ہفتہ , 20 اپریل 2024

شمالی کوریا

شمالی کوریا کے میزائل اور جوہری پروگرام کا مقابلہ کیا جائے گا: جنوبی کوریا

سیئول:جنوبی کوریا کے صدر نے ایک اشتعال انگیز بیان میں شمالی کوریا کے میزائل اور جوہری پروگرام کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا کی فوج کو شمالی کوریا کے میزائلی اور جوہری پروگرام کے مقابلے میں اپنی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہو گا …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کا بین البراعظمی میزائل کا تجربہ، امریکا کی مذمت

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ہواسونگ 18 کا تجربہ کیا ہے۔جنوبی کوریا کے میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے 13 ہزار کلومیٹر فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کے تجربے کا مشاہدہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے بھی کیا۔ میزائل جوہری ہتھیار لے جانے کی …

مزید پڑھیں »

جاسوس طیاروں کو مار گرائیں گے:شمالی کوریا کا امریکہ کو سخت انتباہ

پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی گئی تو امریکہ کے جاسوس طیاروں کو مار گرائیں گے۔ایسنا کی رپورٹ کے مطابق، شمالی کوریا کی وزارت دفاع نے امریکہ پر جاسوس اور نگرانی کرنے والے طیارے اڑانے کے ذریعے پیانگ یانگ کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام …

مزید پڑھیں »

امریکی وزیر خارجہ کا دورہ چین بھیک مانگنے کے لئے تھا: شمالی کوریا

پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے امریکی وزیر خارجہ کے دورۂ چین کو بھیک مانگنے کا ایک شرم ناک دورہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے امریکہ کے چین پر دباؤ ڈالنے کی ناکامی کا پتہ چلتا ہے شمالی کوریا کی نیوز ایجنسی یونھاپ کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے تجزیہ کار جونگ یونگ ھاک نےامریکی وزیر خارجہ کے دورہ …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کا مختصر فاصلے تک مار کرنے والے 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کر لیا۔میزائل شمالی کوریا کے دارالحکومت سے داغے گئے جو جنوبی کوریا اور جاپان کے درمیان سمندر میں گرے، میزائلوں نے تقریباً 480 میل کا سفر طے کیا۔ امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان کی طرف سے میزائل تجربات کی مذمت کی گئی، امریکی حکام …

مزید پڑھیں »

روس، یوکرین جنگ میں شمالی کوریا روس کے ساتھ کھڑا ہے، کم جونگ ان

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ ان کا ملک روس، یوکرین جنگ میں روس کے ساتھ کھڑا ہے۔روسی صدر پیوٹن کو بھیجے گئے پیغام میں شمالی کوریا کے رہنما نے پیانگ یانگ اور ماسکو کے درمیان سٹریٹجک تعلقات کو بہتر بنانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ جنگ میں روس …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کے صدر نے ملک میں خودکشی پر پابندی لگا دی

پیانگ یانگ:شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اُن نے ملک میں خودکشی پر پابندی لگا دی ہے۔انہوں نے اپنے حکم نامے میں کہا کہ خودکشی کرنا ’اشتراکیت کے خلاف غداری‘ ہے۔ان کا کہنا ہے کہ مقامی حکومتیں خودکشیاں روکنے کیلئے اقدامات کریں، خودکشی کی صورت میں عہدیداران کو ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا۔ شمالی کوریا کی طرف سے ملک میں …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کا جاسوس سٹیلائٹ سمندر میں گر کر تباہ

سئیول: شمالی کوریا کا جاسوس سٹیلائٹ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔جنوبی کوریا کے فوجی حکام کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے پہلا فوجی جاسوس سٹیلائٹ لانچ کرنے کا تجربہ ناکام ہوگیا ہے۔ سٹیلائٹ لانچ کے فوری بعد سمندر میں گر کرتباہ ہوگیا جس کا کچھ ملبہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ شمالی کوریا کا جاسوس سٹیلائٹ لانچ کرنے کا …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا جون میں فوجی سیٹلائٹ خلاء میں بھیجے گا

پیانگ یانگ:امریکی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کیلئے شمالی کوریا جون میں اپنا پہلا فوجی جاسوسی سیٹلائٹ لانچ کرے گا۔غیرملی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا نے تاحال اپنے فوجی جاسوس سیٹلائٹ کو خلاء میں بھیجنے کی مقررہ تاریخ نہیں بتائی تاہم کہا جارہا ہے وہ جون میں اپنا سیٹلائٹ لانچ کرے گا۔ شمالی کوریا کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا ’سیٹلائٹ‘ لانچ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، جاپان

ٹوکیو:جاپان کی حکومت نے کہا ہے کہ شمالی کوریا آنے والے کچھ ہفتوں میں سیٹلائٹ لانچ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جاپانی کوسٹ گارڈ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ شمالی کوریا نے جاپان کو 31 مئی سے 11 جون کے درمیان ایک سیٹلائٹ لانچ کرنے کے بارے میں آگاہ کیا ہے جو کہ ایک بیلسٹک میزائل …

مزید پڑھیں »