ہفتہ , 21 اپریل 2018

شمالی کوریا

امریکی عہدیداروں سے ملاقات نہیں کریں گے، شمالی کوریا

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سرمائی اولمپک کی تقریب میں شرکت کے لیے جنوبی کوریا جانے والے عہدیدار امریکی عہدیداروں سے ملاقات نہیں کریں گے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی کوریا میں ہونے والے سرمائی کھیلوں کے موقع پر ...

مزید پڑھیں »

روس سے شمالی کورین شہریوں کی ملک بدری

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے شمالی کوریا سے تعلق رکھنے والے ورکرز کو ملک بدر کرنا شروع کر دیاہے۔شمالی کوریا میں تعینات روسی سفیر الیگزینڈر ماٹسیگورا نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ اقوام متحدہ کی طرف سے شمالی کوریا پر لگائی گئی پابندیوں پر عملدرآمد کے سلسلے میں کیا گیا ہے۔ روسی سفیر کے مطابق اس سے روسی معیشت کو یقیناً ...

مزید پڑھیں »

بدبودار ٹرمپ کو پاگل خانے میں بند کرنا چاہئے:شمالی کوریا

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کی حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک غلیظ اور بدبودار شخص قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں کو چاہئے کہ اسے پاگل خانے میں بند کریں۔ شمالی کوریا نے امریکیوں کے حالیہ بیانات اور دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ـ ایک غلیظ اور بدبودار ہے ...

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا نے جوہری ٹیکنالوجی کہاں سے حاصل کی؟

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی اندرونی انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ ’’ہانزگورگ‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی کوریا نے جوہری ٹیکنالوجی جرمنی میں واقع شمالی کوریا کے سفارت خانے کے ذریعے حاصل کی ہے۔ گورگ کا مزید کہنا تھا کہ جرمن سیکیورٹی اداروں نے کئی مرتبہ اس قسم کی کوششوں کو ناکام بنایا تھا،البتہ ممکن ہے کہ جرمن اداروں ...

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ نے شمالی کوریا پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی سے متعلق رپورٹ جاری کردی،جس میں شام اور میانمار پر شمالی کوریا کی معالی معاونت کا الزام لگایا گیا ہے ۔ شمالی کوریا اقوام متحدہ کی عائد پابندیوں کی مسلسل خلاف ورزی کررہاہے،جس پر اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں رپورٹ جمع کرادی گئی ہے ۔رپورٹ کے ...

مزید پڑھیں »

اردن نے شمالی کوریا سے سفارتی تعلقات توڑ دیئے

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک) اردن نے شمالی کوریا کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا ہے۔اردنی حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ سفارتی تعلقات بنیادی طور پر مضبوط نوعیت کے نہیں اور ان کا منقطع کیا جانا اس حوالے سے اردن کے حلیف ممالک کی پالیسیوں کے مطابق عمل میں آیا ہے۔ شاہی دفتر نے ...

مزید پڑھیں »

امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان غیر سرکاری سطح پر روابط ہونے کا انکشاف

سیئول (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا میں متعین روسی سفیر نے روسی نیوز ایجنسی اسپتونک سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان غیر سرکاری سطح پر روابط موجود ہے جس کے ذریعے دونوں اطراف سے تبادلہ خیال کرتے رہتے ہیں۔ روسی سفیر کا مزید کہنا تھا کہ یہ دونوں ممالک کے درمیان غیر سرکاری روابط ...

مزید پڑھیں »

سی آئی اے نے امریکہ کو شمالی کوریا سے متعلق خبردار کر دیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے خفیہ ادارے سی آئی اے کے سربراہ مائک پومپیو نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شمالی کوریا جلد امریکا پر جوہری حملے کی صلاحیت حاصل کرسکتا ہے جبکہ روس امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں مداخلت کرسکتا ہے۔ مائک پومپیو نے سی آئی اے کے ہیڈ کوارٹر میں برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ...

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا نے حملہ کیا تو جنوبی کوریا کے ساتھ کھڑے ہوں گے:جیمز میٹس

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے وزیر دفاع جم میٹس نے کہا ہے کہ امریکہ جزیر ہ نما کوریا میں کشیدگی کو کم کرنے اور پیانگ یانگ کے جوہری اور میزائل خطر ے سے نمٹنے کے لیے کام کرنے والے سفارت کاروں کو فوجی (طاقت) کے استعمال کا متبادل فراہم کرنے کے عزم پر سختی سے کار بند رہے گا۔ امریکی ٹی ...

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات بے سود ہیں:جاپان

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپانی پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے جاپانی وزیراعظم شینزوآبی کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کے ساتھ بات چیت اور مذاکرات بے سود ہیں ،آبی کا مزید کہنا تھا کہ شمالی کوریا نے اپنے جوہری میزائل پروگرام جاری رکھے ہوئے ہیں اور ان میں پیش رفت کرتا جارہا ہے۔لہٰذا بات چیت اور مذاکرات سے کوئی مقصد حاصل ...

مزید پڑھیں »