ہفتہ , 31 اکتوبر 2020

شمالی کوریا

جنوبی کوریا کے صدر شمالی کوریا کے دورے پر پہنچ گئے

سیول (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے تعلقات میں نیا موڑ آ گیا ہے، جنوبی کوریا کے صدر مون جے اِن شمالی کوریا پہنچ گئے۔جنوبی کوریا کے صدر مون جائی ان اہلیہ کے ہمراہ تین روزہ دورے پر پیانگ یانگ پہنچے ہیں جہاں ائیرپورٹ پر شمالی کوریا کے رہنما کِم جانگ اُن نے اہلیہ کے ہمراہ گرمجوشی سےمہمانوں …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا شمالی کوریا کے خلاف بحری اتحاد تشکیل دینے کا اعلان

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے شمالی کوریا کے خلاف اقتصادی پابندیوں کی نگرانی بڑھانے کے لئےشمالی کوریا کے خلاف بحری اتحاد تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس اتحاد میں امریکہ کے علاوہ آسٹریلیا، برطانیہ ، کینیڈا، نیوزی لینڈ، فرانس ، جنوبی کوریا اور جاپان شامل ہیں۔ مذکورہ ممالک کی بحری کشتیاں اور جنگی جہاز ان کشتیوں کا …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کے رہنما کا ٹرمپ کو دوسری ملاقات کیلئے خط

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی جانب سے دوسری ملاقات کے لیے خط موصول ہوا ہے۔ وائٹ ہاؤس نے خط کو شمالی کوریا کی خطے سے ایٹمی ہتھیاروں کے خا تمے کی کوشش کے عزم کا اظہار قرار دے دیا۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارا سینڈرز کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کا سالانہ پریڈ میں بیلسٹک میزائلوں کی نمائش سے گریز

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا نے اپنے 70 سالہ جشن کے دوران منعقدہ فوجی پریڈ میں اپنی بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کی نمائش نہیں کی۔ یہ اطلاع شمالی کوریا سے موصول ہونے والی رپورٹوں سے سامنے آئی ہے۔ یہ بھی واضح نہیں ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے اس موقعے پر قوم سے خطاب کیا …

مزید پڑھیں »

دنیا بھر کے بڑے سائبر حملوں میں شمالی کوریا ملوث ہے، امریکا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے معروف الیکڑانک اور فلم ساز کمپنی سونی پکچرز پر 2014 میں سائبر حملہ کرنے والے اور 2017 میں بنگلہ دیش کے مرکزی بینک کو ہیک کرنے والے ہیکر کا پتہ لگا لیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ 2014 میں سونی پکچرز پر سائبر حملہ کر کے اہم …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کا آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی مکمل حمایت کا اعلان

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا نے آزاد اورخود مختار فلسطینی ریاست کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی کے لیے جاری جدو جہد میں پیانگ یانگ ہرممکن تعاون جاری رکھے گا۔ شمالی کوریا کے لیڈر کیم جونگ اون نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کو ایک مکتوب میں لکھا ہے کہ پیانگ یانگ فلسطینی مملکت …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا نے میزائل سائٹ تباہ نہیں کی، امریکی ادارے کا دعوی

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کی ایٹمی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے امریکی تحقیقاتی ادارے تھرٹی ایٹ نارتھ نے سیٹلائٹ تصاویر کے جائزے کے بعد کہا ہے کہ شمالی کوریا نے سوھا میزائل سائٹ کے انہدام کا کام معطل کر دیا ہے۔ تھرٹی ایٹ نارتھ نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ سوھا سائٹ سیٹلائٹ …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کے رہنما کی امریکہ پر کڑی نکتہ چینی

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون نے ایک بار پھر اپنے ملک کے خلاف عالمی پابندیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ شمالی کوریا کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق، کیم جونگ اون نے ایک ترقیاتی منصوبے کے معائنے کے موقعے پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دشمن قوتوں کی پے …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کی جانب سے امریکی تجاویز مسترد

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)ایٹمی پروگرام سے دستبرداری کے معاملے پر شمالی کوریا نے امریکی تجاویز مسترد کردیں۔ شمالی کوریا نے جوہری پروگرام سے مکمل دستبرداری سے متعلق تمام امریکی تجاویز مسترد کر دیں۔امریکی میڈیا رپورٹ میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے امریکی تجاویز کو گینگسٹر طرز کی قرار دیتے ہوئے مستقبل قریب میں …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کے وزیر خارجہ کی ایرانی وزير خارجہ سے ملاقات

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا کے وزير خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔اس ملاقات میں دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس سے قبل ایرانی وزير خارجہ نے اکو تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل اور بین المجالس …

مزید پڑھیں »