منگل , 4 اگست 2020

سوڈان

سوڈان کے علاقے دارفور میں تازہ حملوں میں مزید 60 افراد ہلاک

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ سوڈان کے علاقے دارفور میں تقریباﹰ 500 مسلح افراد نے مسالت برادری پر حملہ کر کے درجنوں افراد کو قتل کر دیا اور لوٹ مار کے علاوہ ان کے گھروں کو بھی جلا دیا گيا ہے۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اقوام متحدہ میں انسانی امور کے …

مزید پڑھیں »

سوڈان : 30 برس بعد 28 فوجی افسران کی اجتماعی قبر کا انکشاف

اسلام آباد: سوڈان میں 30 برس قبل فوج کے 28 افسران کو سزائے موت دی گئی تھی۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ نہیں جانا جا سکا کہ ان افراد کو کہاں دفن کیا گیا اور ان کی لاشوں کے ساتھ کیا معاملہ ہوا۔اس طویل عرصے بعد اب سوڈان میں حکام نے اعلان …

مزید پڑھیں »

لیبیا میں جنگ کے لیے آنے والے 80 اجرتی قاتل سوڈان میں گرفتار

سوڈان میں حکام نے اطلاع دی ہے کہ مقامی اور غیرملکی جنگجوئوں پر مشتمل 80 اجرتی جنگجوئوں کو لیبیا میں لڑائی کے لیے سرحد پار کرنے کی کوشش کے دوران گرفتار کیا گیا ہے۔ابلاغ نیوز نے عربی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہسوڈان میں ریپڈ سپورٹ فورسز کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل آدم محمد احمد صالح نے انکشاف …

مزید پڑھیں »

سوڈان نے اپنے ملک میں شراب پینے کی اجازت دیدی

اسلام آباد: سوڈان نے غیر مسلموں کو شراب نوشی اور خواتین کے حقوق کو مستحکم کرنے کی اجازت دے دی ہے ۔ ابلاغ نیوز نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سوڈان نے اپنے ملک میں غیر مسلموں کو شراب نوشی اور خواتین کے حقوق کو مستحکم کرنے کی اجازت دی ہے۔رواں ہفتے کے آخر میں وزیر انصاف …

مزید پڑھیں »

سوڈان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 57 افراد ہلاک

دارفور : سوڈان میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 57 افراد ہلاک اور 20افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق سوڈان کے شمالی صوبہ دارفور میں ایک خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، سڑک حادثے میں کم از کم 57 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں …

مزید پڑھیں »

سوڈان کے وزیر دفاع دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سوڈان کے وزیر دفاع لیفٹننٹ جنرل جمال عمر بدھ کی صبح کرونا وائرس سے ہلاک ہو گئے۔ وہ پڑوسی ریاست جنوبی سوڈان کے دورے کے سلسلے میں جوبا شہر میں موجود تھے۔العربیہ اور الحدث نیوز چینلوں کو حاصل معلومات کے مطابق سوڈانی حکام اپنے وزیر دفاع کی میت واپس خرطوم لانے کے انتظامات کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ جوبا …

مزید پڑھیں »

جنوبی سوڈان کے پناہ گزینوں کے لئے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی اپیل

اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے اور اس کے شراکت داروں نے جنوبی سوڈان کے 20 لاکھ پناہ گزینوں اور ان کی میزبانی کرنے والے پانچ بڑے ملکوں ایتھوپیا، کینیا، یوگینڈا، سوڈان اور جمہوریہ کانگو کے لیے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔سات سال سے جاری لڑائیوں کے بعد جنوبی سوڈان نے ایک عبوری …

مزید پڑھیں »

سوڈان کے وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ

سوڈان کے وزیر اعظم عبداللہ حمدوک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت خرطوم میں وزیراعظم کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا، قافلے میں زوردار دھماکا ہوا جس کےبعد افراتفری مچ گئی تاہم حملے میں وزیراعظم محفوظ رہے۔ دھماکے کے بعد وزیراعظم کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے جب کہ فوری طور …

مزید پڑھیں »

سوڈان: عمر البشیر کے وفادار سفارتکار اور سرکاری عمال برطرف

سوڈان میں نئی عبوری حکومت نے معزول صدر عمر البشیر کے دور میں سیاسی بنیادوں پر بھرتی کیے گئے سفارت کار اور انتظامیہ میں شامل سرکاری عمال کو ان کے عہدوں سے ہٹا کر ان کی جگہ نئی تعیناتیاں کرنا شروع کر رکھی ہیں۔سوڈان میں ‘ایمپاورمنٹ ریمول کمیٹی’ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ معزول …

مزید پڑھیں »

سوڈان کا نام دہشت گردی کے سرپرست ممالک کی فہرست میں برقرار

سوڈان کا نام دہشت گردی کے سرپرست ممالک سے متعلق امریکی فہرست سے خارج کروانے کے لیے گذشتہ چند ماہ کے دوران بھرپور کوششیں دیکھنے میں آئیں۔ ان ہی کوششوں کے ضمن میں سوڈانی حکومت کے سربراہ عبداللہ حمدوک کا واشگنٹن کا دورہ بھی شامل تھا۔تاہم تنزانیا اور کینیا میں امریکی سفارت خانوں پر حملوں میں زخمی ہونے والے افراد …

مزید پڑھیں »