جمعہ , 19 اپریل 2024

شمالی کوریا

شمالی کوریا: جوہری صلاحیت کی حامل پہلی آبدوز متعارف

پیانگ یانگ :شمالی کوریا نے جوہری صلاحیت کی حامل پہلی آبدوز متعارف کرا دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آبدوز کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ موجودہ آبدوزوں کو بھی جوہری صلاحیت کی حامل آبدوزوں میں تبدیل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایٹمی ہتھیاروں سے لیس …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کے صدر رواں ماہ روس کا دورہ کریں گے

پیانگ یانگ:شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کے لیے روس کا دورہ کریں گے۔خبر رساں اداروں نے امریکی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ کِم جونگ اُن رواں مہینے بکتربند ٹرین میں روس کا دورہ کریں گے، دونوں رہنما روس کو جدید ہتھاریوں کی سپلائی سے متعلق بات چیت کریں گے۔ امریکی میڈیا …

مزید پڑھیں »

امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشق کے جواب میں شمالی کوریا نے میزائل داغ دیئے

پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی جانب سے ہونے والی مشترکہ جنگی مشقوں کے اختتام پر کئی میزائل سمندر میں فائر کردیئے۔ جنوبی کوریا کی یونہاب نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے ساتھ ہونے والی مشترکہ جنگی مشق کے اختتام پر شمالی کوریا نے نامعلوم قسم کے کئی میزائل داغے ہیں جن کی رفتار، بلندی اور …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا نے دو بیلسٹک میزائل لانچ کر دیے

پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے دو بیلسٹک میزائل لانچ کردیے،جن کا حدف پورا جنوبی کوریا ہے۔ جاپان اور امریکہ کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے۔ جنوبی کوریا اور امریکہ نے مشترکہ فوجی مشقوں کیں۔ شمالی کوریا نے اسے جنگ کی دھمکی کہااور میزائل لانچ کیے۔وائٹ ہاؤس نے شمالی کوریا کے اقدام کو اقوام متحدہ کے ریزولوشن کی خلاف ورزی …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا نے بیرون ملک سے شہریوں کی واپسی کی اجازت دے دی

پیانگ یانگ:کئی سالوں کی سخت کورونا وائرس پابندیوں کے بعد، شمالی کوریا نے بالآخر اپنے شہریوں کو وطن واپس آنے کی اجازت دے دی ہے۔شمالی کوریا کے مرکز برائے وبائی امراض کی روک تھام نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ یہ فیصلہ "عالمی وبائی امراض کی پابندیوں کو کم کرنے” کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ شمالی کوریا کی …

مزید پڑھیں »

امریکی کی خطے میں جنگی مشق سے ایٹمی جنگ شروع ہوسکتی ہے: شمالی کوریا

پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی سالانہ جنگی مشق کی مذمت کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ ممکن ہے اس جنگی مشق سے علاقے میں ایٹمی جنگ شروع ہو جائے۔ فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق کیمپ ڈیوڈ میں امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا کے سربراہوں کے مشترکہ بیان کے بعد ان ممالک کی مشترکہ فوجی مشق پر …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کا ایک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے اسٹریٹجک اہمیت کے حامل ایک کروز میزائل کے کامیاب تجربے کی خبر دی ہے۔ ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا نے ایک اسٹریٹجک کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے اور اس موقع پر شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون بھی موجود تھے۔ یہ میزائل تجربہ امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا کی جانب سے دفاعی …

مزید پڑھیں »

خطے میں امریکی جنگی مشقوں کا مؤثرجواب دینگے، شمالی کوریا

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے کروز میزائل کا ایک اور تجربہ کرلیا۔شمالی کوریا کی سرکاری ایجنسی کے مطابق اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ مشرقی ساحل کے قریب بحری جہاز سے کیا گیا۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان بھی میزائل تجربے کے وقت موجود تھے۔ میزائل کے بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ شمالی کوریا کے رہنما …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا شمالی کوریا کے رہنما کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کے لیے آمادگی کا اعلان

واشنگٹن:وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر اہلکار نے بتایا کہ امریکی صدر جو بائیڈن شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے بغیر کسی پیشگی شرط کے ملاقات کے لیے تیار ہیں تاکہ جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے پر بات چیت کی جا سکے۔ وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے زور دے کر …

مزید پڑھیں »

کم جونگ اون کا پوتین کو خط، ایک دوسرے کی حمایت کا اعلان

پیانگ یانگ:شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے روسی صدر پوتین کے نام اپنے خط میں مشترکہ اہداف اور عظیم کاموں کی انجام دہی کےلئے دونوں ممالک کے ہمیشہ کے باہمی اتحاد اور ایک دوسرے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ روئیٹرز نے شمالی کوریا کے میڈیا سے نقل کرتے ہوئے لکھا ہےکہ شمالی کوریا کے رہنما روس کے …

مزید پڑھیں »