منگل , 23 اپریل 2024

روس

نیٹو، یوکرین جنگ میں براہ راست ملوث ہے۔روس

ماسکو: رشیا ٹوڈے کے مطابق، کری ینکوف نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ یوکرین کی جنگ یوکرین نہیں بلکہ نیٹو لڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوکرین کے صدر نے نیٹو کی نیابت میں روس کے خلاف لڑنے کے لئے اپنے عوا م کو بیچ ڈالا ہے۔ سرگئی کری ینکوف نے کہا …

مزید پڑھیں »

یوکرین میں امریکا کے فراہم کردہ جدید میزائل تباہ کردیے ہیں۔روسی وزارت دفاع

ماسکو: غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہےکہ روسی فوج نے مشرقی اور جنوبی یوکرین میں 19 امریکی ساختہ میزائل مار گرائے ہیں۔روسی وزارت دفاع کے مطابق نشانہ بنائےگئے میزائل ہائی موبیلیٹی آرٹلری راکٹ سسٹم ہیں جنہیں مشرقی اور جنوبی یوکرین میں نشانہ بنایا گیا۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین کے …

مزید پڑھیں »

نوب مشرقی یوکرین میں فضائی حملوں میں 80 سے زائد غیرملکی جنگجو اور 470 یوکرینی فوجی ہلاک ہوئے۔ روسی وزیر دفاع

ماسکو: روسی وزارت دفاع کے مطابق جنوب مشرقی یوکرین میں فضائی حملوں میں 80 سے زائد غیرملکی جنگجو اور 470 یوکرینی فوجی ہلاک ہوئے۔ روسی وزیر دفاع نے انکشاف کیا کہ بہت سے غیرملکی جنگجو نامناسب تربیت اور جنگی تجربہ نہ رکھنے کی وجہ سے ہلاک ہوئے۔ اپریل میں روسی فوج نے کہا تھا کہ یوکرین میں سات ہزارغیرملکی فوجی موجود …

مزید پڑھیں »

روس سے تیل کی خریداری پر مغربی ممالک کی پابندیاں ڈھیلی پڑنے لگیں۔

لندن:برطانیہ کے مقتدر اخبار فائنینشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مغربی حکومتوں نے روس کو لندن کی لائڈ میری ٹائم (سمندری) انشورنش مارکیٹ سے باہر کرنے کے اپنے منصوبوں کو موخر کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یورپی یونین نے برطانیہ کی طرف سے بھی مربوط اقدامات کرنے کی توقع میں دو ماہ قبل اعلان کیا تھا کہ ان مال بردار …

مزید پڑھیں »

روسی سرحد کے قریب امریکا اورنیٹو کا پھیلاؤ ماسکو کی قومی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہے۔ولادیمر پیوٹن

ماسکو:روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے سمندروں پر غلبہ پانے کی کوشش اور روسی سرحد کے قریب نیٹو کا پھیلاؤ ماسکو کی قومی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہے ، ان خیالات کا اظہار روس کے بحری دن کے موقع پر نئے بحری ڈاکٹرائن میں کیا گیا ہے جس پر صدر پیوٹن نے دستخط …

مزید پڑھیں »

ایران اب روس کے مسافر طیاروں کی مرمت کرے گا

ایران اور روس کے مابین ایک معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت روسی مسافر طیاروں کی ایران میں مرمت کی جائے گی۔ ایران کے سول ایوی ایشن شعبے کے سربراہ محمد محمدی بخش نے منگل کے روز روس کے ٹرانسپورٹ شعبے کے نائب سربراہ سے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کے بیچ دوطرفہ تعلقات میں اضافے اور ہوائی سفر میں ایک دوسرے سے …

مزید پڑھیں »

روس کے اینٹی ایر کرافٹ نے اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنایا

اسرائیل کے وزیر جنگ نے کہا ہے کہ 2 ماہ قبل روس کے اینٹی ایر کرافٹ نے اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنایا۔ فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے وزیر جنگ بنی گانٹز نے اعتراف کیا کہ  مئی کے مہینے میں اسرائیل کے جنگی طیارے اس وقت روس کے اینٹی ایر کرافٹ کا نشانہ بنے جب وہ شام پر حملہ کر رہے تھے۔ اسرائیل …

مزید پڑھیں »

روس کے خلاف پابندیوں کی مدت میں توسیع کی جائے گی : یورپی یونین

یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ روس پر عائد پابندیوں کی مدت میں مزید چھے مہینے کی توسیع کی جائے گی. یورپی یونین کی وزرائے توانائی نے فیصلہ کیا ہے کہ روس کے خلاف پابندیوں کی مدت کو فی الحال جنوری دو ہزار تیئیس تک بڑھایا جا رہا ہے۔ دوسری جانب یورپی یونین کے رکن ممالک نے روس کی گیس برآمدات میں …

مزید پڑھیں »

روسی گیس کی بندش کے خوف سے یورپ کا گیس استعمال کم کرنے کا فیصلہ

برسلز: یورپی یونین کے ایک درجن ممالک کو پہلے ہی روسی سپلائی میں کمی کا سامنا ہے۔ برسلز رکن ممالک پر زور دے رہا ہے کہ وہ گیس کے استعمال کی کمی کی منصوبہ بندی کریں اور اسے موسم سرما کے لیے ذخیرہ کرنے کے لیے تیار رہیں۔ یورپی ممالک کو خوف ہے کہ روس یوکرین کے ساتھ اپنی جنگ …

مزید پڑھیں »

روس کا بھی بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے الگ ہونے کا فیصلہ

ماسکو: چین کے بعد روس نے بھی بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے الگ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ روسی خلائی ادارے کے سربراہ نےپیوٹن کو بریفنگ میں بتایا کہ روس 2024 کے بعد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کا حصہ نہیں رہے گا۔ انکا کہنا تھا روس خلاء سےمتعلق اپنی ذمہ داریاں ادا کرتا رہے گا لیکن یہ فیصلہ حتمی ہے۔اس …

مزید پڑھیں »