جمعہ , 19 اپریل 2024

روس

مغربی ممالک اپنی غلطیوں کا نتیجہ بھگت رہے ہیں:روس

روسی صدر ولادیمر پیوٹن کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک میں بڑھنے والی مہنگائی ان کی اپنی غلطیوں کا نتیجہ ہے۔اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ روس کی معیشت کو نشانہ بنانے والی مغربی پابندیوں کے سامنے اتنے بڑے ملک کو تنہا کرنا ناممکن ہے، یاد رہے کہ یوکرین میں ماسکو کی …

مزید پڑھیں »

روسی صدر کا ضرورت پڑنے پر جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا اعلان

روسیا الیوم کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ اگر ضرورت محسوس ہوئی اور روس کی حاکمیت کو خطرہ لاحق ہوا ، تو جوہری ہتھیار استعمال کریں گے۔ روسی صدر نے کہا کہ روس کے ایٹمی ہتھیار کسی کے لئے خطرہ نہیں ہیں لیکن اگر روس کی حاکمیت کو خطرہ لاحق ہوا تو اس صورت میں …

مزید پڑھیں »

مغربی ممالک اپنی غلطیوں کا نتیجہ بھگت رہے ہیں:روس

روسی صدر ولادیمر پیوٹن کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک میں بڑھنے والی مہنگائی ان کی اپنی غلطیوں کا نتیجہ ہے۔مغربی ممالک اپنی غلطیوں کا نتیجہ بھگت رہے ہیں:روس ولایت پورٹل:اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ روس کی معیشت کو نشانہ بنانے والی مغربی پابندیوں کے سامنے اتنے بڑے ملک کو تنہا …

مزید پڑھیں »

روس کا یوکرائن پر حملہ نہیں فوجی آپریشن ہے ۔

روسیا الیوم کے مطابق روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرائن میں حالات جیسے دکھائے جا رہے ہیں ویسے نہیں ہیں، روس نے یوکرائن پر حملہ نہیں کیا،یوکرائن کو نیٹو میں گھسیٹنا ایک مجرمانہ فعل تھا ۔ روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ یوکرائن میں ہم نے ایک خصوصی فوجی آپریشن کا اعلان کیا، …

مزید پڑھیں »

روس کی یوکرین کے اناج کے جہازوں کو محفوظ سمندری راستے کی پیشکش

روس نے بحیرۂ اسود کی بندرگاہوں سے یوکرین کے اناج کے جہازوں کو محفوظ راستہ فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے جبکہ ترکی نے یہ تجویز دی ہے کہ سمندر میں سی مائنز(Sea Mines) کے ارد گرد موجود جہازوں کی رہنمائی کی جا سکتی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، روس نے بدھ کے روز بحیرہ اسود کی بندرگاہوں …

مزید پڑھیں »

یوکرین جنگ میں روس کی حمایت چین کی تاریخی غلطی ہے، امریکہ

امریکہ یوکرین کو مزید ایک ارب ڈالر کے فوجی امداد دے گا، دوسری طرف چین نے روس کو اس کے سلامتی خدشات کے حوالے سے حمایت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ واشنگٹن کا کہنا ہے کہ بیجنگ یوکرین جنگ میں تاریخ کے غلط رخ پر ہے۔ روس کی جانب سے مشرقی ڈونباس علاقے پر حملے کے درمیان امریکہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے اپنے شہریوں کو یوکرین جانے سے روک دیا

امریکہ نے اپنے شہریوں کو یوکرین جانے سے روک دیا ہدایت دو امریکیوں کے روسی فوج کے ہاتھوں پکڑے جانے پر جاری کی گئی۔ امریکہ نے اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ یوکرین کی طرف سفر نہ کریں۔ یہ ہدایت ان اطلاعات کے بعد جاری کی گئی کہ روسی فوج نے یوکرین میں دو امریکی شہریوں کو پکڑ …

مزید پڑھیں »

روس نے رعایتی نرخوں پر پیٹرول کی برآمدات سے 93 ارب ڈالر کمائے

خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یوکرین سے جنگ کے پہلے 100 دنوں کے دوران روس کی پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات 93 ارب ڈالر تک رہیں اور سب سے زیادہ پیٹرول یورپی یونین کے رکن ممالک نے خریدا۔ ۔ روس نے یوکرین سے جنگ کے پہلے 100 دنوں میں ایندھن کی برآمدات سے 93 بلین ڈالر …

مزید پڑھیں »