ہفتہ , 20 اپریل 2024

روس

ماسکو:یوکرین کے خلاف مبینہ سائبر حملوں سے کوئی تعلق نہیں

روس نے کہا ہے کہ یوکرین کی سرکاری ویب سائٹس کے خلاف حالیہ سائبر حملوں میں اس کے (روس) کے ملوث ہونے کے دعوے بے بنیاد ہیں۔روسی حکومت کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے ایک انٹرویو میں کہا’’روس کا یوکرین کی سرکاری ویب سائٹس کے خلاف سائبر حملوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ہم نے روس پر ایسے الزامات سن رکھے …

مزید پڑھیں »

برطانیہ نے روس پر مزید تجاری پابندیاں عائد کردیں

ماسکو پر جیٹ فیول کی برآمد اور اسٹرلنگ یا یورپی یونین کے نوٹوں کی برآمد پر بھی پابندی ہوگی، برطانیہ لندن: برطانیہ نے یوکرین جنگ کی وجہ سے روس کے خلاف مزید تجارتی پابندیوں عائد کردی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق برطانوی سرکاری ویب سائٹ پر شائع ہونے والے نوٹس میں کہا گیا کہ روس کے خلاف تجارتی …

مزید پڑھیں »

روسی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے سے ترسیل کا عمل معطل

روس کے جنوبی علاقے میں یوکرینی سرحد سے ملحقہ روستوو میں ایک بڑی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ یوکرین کی سرحد کے قریب واقع روسی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے ہونے سے ترسیل کا عمل معطل کردیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈرون حملے سے آئل ریفائنری کے ویکیوم پلانٹ میں آگ لگ گئی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

روس، چین کو سب سے زیادہ تیل فروخت کرنے والا ملک بن گیا

بیجنگ: کسٹمز کے اعدادوشمار کے مطابق چین نے مئی میں روس سے خام تیل کی درآمدات میں اضافہ کیا جس سے یوکرین پر حملے کے بعد مغربی ممالک کی جانب سے روسی توانائی کی خریداری پر مرتب ہونے والے اثرات کو کم کرنے میں مدد ملی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اس اضافے کا مطلب …

مزید پڑھیں »

روسی گیس کی بندش، یورپی ممالک میں بحران کا خدشہ

سرد جنگ کے دوران اور اس کے بعد بھی روس یورپ کو گیس فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک رہا ہے مگر گزشتہ ہفتے صورتحال بدل گئی ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق یورپی ممالک کی جانب سے یوکرین کی حمایت پر روس نے توانائی ذرائع کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے ہوئے گیس سپلائی کو کم کردیا …

مزید پڑھیں »

بغداد:عراق فضائی حملے میں داعش کے 4 دہشت گرد ہلاک

مغربی عراق کے صوبہ الانبار میں ایک فضائی حملے میں اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کےچار جنگجو، جو اس گروپ کے لیڈروں میں سے تھے، مارے گئے ہیں۔ عراقی فوج نے یہ اطلاع دی۔ انٹیلی جنس معلومات پر تیزی سے کام کرتے ہوئے، عراقی سیکورٹی فورسز نے دارالحکومت بغداد سے تقریباً 390 کلومیٹر مغرب میں رطبہ شہر کے قریب الانبار نامی …

مزید پڑھیں »

یوکرین پر روس کا بڑا حملہ، 50 سے زائد سینئر کمانڈرز ہلاک

یوکرین پر روس کا بڑا حملہ، 50 سے زائد سینئر کمانڈرز ہلاک روس کے میزائل حملے میں 50 سے زائد یوکرینی جنرل مارے گئے۔ روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین کے سینیئر فوجی کمانڈروں کے ہیڈ کوارٹر پر کامیاب میزائل حملے میں متعدد یوکرینی جنرلز ہلاک ہو گئے ہیں۔ رکورٹ کے مطابق، روسی وزارت دفاع نے تہران …

مزید پڑھیں »

روس چین کو خام تیل فروخت کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

چین کی جانب سے روس سے ریکارڈ مقدار میں خام تیل اور گیس کی خریداری جاری ہے۔ مئی میں روس چین کو خام تیل فروخت کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔ روس کی جانب سے یوکرین جنگ کے بعد عائد ہونے والی پابندیوں کے باعث چین کو رعایتی قیمت پر خام تیل فروخت کیا جارہا ہے۔ روس کی …

مزید پڑھیں »

گزشتہ 20 روز میں بھارت نے روس سے کتنا کوئلہ اور سستا تیل خریدا؟ تفصیل سامنے آگئی

گزشتہ 20 روز کے دوران بھارت کی جانب سے روسی کوئلے کی خریداری میں 6 گنا اضافہ ہوچکا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روسی تاجروں کی رعایت سے بھارت بھرپور فائدہ اٹھا رہا ہے اور بھارت کی جانب سے روس سے کوئلے اور تیل کی خریداری میں اضافہ ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 20 روز …

مزید پڑھیں »

یومیہ طور پر 1000یوکراینی فوجی مررہےہیں: ڈیوڈ اراکامیا

ڈونباس میں روزانہ 200-500 یوکرائنی فوجی مر رہے ہیں اور کل یومیہ ہلاکتیں 1,000 تک پہنچ سکتی ہیں، ڈیوڈ اراکامیا، جو روس کے ساتھ یوکرین کے مذاکرات کی قیادت کر رہے ہیں، نے آج ڈی سی میں کہا۔ زیلنسکی نے صرف دو ہفتے قبل روزانہ مرنے والوں کی تعداد 60-100 رکھی تھی۔ https://www.axios.com/2022/06/15/ukraine-1000-casualties-day-donbas-arakhamia

مزید پڑھیں »