جمعہ , 19 اپریل 2024

روس

روس نے امریکی وزیر تجارت سمیت ۲۵ امریکیوں پر پابندی عائد کردی

ماسکو: مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، روسی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن کی روسی شہریوں پر پابندی کے جواب میں اس نے اپنی پابندیوں کی لسٹ میں ۲۵ امریکیوں کا اضافہ کردیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی شہریوں پر جوبایڈن حکومت کی بڑھتی ہوئی پابندیوں کے جواب …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کا ہیڈ کوارٹر کو نیویارک سے کہیں اور منتقل کیا جائے:روس

ماسکو:روس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کو نیویارک سے کسی اور جگہ منتقل کیا جائے کیوں کہ اب امریکہ میزبان ملک کی حیثیت سے اپنے فرائض انجام نہیں دے رہا ہے۔ روس کی وزارت خارجہ کی منصوبہ بندی کے ڈائریکٹر الکسی دروبینین نے واضح طور پر کہا ہے کہ جس وقت اقوام متحدہ …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کو نیویارک سے کہیں اور منتقل کیا جائے۔روس 

ماسکو:روس کی وزارت خارجہ کی منصوبہ بندی کے ڈائریکٹر الکسی دروبینین نے واضح طور پر کہا ہے کہ جس وقت اقوام متحدہ کا قیام عمل میں آ رہا تھا تو اس وقت یہ فیصلہ ہوا کہ اقوام متحدہ کا ہیڈ کوارٹر نیویارک میں ہوگا اور امریکہ نے بھی اس سے اتفاق کر لیا کہ وہ ایک میزبان ملک کی حیثیت …

مزید پڑھیں »

روس کا اوپیک پلس کے اجلاس میں تیل کی پیداوار کم کرنے کیخلاف ووٹ دینے کا عندیہ

ماسکو: روس نے اوپیک پلس کے اجلاس میں تیل کی پیداوار کم کرنے کے خلاف ووٹ دینے کا عندیہ دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اوپیک پلس کے اجلاس میں ماسکو تیل کی پیدوار کم کرنے کی مخالفت کرے گا، تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس میں روس اور سعودی عرب تیل پیداکرنے والے بڑے …

مزید پڑھیں »

امریکا اشتعال انگیز اقدامات سےگریز کرے،اگر روس کے وجود کو خطرہ لاحق ہوا تو وہ جوہری ہتھیار استعمال۔ روس

ماسکو: روس نے یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیاروں کی فراہمی پر امریکا کوخبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر روس کے وجود کو خطرہ لاحق ہوا تو وہ جوہری ہتھیار استعمال کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا کہ ہم نے بارہا امریکا کو یوکرین کیلئے ہتھیاروں کی بھرمار …

مزید پڑھیں »

روس اور بھارت کا مقامی کرنسی میں تجارت کرنے کا فیصلہ

دہلی: رشیا ٹوڈے کے مطابق برکس انٹرنیشنل فورم کی سربراہ پورنما آنند نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے اعلان کیا کہ روپے اور روبل میں تجارتی لین دین کی ادائیگی کے نظام کے لاگو ہوجانے کے بعد روس اور بھارت کو ڈالر استعمال کرنے کی کوئی ضرورت نہیں رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ برکس ممالک کے لئے روس کے …

مزید پڑھیں »

بھارتی رہنما پر حملے کا منصوبہ ساز، داعشی دہشتگرد روس میں گرفتار

ماسکو: روس کی فیڈرل سیکیورٹی سروس نے داعش کے ایک رکن کو حراست میں لیے جانے کا اعلان کیا ہے، جو مبینہ طور پر بھارتی حکمران حلقے کے ایک رکن کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا، رپورٹ کے مطابق روسی سکیورٹی سروس نے یہ بھی اعلان کیا کہ یہ دہشت گرد ے اس دہشت گردانہ کارروائی کو …

مزید پڑھیں »

داریا ڈوگین کے قتل میں یوکرینی ہاتھ ملوث پایا گیا تو یہ حکومتی دہشت گردی ہوگی۔ترجمان وزارت خارجہ روس

ماسکو:روسی صدر ولادیمیر پوتین کے قریبی سمجھے جانے والے ایک روسی فلسفی اور مفکر الیگزنڈر ڈوگین کی بیٹی کے کاربم دھماکے میں قتل پر روسی وزارت خارجہ کی ترجمان  نے کہا کہ اگر داریا ڈوگین کے قتل میں یوکرینی ہاتھ ملوث پایا گیا تو یہ حکومتی دہشت گردی ہوگی۔ اپنے ٹیلی گرام اکاؤنٹ پر انہوں نے لکھا کہ دونٹیسک جمہوریہ …

مزید پڑھیں »

ہم اپنے اتحادیوں کو جدید ترین ہتھیار فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں: پیوٹن

ماسکو:راشا ٹوڈے ویب سائٹ کے مطابق پوتن نے 120 ممالک کے نمائندوں کی موجودگی میں بین الاقوامی فوجی نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روس اس حقیقت کے لیے شکر گزار ہے کہ اس کے مختلف براعظموں میں بہت سے ہم خیال اتحادی ہیں جو تسلط کے آگے نہیں جھکے۔ روس کے صدر نے یوکرین کی …

مزید پڑھیں »

اثاثے ضبط کیے گئے تو امریکا سے تمام تعلقات ختم کردیں گے، روس کا انتباہ

ماسکو:روسی وزارت خارجہ میں شمالی امریکا سے متعلق محکمہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے روسی اثاثے ضبط کیے جانے کی صورت میں واشنگٹن کے ساتھ ماسکو کے دوطرفہ تعلقات مکمل طور پر تباہ ہو جائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی خبر کے مطابق روس کے مغربی ممالک کے ساتھ تعلقات اس وقت …

مزید پڑھیں »