جمعہ , 19 اپریل 2024

شمالی کوریا

شمالی کوریا کا ایٹمی ہتھیاروں کی حامل ڈرون آبدوز کا تجربہ

پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے ایک ڈرون آبدوز کا تجربہ کیا ہے جو ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کی حامل ہے۔ روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی کے سی این اے نے اطلاع دیتے ہوئے لکھا ہے کہ شمالی کوریا نے آج جمعہ کے دن ایک ڈرون آبدوز کا تجربہ کیا ہے جو اپنے ساتھ ایٹمی …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کی امریکہ کو ایٹمی حملے کی دھمکی

پیانگ یانگ:شمالی کوریا کے صدر نے ایک فوجی مشق کے دورے کے دوران، امریکہ اور جنوبی کوریا کے خلاف جوہری حملے کی تیاری پر زور دیا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ کیم جونگ اون نے فوجی اور سیاسی حکام سے کہا ہے کہ وہ امریکہ اور جنوبی کوریا کے خلاف کسی بھی …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کے بین البراعظمی میزائل کی رینج 15 ہزار کلومیٹر تھی، جاپان

ٹوکیو:جاپان نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے چند روز قبل کیے جانے والے میزائل کی رینج ممکنہ طور پر 15 ہزار کلو میٹر تھی۔جاپانی میڈیا نے وزارت دفاع کے حوالے سے کہا کہ جمعرات کو شمالی کوریا کی جانب سے ایک میزائل داغا گیا تھا، جو مبینہ طور پر بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تھا، جس کی …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کے لیڈر نے فوج کو جنگ کے لئے تیار رہنے کا حکم جاری کردیا

پیانگ یانگ:شمالی کوریا کے لیڈر نے فوج کو جنگ کے لئے تیار رہنے کا حکم جاری کردیا۔شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق، شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اون نے فوج کو حکم دیا ہے کہ ایک حقیقی جنگ کی تیاری کے حساب سے مزید فوجی مشقوں کا اہتمام کرے ۔ انہوں نے یہ حکم گذشتہ روز ختم …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ

پیانگ یانگ:جنوبی کوریا کے میڈیا نے اپنے ملکی حکام کا حوالہ دے کر کہا ہے کہ شمالی کوریا نے آج جمعرات کے دن ایک نیا میزائل تجربہ کیا ہے۔ جزیرہ نما کوریا کی کشیدہ صورتحال کے تسلسل میں جنوبی کوریا کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا کہ شمالی کوریا نے آج صبح 6 بج کر 20 منٹ (مقامی وقت) پر "یلو …

مزید پڑھیں »

ہمارے میزائل مار گرانے کا مطلب جنگ کا اعلان ہوگا:شمالی کوریا کا امریکہ کو سخت انتباہ

پیانگ یانگ:شمالی کوریا کی سینیئر اہلکار نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر پیانگ یانگ کا آزمائشی میزائل مار گرایا گیا تو شمالی کوریا اسے اعلان جنگ تصور کرے گا۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی بہن اور حکمران ورکرز پارٹی کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی وائس چیئرمین کم یو جونگ نے کہا کہ امریکہ اگر شمالی کوریا کے …

مزید پڑھیں »

بچوں کوہالی ووڈ فلمیں دیکھنے کی اجازت دینے والے والدین کوجیل بھیجا جائےگا:شمالی کوریا

پیانگ یانگ :شمالی کوریا میں ہالی ووڈ فلموں پر پابندی لگا دی گئی ہے ، جو والدین اپنے بچوں کو ہالی ووڈ فلمیں دیکھنے کی اجازت دیں گے انہیں سنگین نتائج بھگتنا ہونگے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا میں والدین کو حال ہی میں اپنے بچوں کو ہالی ووڈ فلمیں دیکھنے کی اجازت دینے کے سخت نتائج …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا واشنگٹن اورسئول کی فوجی مشقوں کا سخت جواب دے گا

پیانگ یانگ:شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ واشنگٹن اورسئول کی جانب سے مشترکہ فوجی مشقوں کا محکم اوربھرپورجواب دے گا۔ روئیٹرز کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ وہ واشنگٹن اورسئول کی جانب سے مشترکہ فوجی مشق انجام دینے کی صورت میں محکم اوربھرپورجواب دے گا۔ اس …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا: لڑکیوں پر کم جونگ اُن کی بیٹی جیسا نام رکھنے پر پابندی

پیانگ یانگ:شمالی کوریا میں لڑکیوں پر کم جونگ ان کی بیٹی جیسا نام رکھنے پر پابندی لگا دی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی بیٹی کا نام جو اے (Ju Ae) ہے جس کی عمر 10 سال ہے۔ رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا میں اس نام کی دیگر لڑکیوں پر نام تبدیل کرنے کے …

مزید پڑھیں »

سب سے بڑے جوہری حملے والے ہتھیار کی رونمائی: شمالی کوریا

پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے ایک بار پھر اپنے بیلسٹک میزائلوں کی رونمائی کی ہے۔شمالی کوریا نے گزشتہ روز فوجی پریڈ کے دوران بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں (ICBM) اور دیگر ہتھیاروں کی نمائش کی ہے اور انہیں ملک کے ’’سب سے بڑے‘‘ جوہری حملے کی صلاحیت کا حامل قرار دیا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق بدھ کی رات …

مزید پڑھیں »