پیر , 30 نومبر 2020

شمالی کوریا

امریکی اعلان کے بعد شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان فوجی مذاکرات

سیئول(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جنوبی کوریا کے ساتھ اپنی مشترکہ مشقوں کو روکنے کی منصوبہ بندی کے بعد شمالی اور جنوبی کوریا کے ٹو اسٹار جنرلز کے درمیان فوجی مذاکرات ہوئے، تاہم دونوں ممالک کسی ٹھوس معاہدے پر پہنچنے میں ناکام ہوگئے۔ ایک دہائی سے بھی زیادہ عرصے میں پہلی مرتبہ ہونے والے مذاکرات غیر فوجی …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا سے اب کوئی جوہری خطرہ نہیں، امریکی صدر کا دعویٰ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرات مندانہ مگر سوالیہ دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا سے اب کوئی جوہری خطرہ نہیں ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یہ دعویٰ شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اَن سے سنگاپور میں ون آن ون اور وفود کی سطح پر مذاکرات کے ایک روز بعد سامنے آیا، جس میں کچھ ضمانتیں دی …

مزید پڑھیں »

امریکا اور شمالی کوریا کے ایٹمی طور پر غیر مسلح ہونے سے متعلق معاہدے پر دستخط

سنگاپور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کورین صدر کم جونگ ان نے شمالی کوریا کے ایٹمی طور پر غیر مسلح ہونے سے متعلق معاہدے پر دستخط کردیئے۔ہوگئی وہ ملاقات جس کا تھا دنیا کو انتظار ،تلخیوں اور دوریوں کا دور ختم،مسکراہٹوں اور ملاقاتوں کا دور شروع،معاہدے پر دستخط کے بعد صحافی نے سوال کیا کہ کیا کم جونگ اُن …

مزید پڑھیں »

کم جانگ ان نے ڈونلڈ ٹرمپ کی دورہ واشنگٹن کی دعوت قبول کرلی

پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ ان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دورہ واشنگٹن کی دعوت قبول کرلی۔کورین سینٹرل نیوز ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں کی سنگاپور میں ہونے والی تاریخی ملاقات کے دوران کم جانگ ان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دورہ پیانگ یانگ کی دعوت دی تھی جب کہ شمالی کوریا کے سربراہ نے امریکی صدر …

مزید پڑھیں »

امریکا اور شمالی کوریا کے سربراہان کی تاریخی ملاقات

سنگاپور (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ اُن کے درمیان طویل عرصے سے جاری تلخیوں کو پسِ پشت ڈال کر تاریخی مذاکرات انجام پا گئے۔دونوں ممالک کے سربراہان کے مابین یہ تاریخی ملاقات سنگاپور کے سیاحتی جزیرے سینٹوسا آئی لینڈ کے ایک ہوٹل میں ہوئی۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے …

مزید پڑھیں »

’بدبُودار‘ نیتن یاھو، کذاب اور نہتے فلسطینیوں کا قاتل ہے:شمالی کوریا

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا نے صہیونی ریاست کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاھو’بد بودار‘ کذاب اور نہتے فلسطینیوں کا ’قاتل‘ ہے اور وہ امریکا اور شمالی کوریا کےدرمیان بہتری کی طرف گامزن تعلقات میں رخنہ ڈالنے کی سازش کررہا ہے۔ شمالی کوریا کے وزیرخارجہ ری یونگ نے ان …

مزید پڑھیں »

کم جانگ ان امریکی صدر سے تاریخی ملاقات کیلئے سنگاپور پہنچ گئے

سنگاپور(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ ان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے تاریخی ملاقات کے لیے سنگاپور پہنچ گئے۔سنگاپور کے چانگی ایئرپورٹ پہنچنے پر وزیر خارجہ ویویان بلکرشنان نے کم جانگ ان کا استقبال کیا اور ان کے استقبال کی ایک تصویر بھی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شیئر کی۔شمالی کوریا کے سپریم لیڈر آج سنگاپور کے وزیراعظم لی …

مزید پڑھیں »

کم جونگ ان کو امریکہ آنے کی دعوت دے سکتا ہوں‘ ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے اگلے ہفتے سنگاپور میں طے شدہ ملاقات اچھی رہی تو وہ انہیں امریکہ آنے کی دعوت دے سکتا ہوں۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »

سوڈان نے شمالی کوریا سے فوجی تعلقات ختم کردیے

خرطوم(مانیٹرنگ ڈیسک)سوڈان کی حکومت نے شمالی کوریا کے ساتھ جاری دفاعی معاہدے ختم کرتے ہوئے پیانگ یانگ کے ساتھ ہرطرح کے عسکری تعلقات ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق سوڈانی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ خرطوم نے شمالی کوریا پر سلامتی کونسل کی عاید کردہ پابندیوں کے …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کم تاریخی ملاقات: شمالی کوریا نے3اعلی فوجی افسران کو عہدوں سے ہٹادیا، امریکی آفسر

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی حکام نے بتایاہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور کم جونگ آن کی 12جون کی تاریخی ملاقات سے قبل شمالی کوریانے تین بڑے فوجی افسران کو عہدوں سے ہٹادیا ہے۔ شمالی کوریا اور امریکی سربراہان کی ملاقات 12جون کو سنگاپور میں منعقد ہورہی ہے۔ امریکی آفسرنے نام نہ بتانے کی شرط پر خبررساں ایجنسی سے جنوبی کوریاکی خبررساں ایجنسی یونہاپ …

مزید پڑھیں »