بدھ , 20 جون 2018

روس

روس کا فوجی طیارہ لاپتہ ہونے کے بعد تباہ ہوگیا

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کا ایک فوجی طیارہ بحیرہ اسود میں گر کر تباہ ہوگیا، جہاز میں 91 مسافر سوار تھے۔روسی وزارت دفاع نے اس بات کی تصدیق کی کہ 91 افراد کو شام لے جانے والا فوجی جہاز بحیرہ اسود میں گر کر تباہ ہوگیا۔برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری ...

مزید پڑھیں »

حلب سے لوگوں کو نکالنے کاعمل انسانی ہمدردی کا ثبوت ہے: پیوٹن

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک ) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے حلب سے لوگوں کو نکالنے کے عمل کو دور جدید میں انسانی ہمدردی کی سب سے بڑی بین الاقوامی کارروائی قرار دیا ہے ۔روسی میڈیا کے مطابق اختتام سال پر اپنی پریس کانفرنس میں روسی صدر نے زیادہ تر وقت ملک کو درپیش اقتصادی مسائل پر گفتگو میں صرف ...

مزید پڑھیں »

روسی صدر کا ٹرمپ کی دعوت پر دورہ امریکہ کا اعلان

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک )روسی صدر میر ولادیمیر پوتین نے کہاہے کہ اگر امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ امریکہ کی دعوت دی تو وہ امریکہ ضرور جائیں گے ۔ اطلاعات کے مطابق روسی صدر پوتین کا کہناتھا کہ امریکہ کے ساتھ سکیورٹی اور معاشی تعلقات کی بحالی کی امید ہے ۔واضح رہے کہ امریکہ اور روس کے ...

مزید پڑھیں »

شام میں امن کی بحالی جلد ممکن ہوگی :روسی صدر پیوٹن

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک )روس کے صدر ولادیمیرپوتن نے کہا ہےکہ شام میں جلد ہی امن قائم ہوجائے گا-روسی صدر ولادیمیرپوتن نے دوہزار سولہ کے اختتام پر اپنی آخری پریس کانفرنس میں کہا کہ دہشت گردوں کے قبضے سے حلب شہر کی آزادی شام میں حالات کے معمول پر آنے کی جانب ایک اہم واقعہ ہے – روسی صدر نے کہاکہ ایران ...

مزید پڑھیں »

روسی مداخلت کے نتیجے میں شام میں 35ہزار دہشت گرد ہلاک ہوئے :سرگی شویگو

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک )روسی وزیر دفاع سرگی شویگو نے روس صدر ویلاذیمئیر پیونن کو ایک اہم اجلاس کے دوران بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ستمبر 2015ء کو شام میں روسی فوجی مداخلت کے بعد شام میں سر گرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف اہم کامیابیاں حاصل ہوئی اور علاقے میں اہم اہداف حاصل کیے گئے ۔ شویگوکا کہنا تھا کہ روسی افواج نے ...

مزید پڑھیں »

روسی سفیر کے قتل کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے ایک اخبار نے رپورٹ دی ہے کہ ماسکو میں روسی سفیر کے قتل کے بعد روس اور ترکی کے درمیان ویزا ختم ہونے کے بارے میں ہونے والے مذاکرات ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔روسی اخبار ایزوستیا کی رپورٹ کے مطابق، انقرہ میں تعینات روسی سفیر آندرے کارلوف کے قتل کے بعد دہشت گردی کے خطرے میں اضافہ ...

مزید پڑھیں »

روسی سفیر کا قتل: پس پردہ محرکات کیا تھے؟

گزشتہ روز ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں مسلح شخص نے روسی سفیر پر فائرنگ کردی جس سے موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جب کہ حملہ آور ترکی پولیس کا اہلکار بتایا جاتا ہے۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں روسی سفیر آندرے کارلوف ایک آرٹ گیلری میں منعقد تقریب سے خطاب کررہے تھے کہ اس دوران ان پر مسلح شخص نے ...

مزید پڑھیں »

روسی سفیر آندرے کارلوف کی تدفین آج ہوگی

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)استنبول میں سابق پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ہلاک روسی سفیر آندرے کارلوف کی تدفین آج ہوگی۔ جیش الفتح تنظیم نے ترکی میں روسی سفیر کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔روسی میڈیا کے مطابق شام کی دہشتگرد تنظیم النصرۃ بھی جنگجووں کی اتحادی تنظیم جیش الفتح کا حصہ ہے۔ صدر پوٹن کی جانب سے مقتول ...

مزید پڑھیں »

ترکی میں سفیر کا قتل برطانیہ نے کرایا،روسی سیاستدان

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس کی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ ولادی میر زیرین ووسکی نے الزام عاید کیاہے کہ انقرہ میں روسی سفیر کے قتل میں برطانیہ کا ہاتھ ہے۔ انقرہ میں روسی سفیر کے قتل کی سازش میں برطانیہ ملوث ہے جو روس اور ترکی کے درمیان تعلقات خراب کرنے کی کوشش کررہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے سے خصوصی بات چیت میں ...

مزید پڑھیں »