ہفتہ , 20 اپریل 2024

روس

مغربی ممالک ایران پر الزام تراشی کے بجائے جوہری معاہدے کی طرف پلٹ آئیں، روس

تہران:بین الاقوامی اداروں میں روسی نمائندے نے مغربی ممالک کی جانب سے ایران مخالف بیانیے کے بعد ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک ایران کے ساتھ ہونے والے جوہری معاہدے کو دوبارہ زندہ کریں۔ بین الاقوامی اداروں میں روس کے نمائندے میخائل اولیانوف نے ویانا سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے مغربی …

مزید پڑھیں »

دورے کا مقصد روس اور شمالی کوریا کے سٹریٹجک تعلقات کا فروغ ہے : کم جونگ ان

ماسکو:شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے کہا ہے کہ روس کے دورے کا واضح مقصد روس اور شمالی کوریا کے درمیان سٹریٹجک تعلقات کو فروغ دینا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے روس کے صدر ولادمیر پیوٹن سے ملاقات کی ہے ، شمالی کوریا کے سربراہ اور روسی صدر کی ملاقات …

مزید پڑھیں »

صدرپیوٹن کے دورہ پاکستان کے حوالے سے کوئی تبصرہ نہیں کرسکتا: روسی سفیر

اسلام آباد:روسی سفیر ڈینیلا گانیچ کاکہنا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن پاکستان کا دورہ کب کرینگے اس حوالے سے کوئی تبصرہ نہیں کرسکتا۔روسی سفیر ڈینیلا گنیچ نے انسٹیٹیوٹ آف پالیسی ریسرچ میں پاک روسی تعلقات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم یوکرین کے ساتھ جنگ جیتنے کی پوزیشن میں ہیں، یوکرین کے ساتھ جنگ ہماری شرائط پر …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے: روسی صدر پیوٹن

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے سابق امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کی کھل کر حمایت کرتے ہوئے موجودہ امریکی انتظامیہ پر ٹرمپ کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کا الزام عاید کیا۔روسی صدر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کو آئندہ سال ہونے والے الیکشن میں صدر جوبائیڈن کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کی مہم چلانے پر سیاسی ظلم کا …

مزید پڑھیں »

دورے کا مقصد روس اور شمالی کوریا کے سٹریٹجک تعلقات کا فروغ ہے :کم جونگ اون

ماسکو: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے کہا ہے کہ روس کے دورے کا واضح مقصد روس اور شمالی کوریا کے درمیان سٹریٹجک تعلقات کو فروغ دینا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے روس کے صدر ولادمیر پیوٹن سے ملاقات کی ہے ، شمالی کوریا کے سربراہ اور روسی صدر کی …

مزید پڑھیں »

مغربی ممالک اپنے تجارتی نظام کو خود اپنے ہاتھوں سے تباہ کر رہے ہیں، صدر پیوٹن

ماسکو:ایسٹرن اکنامک فورم کے اجلاس میں روس کے صدر نے کہا کہ مغربی ممالک اپنے ہاتھوں سے بنائے گئے مالیاتی تعلقات اور تجارتی نظام کو تباہ کر رہے ہیں۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ولادی ووستوک میں مشرقی اقتصادی فورم کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ مغربی ممالک خو ہی اپنے بنائے گئے تجارتی اور مالیاتی تعلقات کے نظام …

مزید پڑھیں »

یوکرین کے دارالحکومت پر روس کا ڈرون اور میزائل حملہ

ماسکو:روس نے یوکرین کے دارالحکومت میں کئی مقامات پر ڈرون اور میزائلوں سے حملہ کیا ہے فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق کی ایف میں کم سے کم 6 دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جس کے بعد یوکرین کا فضائی نظام فعال ہوگیا۔ یوکرین نے ژیتومیر، کی ایف، پولتاوا، چرکاسی، سومی، چرنیھوف، دنیپیرو پتروفسک، خارکیف، کرووگراد اور دوسرے علاقوں میں …

مزید پڑھیں »

جی 20 اجلاس میں امریکی وفود سے ملاقات کی کوشش نہیں کی، سرگئی لاوروف

ماسکو:روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ جی 20 اجلاس میں امریکی یا مغربی وفود سے ملاقات کی کوشش نہیں کی۔نئی دلی میں جی ٹوئنٹی اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرگئی لاوروف کا کہنا تھا کہ اناج معاہدے پر ہماری شرائط پوری ہوتے ہی روس معاہدے میں واپس آجائے گا۔ انکا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں »

پیوٹن جارحیت سے جو حاصل کرنا چاہتے تھے اس میں کامیاب نہیں ہوئے: نیٹو

برسلز: نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹنبرگ نے کہا ہے کہ روسی صدر پیوٹن جنگ اور جارحیت کے ذریعے کامیاب نہیں ہو سکے گا۔یورپین پارلیمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے نیٹو سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ روسی صدر جارحیت کے ذریعے جو مقاصد حاصل کرنا چاہتے تھے وہ انہیں حاصل نہیں ہوئے، ہم یوکرین کے ساتھ اس …

مزید پڑھیں »

دوران جنگ روس نے یوکرین کے 1147 ہیلتھ سنٹرز کو نشانہ بنایا، عالمی ادارہ صحت

جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے روس نے جنگ کے دوران یوکرین کے 1147 ہیلتھ سنٹرز کو نشانہ بنایا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے ایکس پلیٹ فارم پر اپنی پوسٹ میں یوکرین کے شہر کونستانتن ویکا کا پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا اس حملے میں متاثر تمام افراد کے غم میں برابر …

مزید پڑھیں »