تہی کی، پیوٹن

تاشقند: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ وہ یوکرین جنگ سے پیدا ہونے والی صورت حال سے آگاہ ہیں اور اس لیے جتنا جلد ممکن ہو یہ جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ولادیمیر پیوٹن نے ازبکستان میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر بھارتی وزیراعظم …

مزید پڑھیں »

یوکرین:روسی فوج سے حاصل کردہ علاقے میں اجتماعی قبر سے 440 لاشیں برآمد

کیف:یوکرینی حکام کو شمال مشرق قصبے ازیوم سے ایک ایسی اجتماعی قبر ملی ہے جس میں 440 لاشیں دفن کی گئی تھیں، مذکورہ علاقے کا قبضہ چند دن قبل روسی افواج سے حاصل کرلیا گیا تھا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ اس میں گولہ باری اور فضائی حملوں سے ہلاک ہونے والے …

مزید پڑھیں »

عام روسی شہری یوکرین کی فوج کے نشانے پر ہیں: روس

ماسکو:روس کے بلگورود سرحدی علاقے کے گورنر نے کہا ہے کہ یوکرین کی گولہ باری کے نتیجے میں ایک دیہی علاقے سے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق، یوکرین کی سرحد کے قریب واقع کراسنی ہوتور قصبے سے عام شہریوں کے انخلا کو مکمل کردیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس قصبے …

مزید پڑھیں »

ماسکو اور تہران کے درمیان وسیع کاروباری تعلقات ہیں،پیوٹن

دو طرفہ تعاون کا نیا معاہدہ آخری مراحل میں/80 بڑی روسی کمپنیاں اگلے ہفتے ایران کا سفر کریں گی،پیوٹن ایران اور روس کے صدور نے گزشتہ روز ازبکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے اجلاس کی سائڈ لائن پر دو طرفہ ملاقات کی، روسی صدر نے اپنے ایرانی منصب سے کہا کہ روس اور ایران کے درمیان تعاون کے نئے …

مزید پڑھیں »

روس کے صدر ولادمیر پیوٹن مبینہ قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

برسلز: روس کے صدر ولادمیر پیوٹن مبینہ قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر پر قاتلانہ حملے کی خبر جنرل ایس وی آر ٹیلی گرام چینل کی جانب سے دی گئی تاہم یہ معلوم نہ ہوسکا کہ یہ قاتلانہ حملہ کب ہوا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روسی صدر کی لیموزین گاڑی …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور روس کے درمیان ریلوے اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور

سمرقند: وزیراعظم شہباز شریف دورے پر ازبکستان پہنچ گئے جہاں ان کی سمر قند میں روسی صدر پیوٹن سے ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔وزیراعظم دو روزہ دورے پر ازبکستان کے شہر سمرقند پہنچ گئے۔ ان کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے تاجک صدر امام علی رحمان سے بھی ملاقات …

مزید پڑھیں »

ماسکو کی معاشی توانائی تباہ کرنے کے لئے مغرب ہر قسم کے حربے استعمال کر رہا ہے:روس

ماسکو:روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو کی معاشی توانائی تباہ کرنے کے لئے مغرب ہر قسم کے حربے استعمال کر رہا ہے۔روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ مغرب نے روس کے خلاف ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت برسوں قبل جنگ شروع کی ہے اور یوکرین کے خلاف روس کی خصوصی فوجی کاروائی …

مزید پڑھیں »

روس سے آخری دم تک لڑیں گے: صدر یوکرئن

کیف:یوکرائن کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے دعوی کیا ہے کہ روس سے جاری جنگ میں یوکرائن نے 6 ہزار مربع کلومیٹر علاقے کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ رواں ماہ جوابی کارروائیوں میں مشرق اور جنوب میں کئی علاقے واپس حاصل کیے۔ اس کے علاوہ …

مزید پڑھیں »

امریکا کی جارحانہ پالیسی:روس اور چین کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں

بیجنگ: امریکا کی جارحانہ پالیسی پر روس اور چین کے درمیان قربتیں بڑھنے لگی ہیں، چینی اور روسی صدور کی ملاقات رواں ہفتے ازبکستان میں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے سلسلے میں رواں ہفتے وسطی ایشیا کا دورہ کریں گے، اور بدھ کو ازبکستان پہنچیں گے۔ کرونا وائرس کی عالمگیر …

مزید پڑھیں »

روس کا یوکرینی علاقے میں فوجی رڈار اسٹیشن تباہ کرنے کا دعویٰ

ماسکو:روس کا یوکرینی علاقے مائیکولیف میں فوجی رڈار اسٹیشن تباہ کرنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ فوج نے مائیکولیف میں یوکرینی فوج کا ٹریکنگ رڈار اسٹیشن تباہ کردیا۔ بیان میں کہا گیا کہ یوکرین کے مشرقی علاقے میں یوکرینی فوج کے 6 اسلحہ گودام بھی تباہ کیے۔روس کی وزارت دفاع نے مزید کہا کہ …

مزید پڑھیں »