ہفتہ , 31 اکتوبر 2020

شمالی کوریا

ڈونلڈ ٹرمپ نے روس پر شمالی کوریا کی مدد فراہم کرنے کا الزام لگادیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس پر شمالی کوریا کی مدد فراہم کرنے کا الزام لگادیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کےمعاملے پر توپوں کا رخ روس کی جانب کرلیا۔ جمعرات کو روئٹرز کو انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے روس پر شمالی کوریا کی مدد کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ روس عالمی پابندیوں کی …

مزید پڑھیں »

بیس ممالک نے شمالی کوریا کیخلاف تازہ پابندیوں پر اتفاق کر لیا

وینکوور(مانیٹرنگ ڈیسک) تقریباً بیس ملکوں نے شمالی کوریا کے خلاف تازہ اور مزید سخت پابندیوں پر اتفاق کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق یہ پیش رفت کینیڈا کے شہر وینکوور میں جاری دو روزہ اجلاس میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب ہوئی۔ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے اس موقع پر کہا کہ اگر پیانگ یانگ اپنا متنازعہ جوہری و …

مزید پڑھیں »

پابندیاں اگر آئندہ سو سال تک بھی عائد رہیں تو بھی شمالی کوریا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا۔

پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا کے رہنما نے اعلان کیا ہے کہ پیانگ یانگ کے خلاف بین الاقوامی پابندیاں اگر آئندہ سو سال تک بھی عائد رہیں تو بھی ان کے ملک کو کسی بڑی مشکل کا سامنا نہیں ہوگا اور شمالی کوریا ان حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا۔ شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون نے اپنے بیان …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کا سرمائی اولمپکس میں شرکت کا اعلان

پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا نے جنوبی کوریا میں اگلے ماہ منعقد ہونے والے سرمائی اولمپکس میں شرکت کا اعلان کردیا۔عالمی میڈیا کے مطابق شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان دوسال سے تعطل کا شکار اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے بعد شمالی کوریا نے سرمائی اولمپکس 2018ء میں اپنی اولمپک ٹیم بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،امریکا

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سفیر نکی ہیلی کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نیوکلیئر بٹن سے متعلق دھمکی پر محتاط رویہ اپنائے،کیونکہ امریکا شمالی کوریا کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان لفظی جنگ جاری ہے،امریکی صدر کے بعد اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے بھی شمالی کوریا کو خبردار کردیا۔ایک انٹرویو …

مزید پڑھیں »

کم جونگ ان سےبات چیت کے لیے تیار ہوں‘ ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ شمالی کوریا کی حکومت سے بات چیت کے لیے تیار ہیں اور اس کے لیے وہ کم جونگ ان کو فون بھی کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کیمپ ڈیوڈ میں نیوزکانفرنس کے دوران امریکی صدر نے صحافی نے سوال کیا کہ ایٹمی پروگرام کے حوالے آپ شمالی کوریا …

مزید پڑھیں »

میرے پاس شمالی کوریا سے زیادہ بڑا اور طاقتور جوہری بٹن ہے، ٹرمپ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ ان کی دھمکی کے جواب میں ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس شمالی کوریا کے جوہری ہتھیار چلانے والے بٹن سے ‘زیادہ بڑا ’ بٹن ہے۔ دوسری جانب واشنگٹن نے شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے مابین اعلیٰ سطح کے …

مزید پڑھیں »

جنوبی کوریا کی ایک مرتبہ پھر شمالی کوریا کو مذاکرات کی پیشکش

سیئول (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کی جانب سے جنوبی کوریا میں ونٹر اولمپکس 2018 میں شرکت پر رضامندی ظاہر کرنے کے بعد جنوبی کوریا نے بھی دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح پر بات چیت کی پیشکش کردی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جنوبی کوریا کے وزیر اتحاد چھو میئونگ گیئون نے ایک پریس کانفرنس کے …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کے معاملے پر چین سے سختی کر سکتے ہیں، امریکا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ اگر چین نے شمالی کوریا پر دباؤ نہ بڑھایا تو وہ اْس کے ساتھ زیادہ سخت رویہ اپنانے کے لئے تیار ہیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ٹرمپ نے گزشتہ روز نیو یارک ٹائمز کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ اْنہوں نے چین کے صدر …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا کونا کونا ہمارے نشانے پر ہے: صدر شمالی کوریا

امریکہ کا کونا کونا ہمارے نشانے پر ہے: صدر شمالی کوریا امریکہ کا کونا کونا ہمارے نشانے پر ہے: صدر شمالی کوریا Posted by Iblagh News on Montag, 1. Januar 2018 پیونگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے دھمکی دی ہے کہ ایٹمی حملے کا بٹن ان کی میز پر ہوتا ہے اور امریکا کبھی بھی …

مزید پڑھیں »